Results 1 to 2 of 2

Thread: دہشت Ú©Û’ اØ+ساس Ù†Û’ میری زندگی سنوار دی Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : نجف زہرا تقوی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel دہشت Ú©Û’ اØ+ساس Ù†Û’ میری زندگی سنوار دی Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : نجف زہرا تقوی

    دہشت Ú©Û’ اØ+ساس Ù†Û’ میری زندگی سنوار دی Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : نجف زہرا تقوی

    Dehshat ka ehsas.jpg
    گھبراہٹ و دہشت ایک خاص عارضہ جسے غیر ملکی خاتون ’’کرسٹین‘‘ نے اپنی طاقت بنایا
    امریکی خاتون کرسٹین کہتی ہیں کہ بیس سال Ú©ÛŒ عمر میں دل Ú©ÛŒ دھڑکن بڑھ جانے اور شدید بے چینی Ù…Ø+سوس ہونے پرمیں Ù†Û’ ڈاکٹر سے معائنہ کروایا جس Ú©Û’ بعدمجھے ایک ایسی بیماری تشخیص Ú©ÛŒ گئی جس کا پہلے میں Ù†Û’ نا Ù… تک نہیں سن رکھا تھا۔مجھے بتایا گیا کہ میں ’’دہشت زدہ ‘‘ہونے Ú©Û’ عارضے میں مبتلا ہوں۔تب تو میں ٹھیک سے نہیں سمجھ پائی کہ یہ کیسی بیماری ہے اور اس کا علاج کس طرØ+ ممکن ہے لیکن وقت گزرنے Ú©Û’ ساتھ اور ڈاکٹروں Ú©Û’ تعاون سے جلد ہی میں Ù†Û’ جان لیا کہ مختلف وجوہات Ú©ÛŒ بناء پر لوگ اچانک کسی موقعے پر گھبراہٹ اور دہشت کا شکار ہونے لگتے ہیں۔بے شمار لوگوں Ú©ÛŒ نظر میں شاید یہ اعتماد Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ ہے،لیکن طب Ú©Û’ مطابق ٹھیک ٹھاک کام کرتاہوا انسان اگر کسی خاص موقعے پر گھبراہٹ یا بے چینی Ù…Ø+سوس کرنے Ù„Ú¯Û’ تو یہ ایک خاص قسم Ú©ÛŒ بیماری ہے جس کا علاج بلا شبہ ممکن ہے۔

    مجھے ٹھیک سے یاد بھی نہیں کہ پہلی بار جب میں گھبراہٹ کا شکار ہوئی تو اس Ú©ÛŒ کیا وجہ تھی۔بس اتنا بتا سکتی ہوں کہ اچانک مجھے سانس لینے میں دقت Ù…Ø+سوس ہونے Ù„Ú¯ÛŒ تھی اور میں خود Ú©Ùˆ شدید بے بس Ù…Ø+سوس کر رہی تھی۔شاید میں یہ نہیں جانتی کہ اس Ú©ÛŒ وجہ کیا تھی لیکن اتنا ضرور جان Ú†Ú©ÛŒ ہوں کہ آئندہ زندگی میں اس قسم Ú©ÛŒ کیفیت کا شکار ہونے پر اپنے اعصاب پر قابو رکھنا کس طرØ+ ممکن ہو گا۔

    فطری طور پر میں ایک آزادی پسند،فطرت سے قریب رہنے والی خوش مزاج Ù„Ú‘Ú©ÛŒ ہوں۔اسی لیے چاہتی تھی کہ اپنی بیماری Ú©Ùˆ دور کرنے Ú©Û’ لیے خود Ú©Ùˆ دوائوں کا عادی نہ بنائوں۔میرے لیے غنودگی میں رہنا یا گھنٹوں سونا ایسا ہی تھا جیسے میں اپنی ہی بیماری سے خوف کھا رہی ہوں یا مسئلے کا Ø+Ù„ ڈھونڈنے Ú©ÛŒ بجائے اس سے آنکھیں چُرا رہی ہوں،لہٰذا اپنی دائمی بے چینی اور گھبراہٹ پر میں کسی ایسے طریقے سے قابو پانا چاہتی تھی جس Ú©Û’ بعد بھی میں بھر پور زندگی گزار سکوں۔شاید سننے میں یہ ایک انوکھی یا عجیب بات Ù„Ú¯Û’ لیکن یہی Ø+قیقت ہے،میں اپنی گھبراہٹ کا علاج کرنے سے ہر گز نہیں گھبرا رہی تھی،بلکہ اسی Ú©Ùˆ اپنی طاقت بنا کر جینا چاہتی تھی کیونکہ میں جانتی تھی کہ آنے والے Ú©Ù„ میں مجھے مزید بہادر بنانے اور Ø+وصلہ دینے Ú©Û’ لیے یہی سوچ کافی ہو Ú¯ÛŒ کہ میں Ù†Û’ اپنی قوتِ ارادی سے ایک بیماری پر قابو پا لیا۔

    ’’اینزائٹی اینڈ ڈپریشن ایسو سی ایشن آف امریکہ‘‘ Ú©Û’ مطابق گھبراہٹ یا بے چینی کا شکار ہونا اس وقت دنیا میں پائی جانے والی سب سے زیادہ اور عام بیماری ہے۔خاص طور پر اس Ú©ÛŒ شرØ+ بیرونی ممالک میں کہیں زیادہ ہے جہاں ہر سال چھوٹی یا بڑی عمر Ú©Û’ چالیس لاکھ افراد اس بیماری کا شکار ہوتے ہیں۔ایک اور مشاہدے Ú©Û’ مطابق مردوں Ú©ÛŒ نسبت خواتین زیادہ جلدی بے چینی اور گھبراہٹ کا شکار ہو جاتی ہیں۔

    اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ کون سی وجوہات ہیں جن Ú©Û’ باعث انسان دہشت یا گھبراہٹ کا شکار ہوتا ہے تو جان لیں کہ طبی تØ+قیق Ú©Û’ مطابق خطرے Ú©Û’ عوامل،جینیاتی وجوہات،دماغی کیمسٹری،انسان Ú©ÛŒ اپنی ذات یا زندگی میں پیش آنے والی مختلف واقعات یا Ø+ادثات اس Ú©ÛŒ بڑی وجوہات ہیں۔

    ڈائریکٹر آف سائیکاٹرسٹ ایمرجنسی سروسز اوہیو ہیلتھ کلینک کولمبس’’میگن شیبنگ‘‘ Ú©Û’ مطابق ’’ہم چاہیں تو اس دماغی بیماری Ú©Ùˆ ہی اپنی طاقت بنا سکتے ہیں۔میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ ایسے لوگ جو وقت پر پہنچنے Ú©ÛŒ جلدی میں رہتے ہیں یا جلد گھبراہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں یہ زندگی میں مختلف مقامات پر بڑی سبقت Ù„Û’ جاتے ہیں‘‘۔یہ مزید کہتی ہیں کہ ’’ ایسا مانا جاتا ہے کہ گھبراہٹ یا بے چینی کسی چیز Ú©Û’ بارے میں Ø+د سے زیادہ سوچنے یا پریشان ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے ہے لیکن در Ø+قیقت یہی دونوں عوامل انسان Ú©Û’ اندر ہمت اور Ø+وصلہ پیدا کرنے کا سبب بھی بنتے ہیں۔بس ہمیں ضرورت ہوتی ہے تو اسے سمجھ کر اپنے اعصاب پر قابو پا لینے کی‘‘۔ڈاکٹر شیبنگ Ú©Û’ مطابق’’لیکن ہمیں بے چینی Ú©Ùˆ اپنی ناکامی یا بُرے رویے Ú©ÛŒ وجہ نہیں بنانا چاہیے بلکہ کوشش کرنی چاہیے کہ جس طرØ+ بھی ممکن ہو اس کا Ø+Ù„ تلاش کیا جائے،کیونکہ میڈیکل Ú©ÛŒ دنیا میں تھیراپی ،قوتِ ارادی یا دوائوں Ú©Û’ ذریعے بھی اس کا علاج100فیصد ممکن ہے‘‘۔

    بے چینی اور گھبراہٹ میں اعصاب پر قابو پانے کے چند بہترین طریقے:

    کرسٹین کا کہنا ہے کہ بہت سے دوسرے لوگوں Ú©ÛŒ طرØ+ جب کبھی میں گھبراہٹ Ù…Ø+سوس کرتی تو ایک جگہ سکون سے نہیں بیٹھ پاتی تھی،بلکہ ایسے میں مجھے اپنے اندر کئی گنا زیادہ توانائی Ù…Ø+سوس ہوتی تھی اور میں مسلسل چلنے پھرنے لگتی تھی۔ڈاکٹر Ú©Û’ مشورے سے میں Ù†Û’ اپنے اس عمل Ú©Ùˆ مثبت Ø´Ú©Ù„ دینے Ú©ÛŒ کوشش کی۔اب جب کبھی میرا دماغ ضرورت سے زیادہ سوچنے لگتا اور میرے دل Ú©ÛŒ دھڑکن بے ترتیب ہونے لگتی تو بجائے بے وجہ چہل قدمی کرنے Ú©Û’ میں اپنی پانی Ú©ÛŒ بوتل Ù¾Ú©Ú‘ کر سیر Ú©Ùˆ Ù†Ú©Ù„ جاتی یا سائیکل چلانے لگتی تھی۔اگر کسی وجہ سے میرے لیے گھر سے باہر جانا ممکن نہ ہوتا تو اپنی توانائی Ú©Ùˆ میں ہلکی Ù¾Ú¾Ù„Ú©ÛŒ جمپنگ کر Ú©Û’ استعمال کر لیتی تھی۔آپ یقین کریں کہ اس سے مجھے نہ صرف اپنی گھبراہٹ پر قابو پانے میں مدد ملنے Ù„Ú¯ÛŒ بلکہ میں جسمانی طور پر بھی بہتر ہونے Ù„Ú¯ÛŒ تھی۔ڈاکٹر شیبنگ Ú©Û’ مطابق بھی’’ورزش بے چینی دور کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔چند منٹ Ú©ÛŒ جسمانی Ø+ر کت نہ صرف آپ Ú©Û’ دماغ Ú©Ùˆ پُر سکون کر دیتی ہے بلکہ اینڈورفنزکو بھی جسم سے خارج کرتی ہے جو جسم Ú©Û’ opiate receptors Ú©Ùˆ متØ+رک کر دیتے ہیں جو کہ جسمانی درد یا پریشانی دور کرنے کا سبب بنتے ہیں‘‘۔

    کرسٹین Ú©Û’ مطابق اس بیماری پر قابو پانے Ú©ÛŒ کوشش Ù†Û’ میری جسمانی صØ+ت Ú©Ùˆ بے Ø+د فائدہ پہنچایا ہے۔علاج Ú©Û’ لیے میں لوگوں سے بات کرنے لگی،جسمانی ورزشوں Ú©Ùˆ وقت دینے Ù„Ú¯ÛŒ اور قدرتی ٹوٹکے بھی آزمائے جن کا اثر میری صØ+ت پر بھی پڑا۔ایک تØ+قیق Ú©Û’ مطابق اومیگا تھری فیٹی ایسڈ گھبراہٹ دور کرنے میں بے Ø+د معاون مانا جاتا ہے،میں Ù†Û’ اس کا استعمال اپنی خوراک میں شروع کر دیا۔مچھلی،خشک میوہ جات اورالسی Ú©Û’ بیچ اس Ú©Û’ Ø+صول کا بہترین ذریعہ ہیں،اور بلاشبہ صØ+ت Ú©Û’ لیے بھی بہترین مانے جاتے ہیں۔ دوسری اہم بات جو اپنے تجربے Ú©Û’ بار Û’ میں بات کرتے ہوئے کرسٹین Ù†Û’ کہی کہ’’بے چینی یا گھبراہٹ میں انسان کا دماغ مسلسل چلنے لگتا ہے اور بہت سی منفی سوچیں آپ Ú©Û’ دماغ میں آنے لگتی ہیں۔ایسے میں آپ خود Ú©Ùˆ شاید سوچنے سے تو باز نہیں رکھ پاتے لیکن اگر اپنی سوچوں کا رُخ منفی Ú©ÛŒ بجائے مثبت واقعات Ú©ÛŒ جانب موڑ دیا جائے تو یقین کریں آپ خود Ú©Ùˆ بے Ø+د پُر سکون Ù…Ø+سوس کرنے لگیں گے۔کرسٹین Ú©Û’ مطابق کوئی بھی پریشانی،مسئلہ یا بیماری تب تک Ø+Ù„ نہیں ہو پاتی جب تک ہم اس سے نمٹنے Ú©Û’ لیے مثبت سوچ یا رویہ نہ اپنائیں،کیونکہ کسی Ú©ÛŒ نظر میں رات اندھیرا Ù„Û’ Ú©Û’ آئی ہے جبکہ وہی رات کسی دوسرے Ú©Û’ لیے پھر سے اُجالا ہونے Ú©ÛŒ نوید ہے‘‘۔



    2gvsho3 - دہشت Ú©Û’ اØ+ساس Ù†Û’ میری زندگی سنوار دی Û”Û”Û”Û”  تØ+ریر : نجف زہرا تقوی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دہشت Ú©Û’ اØ+ساس Ù†Û’ میری زندگی سنوار دی Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : نجف زہرا ت

    2gvsho3 - دہشت Ú©Û’ اØ+ساس Ù†Û’ میری زندگی سنوار دی Û”Û”Û”Û”  تØ+ریر : نجف زہرا تقوی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •