خادم حسین رضوی نے محمد ﷺ کی ناموس کے تحفظ کیلئے ناقابل فراموش کردار ادا کیا، سراج الحق

Siraj-Ul-Haq-_.jpg
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے المرکز اسلامی کی مسجد میں جمعہ کے بڑےاجتماع سے خطاب کرتے ہوئے تحریک لبیک کےسربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی دینی و سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ خادم حسین رضوی کی وفات سے ملک و قوم اور خاص طور پر دینی قوتوں کو بڑا نقصان ہوا ہے۔خادم حسین رضوی نے خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کی ناموس کے تحفظ کیلئے ناقابل فراموش کردار ادا کیا ہے۔