Results 1 to 2 of 2

Thread: سوئی ناردرن نے گیس صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic سوئی ناردرن نے گیس صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے

    سوئی ناردرن نے گیس صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی درخواست کردی

    sui.jpg
    سوئی ناردرن نے گیس صارفین پر 250 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالنے کی درخواست کر دی ہے۔ اوگرا سوئی ناردن کی درخواست پر 26 نومبر کو عوامی سماعت کرے گا۔

    اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن نے یکم جولائی 2020ء سے گیس کی قیمت میں 773 روپے 50 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگ لیا ہے۔ سوئی نادرن نے گیس کی اوسط قیمت 1404 روپے 91 پیسے فی یونٹ مقرر کرنے کی درخواست کی ہے۔

    آپریٹنگ انکم کی مد میں 60 روپے 41 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگا ہے۔ سوئی نادرن نے رواں مالی سال کیلئے 35 ارب روپے سے زائد کے ریونیو شارٹ فال کا تخمینہ لگایا ہے۔

    سوئی ناردن نے اپنی درخواست میں گزشتہ سالوں کے 215 ارب روپے کے شارٹ فال بھی فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ سوئی ناردن نے رواں مالی سال کیلئے 109 روپے 77 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اور گزشتہ سالوں کیلئے 663 روپے 73 پیسے فی ایم بی ٹی یو کا اضافہ مانگا ہے۔



    2gvsho3 - سوئی ناردرن نے گیس صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سوئی ناردرن نے گیس صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے

    2gvsho3 - سوئی ناردرن نے گیس صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •