Results 1 to 2 of 2

Thread: دعا کی اہمیت

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam دعا کی اہمیت

    دُعا : ۔دعا کی اہمیت

    جب انسان اللہ تبارک وتعالیٰ کی بارگاہ میں گڑ گڑا کر دُعا مانگتا ہے تو اللہ تبارک وتعالیٰ اس کی دعاؤں کو سنتے اور ان کو قبول ومنظور فرماتے ہیں۔ اللہ تبارک وتعالیٰ نے سورہ بقرہ کی آیت نمبر 186میں اس بات کو واضح کر دیا کہ وہ پکارنے والے کی پکار کاجواب دیتے ہیں۔ ارشادہوا: ''اور جب آپ سے پوچھیں میرے بندے میرے بارے میں تو (بتادیں) بے شک میں قریب ہوں میں قبول کرتا ہوں دعا کرنے والے کی پکار کو جب وہ مجھے پکارے ۔پس چاہیے کہ (سب لوگ) حکم مانیں میرا اور چاہیے کہ وہ ایمان لائیں مجھ پر تاکہ وہ راہ ِ راست پا لیں‘‘۔ اسی طرح سورہ نمل کی آیت نمبر 62میں بھی اللہ تبارک وتعالیٰ نے اس بات کو واضح کیاکہ اللہ تبارک وتعالیٰ لاچار کی دعا کو سنتے اور اس کی تکالیف کو دور فرماتے ہیں۔ ارشاد ہوا: ''(کیا یہ بت بہتر ہیں) یا جو (دعا) قبول کرتا ہے لاچار کی‘ جب وہ پکارتا ہے اُسے اور وہ دور کرتا ہے تکلیف کو‘‘۔


  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دعا کی اہمیت


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •