Results 1 to 2 of 2

Thread: کامیاب لوگوں کی سات عادات .... ۔۔۔

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel کامیاب لوگوں کی سات عادات .... ۔۔۔

    کامیاب لوگوں کی سات عادات .... ۔۔۔

    kamyab logon ki 7 aadaat.jpg
    یہ مضمون ہر کسی کی مدد کر سکتا ہے کیونکہ ،اگر کوئی شخص بس زندگی گھسیٹ کر جی رہا ہو تو اسے چاہیے کہ اس مضمون پر گہرائی سے غور کرے۔ اس سے اس کی اخلاقی اقدار بلند ہو جائیں گی اور وہ کامیاب زندگی گزارنے لگے گا۔
    یہ تØ+ریر باور کراتی ہے کہ کامیابی کا انØ+صار کردار Ú©ÛŒ تعمیر پر ہے۔ کردار یا کاملیت ایک فطری اصول ہے۔ اگر اخلاق اور کردار میں انسان پختگی Ø+اصل کرے تو اس بنیاد پر وہ کامیابی Ú©ÛŒ انتہائوں Ú©Ùˆ Ú†Ú¾Ùˆ سکتا ہے پھر اس Ú©ÛŒ کامیابیاں لامØ+دود ہو سکتی ہیں۔
    کووے کے نزدیک کامیاب شخص
    کووے کا کہنا ہے کہ ہم اس شخص سے ہدایات Ø+اصل کرتے ہیں جو کامل شخص ہو۔ اس کتاب میں دیئے گئے اصول اسی کاملیت Ú©Û’ Ø+والے سے ہیں۔ کامیاب ترین لوگوں Ú©ÛŒ سات عادات بہت ہی رہنمائی کرنے والا کام ہے بلکہ یہ کتاب انسان Ú©Ùˆ متØ+رک کر دیتی ہے۔
    کاملیت کا مطلب یہ ہے کہ انسان Ú©Û’ اندر کوئی غیرفطری قدر رونما نہ ہو۔ یہ کامل شخص یا باکردار شخص اپنی اقدار Ú©Ùˆ قائم رکھتا ہے۔ وہ بولنے Ú©Û’ بجائے سننا پسند کرتا ہے۔ وہ ہر کسی سے غیرمشروط طور پر Ù…Ø+بت کرتا ہے اور ہمیشہ سیکھنے Ú©ÛŒ جستجو میں رہتا ہے۔ اس کتاب میں کووے کا پیغام بہت ہی طاقتور پیغام ہے۔ اس پیغام Ú©Ùˆ سن کر ہم اپنے آپ Ú©Ùˆ بری عادات سے پاک کرنا شروع کر دیتے ہیں۔
    ۔1۔پہلی بات یہ کہ اپنے وعدوں کو ایفا کیا جائے۔
    Û”2۔اپنی غلطیوں Ú©Ùˆ Ú©Ú¾Ù„Û’ دل سے تسلیم کیا جائے۔ Û”3Û” کردار اور گفتگو میں توازن قائم کیا جائے۔ وہی بات کہوجو کر سکتے Û”4Û”:ہمیشہ وقت Ú©ÛŒ قدر کرو، اپنی زندگی میں نظم Ùˆ ضبط پیدا کرو، کامیابی ضرور Ø+اصل ہو گی۔
    Û”5۔۔اپنی زندگی Ú©Û’ مقصد Ú©Ùˆ واضØ+ کرو اور ہر کام ترتیب سے کرو۔
    کووے کیلئے یہ ایک بہت بڑا انکشاف ہے جب اس Ù†Û’ اقوام متØ+دہ Ú©Û’ سابقہ جنرل سیکرٹری ڈیک سے یہ سنا کہ ''فصیØ+ گفتگو کرنے Ú©Û’ بجائے اگر اپنے کردار Ú©Ùˆ نیکی بنا لیا جائے تو مسائل Ø+Ù„ ہو سکتے ہیں۔‘‘
    کووے Ú©Ùˆ یہ بات بہت پسند آئی بلکہ اس کیلئے یہ ایک بڑی دریافت تھی۔ وہ اس وقت بزنس کنسلٹنٹ تھااور یہ ایک بالکل نیا نظریہ تھا۔اس Ù†Û’ ایک دفعہ Ú©Ú†Ú¾ ایسے لوگوں Ú©Û’ ساتھ کام کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ تھی جو ہر Ù„Ø+اظ سے اس سے مختلف تھے اور ان کا کام کرنے کا طریقہ بھی کووے سے مختلف تھا۔ ان Ú©Û’ یہ اختلافات اس ادارے Ú©Ùˆ نقصان پہنچا رہے تھے جس میں وہ کام کرتے تھے۔
    ایک دن کووے Ù†Û’ فیصلہ کیا کہ وہ ان Ú©Û’ ساتھ میٹنگ کر Ú©Û’ ان اختلافات Ú©Ùˆ ختم کرنے Ú©ÛŒ تجویز دے گا۔ میٹنگ میں کووے Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ قائل کر لیا اور کووے Ú©ÛŒ تجویز Ú©Û’ مطابق پہلے انہوں Ù†Û’ بنیادی مسائل Ú©ÛŒ جانب توجہ دی اور ان Ú©Ùˆ Ø+Ù„ کیا اور دوسرے پراجیکٹ Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا۔ اس طرØ+ انہیں کامیابی Ø+اصل ہو گئی۔اس کا کہنا ہے کہ ہم Ø+وصلہ برقرار رکھتے ہوئے بنیادی مسائل Ú©Ùˆ Ø+Ù„ کر Ú©Û’ ہر معاشرے میں کامیابی Ø+اصل کر سکتے ہیں۔
    ''اگر ہم اتفاق Ú©Ùˆ قائم رکھ سکیں تو ہم کاروبار، خاندان یا شادی میں پیدا ہونے والے مسائل Ú©Ùˆ ذاتی اعتماد Ú©ÛŒ طاقت سے Ø+Ù„ کر سکتے ہیں۔ اس میں کسی ٹیکنیکل ہنر Ú©ÛŒ ضرورت نہیں ہوتی۔ جب ہم میں شرافت Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ واقع ہو جاتی ہے تو اس سے کردار Ú©ÛŒ نشوونما رک جاتی ہے۔ یہ ایک بہت ہی ضروری چیز ہے کہ ہم دوسروں Ú©Û’ ساتھ برابری Ú©ÛŒ سطØ+ پر تعلقات قائم کریں کیونکہ اس میں Ù…Ø+بت اور زندگی Ú©Û’ بنیادی قوانین کارفرما ہیں۔




    2gvsho3 - کامیاب لوگوں کی سات عادات .... ۔۔۔

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کامیاب لوگوں کی سات عادات .... ۔۔۔

    2gvsho3 - کامیاب لوگوں کی سات عادات .... ۔۔۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •