Results 1 to 2 of 2

Thread: فٹبال پریمیئر لیگ، چیمپئن لیورپول نے حریف لیسٹر سٹی کو تین صفر سے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic فٹبال پریمیئر لیگ، چیمپئن لیورپول نے حریف لیسٹر سٹی کو تین صفر سے

    فٹبال پریمیئر لیگ، چیمپئن لیورپول نے حریف لیسٹر سٹی کو تین صفر سے ہرا دیا

    football.jpg
    فٹبال پریمیئر لیگ میں دفاعی چیمپئن لیورپول نے حریف لیسٹر سٹی کو تین صفر سے ہرا دیا، دوسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔

    اینفیلڈ میں فٹبال کے بڑے مقابلے میں دفاعی چیمپئن لیورپول اور لیسٹر سٹی کا آمنا سامنا ہوا۔ کورونا کے باعث محمد صلاح کی عدم شرکت کے باوجود لیسٹر سٹی دباؤ کا شکار رہی۔

    اکیسویں منٹ اون گول سے اسکور ایک صفر ہوا، اکتالیسویں منٹ جوٹا نے بال کو جال میں ڈال کر کمال دکھایا، اسی دو صفر کی برتری سے دوسرے ہاف کا آغاز ہوا۔ چھیاسویں منٹ فرمینو کے گول سے اسکور تین صفر ہو گیا، اسی پر میچ کا اختتام ہوا۔

    لیور پول کو بڑی جیت کا بڑا انعام ملا، پوائنٹ ٹیبل پر ترقی سے دوسرا نمبر ملا، بیس پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ٹوٹنہم کے ہم پلہ ہو گئی۔ محمد صلاح کی ٹیم نے دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر نظریں جما لیں۔

    2gvsho3 - فٹبال پریمیئر لیگ، چیمپئن لیورپول نے حریف لیسٹر سٹی کو تین صفر سے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فٹبال پریمیئر لیگ، چیمپئن لیورپول نے حریف لیسٹر سٹی کو تین صف

    2gvsho3 - فٹبال پریمیئر لیگ، چیمپئن لیورپول نے حریف لیسٹر سٹی کو تین صفر سے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •