سورہ تکاثر کی آیت نمبر 1سے 8 (القرآن)
غافل کر دیا تمہیں باہمی کثرت کی خواہش نے‘ یہاں تک کہ تم جادیکھیں قبریں۔ ہر گز نہیں عنقریب تم جان لو گے۔ پھر ہرگز نہیں عنقریب تم جان لو گے۔ ہر گز نہیں کاش تم جان لیتے یقینا کا جاننا۔ یقینا ضرور تم دیکھ لو گے جہنم کو۔ پھر یقینا ضرور تم دیکھ لو گے اسے یقین کی آنکھ سے۔ پھر ضرور بالضرور تم پوچھے جاؤ گے اس دن نعمتوں کے بارے میں‘‘