Results 1 to 2 of 2

Thread: تمہیں شکایت ہے کہ تمہارے اندیشوں پر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 تمہیں شکایت ہے کہ تمہارے اندیشوں پر

    تمہیں شکایت ہے کہ تمہارے اندیشوں پر
    تمہارے اپنے سنجیدگی سے
    غور نہیں کر رہے ہیں
    تمہارے اور تمہارے جانوروں کے ڈھانچے
    میوزیم میں سجائے جائیں گے
    تمہاری کتابیں اور تمہارے خدا
    Ù…Ø+ض کہانیوں Ú©Û’ کردار بن کر رہ جائیں Ú¯Û’
    اندیشے سچ ثابت ہو سکتے ہیں اور غلط بھی
    سچائیاں قیاس نہیں ہوتیں
    سچائیاں فرضی نہیں ہوتیں
    سچائیاں کڑوی ہو سکتی ہیں
    تم نے کبھی خود کو سمجھنے کی کوشش نہیں کی
    تم نے کبھی اپنے جانوروں کو
    چارا نہیں ڈالا
    تم نے کبھی اپنی کتابوں کی زبان نہیں سیکھی
    تم کبھی اپنے خدائوں کے نام
    درست ادا نہیں کر پائے
    کیا واقعی تمہیں یقین ہے
    کہ تم دہشت زدہ ہو
    اپنی چیخوں کی خبر لو
    کہ تم دہشت زدہ ہو
    اپنی چیخوں کی خبر لو
    ان میں دہشت گردی کا تناسب
    دہشت زدگی سے زیادہ ہو گیا ہے
    صابر
    2gvsho3 - تمہیں شکایت ہے کہ تمہارے اندیشوں پر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تمہیں شکایت ہے کہ تمہارے اندیشوں پر

    2gvsho3 - تمہیں شکایت ہے کہ تمہارے اندیشوں پر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •