Results 1 to 2 of 2

Thread: پی ٹی آئی امیدوار امجد علی زیدی گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر منت

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic پی ٹی آئی امیدوار امجد علی زیدی گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر منت

    پی ٹی آئی امیدوار امجد علی زیدی گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر منتخب

    PTI Speakar.jpg
    تØ+ریک انصاف Ú©Û’ رکن امجد زیدی اٹھارہ ووٹ Ù„Û’ کر گلگت بلتستان اسمبلی Ú©Û’ سپیکر منتخب، اپوزیشن Ú©Û’ غلام Ù…Ø+مد آٹھ ارکان Ú©ÛŒ Ø+مایت Ø+اصل کر سکے، Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©Û’ چار، Ø+زب اختلاف کا ایک ووٹ مسترد ہو گیا۔

    تفصیل Ú©Û’ مطابق گلگت بلتستان اسمبلی Ú©Û’ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر Ú©Û’ عہدے کیلئے پولنگ ہوئی جس میں تØ+ریک انصاف Ú©Û’ امجد علی زیدی اور اپوزیشن Ú©Û’ غلام Ù…Ø+مد میں مقابلہ ہوا۔ امجد علی زیدی 18 ووٹ Ù„Û’ کر سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی منتخب ہو گئے۔

    پولنگ Ú©Û’ دوران تØ+ریک انصاف Ú©Û’ امیدوار امجد علی زیدی Ú©Û’ 4 ووٹ مسترد ہوئے جبکہ اپوزیشن جماعتوں Ú©Û’ امیدوار غلام Ù…Ø+مد کا ایک ووٹ مسترد ہوا۔ امجد علی زیدی Ú©Û’ 18 ووٹ Ú©Û’ مقابلے میں اپوزیشن Ú©Û’ امیدوار Ú©Ùˆ Ú©Ùˆ 8 ووٹ ملے۔


    خیال رہے کہ گزشتہ روز گلگت بلتستان اسمبلی Ú©Û’ نومنتخب اراکین Ù†Û’ عہدے کا Ø+لف اٹھایا تھا۔ تØ+ریک انصاف 16 جنرل اور 6 مخصوص نشستوں Ú©Û’ ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔

    گلگت بلتستان اسمبلی Ú©Û’ 33 میں سے 32 اراکین Ù†Û’ Ø+لف اٹھایا۔ پیپلز پارٹی Ú©Û’ صدر امجد Ø+سین دو نشستوں سے کامیاب ہوئے ہیں۔ تØ+ریک انصاف 16 جنرل اور Ú†Ú¾ مخصوص نشستوں Ú©Û’ ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ پیپلز پارٹی Ù†Û’ مخصوص نشستوں سمیت 5 نشستیں Ø+اصل Ú©ÛŒ ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (Ù†) Ù†Û’ خواتین Ú©ÛŒ ایک مخصوص نشست سمیت 3 سیٹیں Ø+اصل Ú©ÛŒ ہیں۔

    گلگت بلتستان Ú©Û’ انتخابات کا انعقاد رواں ماہ 15 نومبر Ú©Ùˆ کیا گیا تھا جبکہ ایک نشست پر الیکشن 22 نومبر Ú©Ùˆ کرائے گئے تھے۔ ان انتخابات میں پاکستان تØ+ریک انصاف (Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی) Ú©Û’ امیدواروں Ù†Û’ بھاری تعداد میں کامیابیاں سمیٹیں۔

    پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) سمیت دیگر جماعتوں نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات لگا کر ان کے نتائج کو ماننے سے انکار کر دیا تھا۔ ان جماعتوں کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان اور وفاق کے درمیان گٹھ جوڑ کے الزامات لگائے گئے۔ ان کا جواب دیتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتوں کے پاس ایسے کوئی ثبوت ہیں تو سامنے لائے جائیں۔





    Last edited by intelligent086; 27-11-2020 at 01:32 AM.
    2gvsho3 - پی ٹی آئی امیدوار امجد علی زیدی گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر منت

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پی ٹی آئی امیدوار امجد علی زیدی گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر

    2gvsho3 - پی ٹی آئی امیدوار امجد علی زیدی گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر منت

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •