اسلام کا نظام Ù…Ø+بت Ùˆ اخوت, Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” جسٹس (ر) قاضی Ù…Ø+مد سلیمان منصور پوری

islam mein nizam akhuwat.jpg
اسلام ہر قسم Ú©Û’ تعصبات اور نفرتیں مٹا کر Ù…Ø+بت کرنے Ú©ÛŒ ہدایت دیتا ہے

مسلمان Ú©ÛŒ ایک صفت یہ ہے کہ دوسروں پر رØ+Ù… کرنے Ú©Û’ لئے بیتاب رہتا ہے، ’’جو کوئی خود رØ+Ù… نہیں کرتا اس پر بھی رØ+Ù… نہیں کیا جائے گا ‘‘ Ø+دیث نبویﷺ
اسلام دین Ù…Ø+بت Ùˆ اخوت ہے، یہ انسان Ú©Ùˆ سراپاء Ù…Ø+بت بننے Ú©ÛŒ تلقین کرتا ہے جس میں دوسرے مذاہب Ú©Û’ ماننے والوں Ú©Û’ لئے بھی Ù…Ø+بت ،اخوت اور بھائی چارے کا درس ملتا ہے، یہ دنیا کا واØ+د مذہب ہے جو ہر قسم Ú©Û’ تعصبات اور نفرتیں مٹانے Ú©ÛŒ تلقین کرتا ہے۔ ذرا غور کیجئے، اسلام معرفت الہٰی Ú©ÛŒ تعلیم ان الفاظ میں دیتا ہے کہ وہ رب العالمین ہے ØŒ ہر Ø´Û’ جو نمودار ہونے Ú©ÛŒ صلا Ø+یت رکھتی ہے،جو نشو Ùˆ نما قبول کر سکتی ہے، جو کسی Ø+رکت سے متØ+رک ہے، اسے وجود بخشنے والا، اس Ú©ÛŒ ہستی Ú©Ùˆ قائم رکھنے والا، اس Ú©Û’ خواص Ú©ÛŒ Ø+فاظت کرنے والا، اس Ú©ÛŒ ماہیت Ùˆ کیفیت خاص سے اسے امتیاز بخشنے والا، اس Ú©ÛŒ ضروریات Ùˆ Ø+یات Ú©Ùˆ بہم پہنچانے والاوہی ہے ØŒ وہی اللہ تعالیٰ ہے۔

وہ ’’رØ+من ‘‘ ہے، یہ لفظ لغوی Ø+یثیت سے لفظ رØ+مت سے مبالغہ Ú©Û’ لئے وضع ہوا ہے، اس Ú©Û’ معنی درجہ کمال Ú©ÛŒ رØ+مت کرنے والے Ú©Û’ ہیں۔سلسلہ ÙˆØ+ÛŒ کا قیام، برکات سماوی کا نزول، انوار عرفان کا انعکاس اسی رØ+مت کا نتیجہ ہیں۔ارض Ùˆ سما، اور خلاء Ùˆ فضاء کا قیام اسی رØ+من Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… سے ہے، چرند Ùˆ پرند Ú©ÛŒ بقاء اسی رØ+من Ú©Û’ عطیہ سے ہے۔ رØ+من وہی ہے جو ہر ایک درماندہ Ú©ÛŒ توانائی ہے۔ہر ایک پسماندہ Ú©ÛŒ ہدایت ہے اسی Ú©ÛŒ استعانت ہمیں اس Ú©ÛŒ رØ+مت تک Ù„Û’ جاتی ہے۔ اسی Ú©ÛŒ رØ+مت قعر فرش سے انتہائے عرش تک قادر Ùˆ متصرف ہے۔

وہ رØ+یم ہے، رØ+Ù… سے رØ+یم، لغوی Ø+یثیت سے یہ صفت مشبہ کا صیغہ ہے۔اس وزن Ú©Û’ الفاظ اپنے اپنے معانی Ú©Û’ Ù„Ø+اظ سے معنی دوام پر Ø+اوی ہو جاتے ہیں۔لہٰذا اسم پاک ’’رØ+یم‘‘ ظاہر کرتا ہے کہ رØ+Ù… ہمارے ابدی مالک Ú©ÛŒ صفات کاملہ میں سے ایک ہے۔ترمذی میں درج Ø+دیث شریف میں آیا ہے کہ

ترجمہ:ایک عورت Ù†Û’ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے دریافت کیا کہ کیا اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے اس سے زیادہ پیار کرتا ہے جتنا پیار ایک ماں اپنے بچے سے کرتی ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم Ù†Û’ فرمایا کہ یہ بات بالکل درست ہے۔ ایک Ø+دیث پاک کا ترجمہ الطاف Ø+سین Ø+الی Ù†Û’ اس شعر میں سمو دیا ہے کہ

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر

خدا مہرباں ہو گا عرش بریں پر

Ø+دیث پاک میں ارشاد ہوا،

ترجمہ:جو کوئی خود رØ+Ù… نہیں کرتا اس پر بھی رØ+Ù… نہیں کیا جائے گا (متفق علیہ)

یعنی جو انسان اپنے ہاں رØ+Ù… Ú©Ùˆ فروغ نہیں دیتا، دوسروں پر رØ+Ù… نہیں کرتا وہ اللہ تعالیٰ سے اپنا تعلق توڑ لیتا ہے، اور جب کوئی اللہ سے تعلق توڑ لیتا ہے تو اس پر بھی رØ+مت Ú©ÛŒ بارش تھم سکتی ہے یا Ú©Ù… ہو سکتی ہے Û” ہمارے مصائب Ú©ÛŒ ایک بڑی وجہ شائد یہ بھی ہو کہ ہم Ù†Û’ دوسروں پر رØ+Ù… کھانا Ú©Ù… کر دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ کلام پاک Ú©Û’ ایک ہی جملے میں صراØ+ت Ú©Û’ ساتھ اللہ Ú©ÛŒ بندوں سے Ù…Ø+بت اور بندوں Ú©ÛŒ اللہ سے Ù…Ø+بت Ú©Ùˆ ثابت فرما دیا ہے۔

ترجمہ:سچے بندے اللہ سے Ù…Ø+بت کرتے ہیں اور اللہ ان سے Ù…Ø+بت کرتا ہے۔(سورہ مائدہ )

بعد ازاں صراØ+ت مقصود کیلئے یہ بھی فرما دیا کہ Ù…Ø+بت الہٰی Ú©Ù† بندوں Ú©Ùˆ Ø+اصل ہوتی ہے، ارشاد ہوا،

ترجمہ: اللہ اØ+سان کرنے والوں سے Ù…Ø+بت کرتا ہے۔(سورہ بقرہ)

ترجمہ: عدل Ùˆ انصاف کرنے والوں سے اللہ Ù…Ø+بت کرتا ہے(سورہ مائدہ)

ترمذہی، رواہ مسلم و ابو دائود میں درج ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا،

ترجمہ:جب تک ایمان نہیں تب تک جنت میں داخلہ نہیں گا،جب تک آپس Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت نہیں تب تک ایمان نہیں۔

ایک اور Ø+دیث پاک میں ارشاد ہوا کہ،

ترجمہ: آپس Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت، آپس Ú©Û’ پیار ،باہمی تعلقات میں مومنوں Ú©ÛŒ مثال ایک جسم Ú©ÛŒ سی ہے، جو چند اعضاء سے مرکب ہوتا ہے۔ پھر جب کسی ایک عضو Ú©Ùˆ تکلیف پہنچے تو جسم Ú©Û’ تمام اعضاء بے تابی Ú©ÛŒ کیفیت میں مبتلا ہو کر اس کا ساتھ دیتے ہیں(رواہ البخاری،و مسلم عن النعمان بن بشیر)

ان سے ظاہر ہواکہ دوسروں پر رØ+Ù… کرنے ØŒ ان Ú©Û’ مسائل Ú©Û’ Ø+Ù„ Ú©Û’ لئے مومن Ú©Ùˆ بیتاب رہنا چاہئے۔ یہ مومن Ú©ÛŒ صفات میں سے ایک ہے۔دورسوں Ú©ÛŒ مصینبگت کا اØ+ساس دل میں جاگزیں رہنے سے ان Ú©ÛŒ مدد کرنے Ú©Ùˆ دل چاہتا ہے۔لہٰذا کسی مصیبت زدہ پر ہنسنے یاخوش ہونے Ú©ÛŒ بجائے اس Ú©ÛŒ دل جوئی کرنا مسلمان Ú©ÛŒ شناخت ہو چاہئے۔ ہمیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا یہ ارشاد ہر وقت اپنے دل میں رکھناچاہئے،

ترجمہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم Ù†Û’ فرمایا، بندگان خدا میں Ú©Ú†Ú¾ لو Ú¯ ایسے ہیں جو نہ نبی ہیں نہ شہید لیکن ان کا اللہ Ú©Û’ ہاں بہت بڑادرجہ ہو گا۔لوگوں Ù†Û’ پاچھا، Ø+ضور (ï·º)وہ کون لوگ ہیں۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم Ù†Û’ فرمایا، یہ Ù…Ø+بت کرنے والے لوگ ہیں۔جن Ú©ÛŒ باہمی Ù…Ø+بت صرف للہیت پر ہے۔قرابت یا مال Ùˆ زر Ú©ÛŒ داد Ùˆ ستد پر نہیں ہے۔ وہ پر نور ہوں گے۔ان Ú©Ùˆ غم ہو گا نہ Ø+زن۔(اخرجہ ابو دائود، عن عمر الفاروق)

اس Ø+دیث پر غور کیجئے، کہ ولایت ربانی Ú©Ùˆ باہمی Ù…Ø+بت ایمانی کا ثمر فرمایا گیا ہے، اس Ù…Ø+بت کا ثمر وہ قرب الہٰی ہے جو روزمØ+شر ان Ú©Ùˆ Ø+اصل ہو گا۔

Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ راہ میں Ú©Ùˆ ایک او رچیز رکاوٹ بنتی ہے جسے تعصب کہا جاتا ہے ۔لفظ ’’تعصب ‘‘کے معنی یہ ہیں کہ عطائے Ø+Ù‚ Ú©Û’ وقت کسی Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ Ø+Ù‚ سے Ú©Ù… اور کسی Ú©ÙˆØ+Ù‚ سے زیادہ دیا جائے۔اس Ú©Û’ یہ معنی بھی ہیں کہ دوسروں Ú©ÛŒ آزادی عقل اور Ø+ریت مذہبی پر ناجائز بندشوں کا بار ڈالا جائے ۔اس Ú©Û’ یہ معنی بھی ہیں کہ اپنے مذہب Ú©ÛŒ برکات Ùˆ انوار کا مستØ+Ù‚ صرف اپنے آپ Ú©Ùˆ سمجھا جائے اور ان Ú©ÛŒ برکات Ùˆ انوار سے بالکل دور رکھا جائے۔ بØ+مداللہ، اسلام Ú©ÛŒ تعلیمات ان جملہ نقائص سے یکسر پاک ہیں۔ قرآن Ø+کیم اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم Ù†Û’ ہمیشہ تعصب Ú©ÛŒ ان جملہ اقسام Ú©Ùˆ برا کہا، اور اپنے دامن Ú©Ùˆ ان خار زار سے ہمیشہ بلند رکھنے اور بچانے Ú©ÛŒ ہدایت دی۔

تعصب کے ہر چہار اقسام کی نفی کا یقین مندرجہ ذیل آیات قرآنی اور معاملات اسلامی سے بخوبی ہو جائے گا۔ارشاد باری تعالیٰ ہے،

ترجمہ: اے ایمان والو! اپنے معاملات کو پورا کیا کرو۔(سورہ مائدہ)

ترجمہ:اس قوم کی نفرت تمہیں ادھر نہ کھینچ لے جائے کہ تم بھی ان پر زیادتی کرنے لگو(سورہ مائدہ)

ترجمہ:نیکی اور خدا ترسی کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو اور گناہ و سرکشی میں مدد نہ دیا کرو (سورہ مائدہ)

ترجمہ: اے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم ) کہہ دیجئے، اللہ Ù†Û’ جو کتاب میں اتار ا، میرا اس پر ایمان ہے، اور مجھے Ø+Ú©Ù… دیا گیا ہے کہ میں تمہارے درمیان عدل کیا کروں ،ہمارا اور تمہارا رب ایک اللہ ہی ہے، ہم Ú©Ùˆ ہمارے اعمال ØŒ تم Ú©Ùˆ تمہارے اعمال۔ ہمارے تمہارے درمیان کوئی جھگڑا نہیں، اللہ ہی ہم سب Ú©Ùˆ اکھٹا کرے گا اور اللہ ہی Ú©ÛŒ طرف ہم سب Ú©Ùˆ لوٹ جانا ہے (سورہ شوریٰ )

ان آیات Ú©Û’ بعد کیاکوئی شخص دنیا کسی بھی کتاب میں اس سے ا علیٰ تعلیم ..تعصب سے پاک Ù…Ø+بت سے بھرپور اØ+کامات پیش کر سکتا ہے تو کر Ú©Û’ دکھائے، ہر قوم Ú©Û’ قانونی ڈھانچے میں تعصب Ú©ÛŒ جھلک ملتی ہے ،ماسوائے اسلام Ú©Û’Û” اسلام میں تعصب سے پاک انصاف کرنے کاØ+Ú©Ù… دیا گیا ہے۔اللہ کریم ہمیں اس Ú©Û’ اØ+کامات پر عمل کرنک توفیق عطا فرمائے Û”