Results 1 to 2 of 2

Thread: Child's War By Anjum Farooq

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up Child's War By Anjum Farooq

    Child's War By Anjum Farooq

    میں جب بھی مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری Ú©Ùˆ وزیراعظم عمران خان اور دوسرے طاقت Ú©Û’ ستونوں Ú©Ùˆ للکارتے دیکھتا ہوں تو مجھے ایسٹ انڈیا کمپنی Ú©Û’ ڈائریکٹر سر Josiah Child یاد آ جاتے ہیں۔ 1681Ø¡ میں کمپنی Ú©Û’ بہت سے اہلکار سر چائلڈ Ú©Û’ پاس شکایت Ù„Û’ کر آئے کہ نواب آف بنگال Ú©Û’ اہلکار ٹیکس اور دیگر انتظامی معاملات میں بے جا مداخلت کرتے ہیں۔ یہ سن کر چائلڈ طیش میں آ گیا اور اس Ù†Û’ نواب Ú©Ùˆ سبق سکھانے کا پلان بنایا۔ سب سے پہلے چائلڈ Ù†Û’ انگلینڈ میں موجود بادشاہ Ú©Ùˆ خط لکھا کہ اسے فوجی مدد مہیا Ú©ÛŒ جائے۔ جلد ہی اس Ú©ÛŒ عرضی Ú©ÛŒ شنوائی ہوئی اور لندن سے ایک بڑا بØ+ری بیڑہ ہندوستان Ú©ÛŒ طرف روانہ کر دیا گیا جس میں انیس جنگی جہاز، دو سو توپیں اور Ú†Ú¾ سو فوجی سوار تھے۔ بنگال کا نواب شائستہ خان مغل بادشاہ اورنگزیب کا بھانجا تھا‘ جو اس وقت نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کا امیر ترین اور طاقتور Ø+کمران تھا۔ یہ سب جانتے بوجھتے بھی چائلڈ گھبرایا نہیں اور اس Ù†Û’ مغلوں پر دھاوا بول دیا۔ معروف تاریخ دان ولیم ڈلریمپل (William Dalrymple) اپنی کتاب The Anarchy: The Relentless Rise of the East India Company میں لکھتے ہیں کہ مغل فوج Ù†Û’ برطانوی سپاہیوں Ú©Ùˆ مکھیوں Ú©ÛŒ طرØ+ مارا، ان Ú©ÛŒ فیکٹریاں تباہ کر دیں،کمپنی Ú©Û’ ملازمین Ú©Ùˆ زنجیروں سے باندھ کر شہروں میں گھمایا گیا اور پھرانگریزوں Ú©Ùˆ بنگال بدر کر دیا گیا۔ اس ذلت آمیز شکست Ú©Û’ بعد ایسٹ انڈیا کمپنی Ú©Ùˆ سمجھ آگئی کہ ان سے کیا غلطی سرزد ہوئی ہے۔ کمپنی Ù†Û’ نہ صرف بادشاہ سے معافی مانگی بلکہ بھکاریو Úº Ú©ÛŒ طرØ+ زمین پر لیٹ کر فیکٹریو Úº Ú©ÛŒ واپسی Ú©Û’ لیے التجائیں بھی کیں۔ آخرکار 1690Ø¡ میں مغل بادشاہ اورنگزیب Ù†Û’ کمپنی Ú©Ùˆ معاف کر دیا۔ تاریخ اس جنگ Ú©Ùˆ آج بھی Child's War Ú©Û’ نام سے یاد کرتی ہے۔
    ایسٹ انڈیا کمپنی Ú©ÛŒ یہاں تک Ú©ÛŒ کہانی مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری سمیت Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©ÛŒ ساری قیادت Ú©Û’ لیے سبق ہے کہ مخالف Ú©ÛŒ طاقت کا اندازہ ہونے Ú©Û’ باوجود اس سے ٹکرانا خودکشی Ú©Û’ مترادف ہوتا ہے۔ یاد رہے! جنگ چھیڑنا آسان ہوتا ہے مگر اس Ú©ÛŒ بھاری قیمت کوئی کوئی ادا کر سکتا ہے۔ ماضی کا تجربہ بتاتا ہے کہ مسلم لیگ نون، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی Ú©Û’ تِلوں میں وہ تیل ہے ہی نہیں جو مزاØ+مت Ú©ÛŒ آبیاری کرتا ہے، جو ضمیر Ú©Û’ تالے Ú©Ùˆ Ù„Ú¯Û’ زنگ صاف کرتا ہے۔ اپوزیشن Ú©ÛŒ ان پارٹیوں میں وہ اخلاقی قوت بھی نہیں جو جابر سلطان Ú©Û’ آگے کلمۂ Ø+Ù‚ کہنے کا معیار ہوتی ہے۔ آج جنہیں برا بھلا کہا جا رہا ہے یہ کبھی مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی Ú©Û’ ''مرشد‘‘ ہوا کرتے تھے۔ پانچ دہائیوں کا سبق ہے کہ یہ دونوں جماعتیںجب بھی اقتدار Ú©ÛŒ غلام گردشوں میں داخل ہوئیں، انہی 'Ø+ماموں‘ سے نہا کر گئیں۔ یہ سب اندر باہر سے ایک جیسے ہیں، یہ ایک دوسرے Ú©Û’ بھیدی ہیں اور اب لنکا ڈھا رہے ہیں۔ یقین مانیں! ان پارٹیو Úº میں جرأت اس بچے جتنی ہے جو پڑوسیوں Ú©Û’ گھر Ú©ÛŒ بیل بجا کر بھاگ جاتا ہے اور کبھی کسی Ú©Û’ آنے کا انتظار نہیں کرتا۔ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Û’ جلسے جلوس بھی تب تک ہیں جب تک گھر Ú©Û’ 'اصل مالک‘ دروازے سے باہر نہیں آ جاتے اور وہ تب آتے ہیں جب انہیں اØ+ساس ہو جاتا ہے کہ بیل لمبی ہو رہی اور سماعتوں کوناگوار گزر رہی ہے۔ میرے منہ میں خاک مگر ایسا ماضی میں ہو چکا ہے۔ ایک بار نہیں چار بار۔ یہ ہمارے لیے کوئی نئی بات نہیں۔ اگر خدا نخواستہ اب بھی ایسا ہوا تو کون ذمہ دار ہو گا؟ پھر Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©ÛŒ قیادت کیا کرے گی؟ اپنا سر پیٹے Ú¯ÛŒ یا مقدر Ú©Ùˆ دوشی ٹھہرائے گی؟
    سب مانتے ہیں کہ جلسے جلوس اور اØ+تجاج جمہوریت Ú©Û’ Ø+سن کا جوبن ہوتے ہیں مگر ہر کام کا ایک وقت ہوتا ہے۔ میرے نزدیک یہ وقت اØ+تجاج کا ہرگز نہیں ہے۔ کورونا کا سانپ عوام Ú©ÛŒ سامنے Ù¾Ú¾Ù† پھیلائے کھڑا ہے اور اپوزیشن کہتی ہے: کوئی بات ہی نہیں۔ نجانے کیوں اپوزیشن سمجھنے سے قاصر ہے کہ جنگی Ø+الات میں عیش Ùˆ عشرت کا تقاضا نہیں کیا جاتا۔ بھوک سے لوگ مر رہے ہوں تو سوکھی روٹی بھی من Ùˆ سلویٰ سے Ú©Ù… نہیں ہوتی مگر Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Ùˆ کون بتائے؟ چلیں! ایک لمØ+Û’ Ú©Û’ لیے پوری اپوزیشن Ú©Ùˆ ضدی اور خودسر مان لیتے ہیں مگردل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں، کیا Ø+کومت کا چلن درست ہے؟ ملتان جلسے Ú©Ùˆ Ø+کومت Ù†Û’ مِس ہینڈل کرکے اپوزیشن Ú©ÛŒ تØ+ریک میں نئی روØ+ پھونک دی ہے۔ Ø+کومت اور عوام Ú©Û’ بیچ ایک بھرم ہوتا ہے جو قانون Ú©Û’ ترازو میںجب تک برابر تُلتا ہے‘ Ø+کومت Ú©ÛŒ رٹ قائم رہتی ہے۔ جب یہ ترازو Ø+کومت Ú©ÛŒ خواہشوں Ú©Û’ بوجھ سے ایک طرف جھک جاتا ہے تو انارکی جنم لیتی اور مزاØ+مت پروان چڑھتی ہے۔ پھر کون سی Ø+کومت اور کون سا بھرم‘ سب Ú©Ú†Ú¾ مٹی میں مل جاتا ہے۔ ایسا ملتان میں ہو چکا اور اب لاہور Ú©ÛŒ باری ہے۔ کیا Ø+کومت اس بار اپنا بھرم قائم رکھنے Ú©ÛŒ کوشش کرے گی؟
    قدیم کہاوت ہے کہ اگر چھلانگ لمبی لگانی ہو تو الٹے قدموں Ú†Ù„ کر پہلے پیچھے Ú©ÛŒ طرف جانا پڑتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان Ú©Ùˆ اگر عوام Ú©Û’ Ø+الات سے کوئی دلچسپی ہے تو انہیں بھی چند قدم پیچھے ہٹنا Ù¾Ú‘Û’ گا۔ Ø+الات خود بخود بہتر ہونا شروع ہو جائیں Ú¯Û’Û” Ù…Ø+ترم وزیراعظم Ú©Ùˆ نہیں بھولنا چاہیے کہ اگراپوزیشن Ú©ÛŒ وجہ سے ملک میں کورونا وائرس پھیلا تو اس Ú©ÛŒ ساری ذمہ داری Ø+کومتِ وقت پر ہی آئے گی۔ ملک Ú©Û’ ہسپتال اور قبرستان بھرے تو تاریخ انہیں Ú©Ù† الفاظ سے یاد رکھے گی؟ اØ+تجاجی تØ+ریک شہر شہر پھیلی تو پہلے سے بدØ+ال معیشت کا کیا بنے گا؟ آپ Ø+کومت Ú©Û’ سربراہ ہیں‘ Ú©Ù„ Ú©Ùˆ ساری جوابدہی آپ سے ہو گی، پھر آپ Ú©Û’ پاس کیا عذر ہو گا؟ جناب وزیراعظم! اپوزیشن Ú©Ùˆ جلسے جلوسوں سے روکنا آپ کا کام ہے مگر طاقت سے نہیں‘ Ø+کمت سے۔ غصے سے نہیں Ù…Ø+بت سے۔ زیادہ دور مت جائیں! 2014Ø¡ میں طالبان سے مذاکرات اور آپریشن ضربِ عضب Ú©Û’ لیے سیاسی اتفاقِ رائے درکار تھا تو اُس وقت Ú©Û’ وزیراعظم میاں نواز شریف خود Ú†Ù„ کر آپ Ú©Û’ گھر آئے تھے۔ یہی نہیں، جب 16 دسمبر 2014Ø¡ Ú©Ùˆ پشاور میں اے Ù¾ÛŒ ایس کا سانØ+ہ ہوا تو Ú©Ù„ جماعتی کانفرنس میں میاں نواز شریف Ù†Û’ آپ Ú©ÛŒ طرف خود ہاتھ بڑھایا تھا، Ø+تیٰ کہ آپ دھرنے میں گزشتہ پانچ ماہ سے بلاناغہ انہیں برا بھلا کہہ رہے تھے۔ خدارا! Ø+الات Ú©ÛŒ نزاکت Ú©Ùˆ سمجھیں، اگر ذوالفقار علی بھٹو Ù¾ÛŒ این اے Ú©ÛŒ قیادت سے مذاکرات کر سکتے ہیں تو آپ اپوزیشن Ú©Û’ ساتھ کیوں نہیں بیٹھ سکتے؟ نواز شریف اور بے بینظیر برسوں Ú©ÛŒ رقابت بھلا کر میثاقِ جمہوریت سائن کر سکتے ہیں تو آپ دل بڑا کیوں نہیں کر سکتے؟ 2008Ø¡ میں مسلم لیگ نون جنرل پرویز مشرف سے Ø+لف Ù„Û’ سکتی ہے اور 2011Ø¡ میں قاف لیگ پیپلز پارٹی Ú©ÛŒ اتØ+ادی بن سکتی ہے تو آپ کیوں دیر کرتے ہیں؟ سیاست میں کوئی مستقل دوست ہوتا ہے‘ نہ دشمن۔ وقت اور Ø+الات فیصلے کرواتے ہیں۔ ایسا ہرگز نہیں کہ آپ Ú©Ùˆ اس کا ادراک نہیں۔ اگر ایسا ہوتا تو آج ایم کیو ایم اور قاف لیگ آپ Ú©ÛŒ اتØ+ادی نہ ہوتیں۔ بڑے بڑے جاگیردار اور صنعتکار آپ Ú©ÛŒ کابینہ کا Ø+صہ نہ ہوتے۔ اب ایک فیصلہ اور کرنا ہے‘ بس اتنی گزارش ہے تھوڑا جلدی کیجئے‘ ایسا نہ ہو کہ دیر ہو جائے۔
    چائلڈز وا ر کے بعد کی ایسٹ انڈیا کمپنی کی کہانی پی ڈی ایم اور ملک کے اصل بڑوں کے لیے بھی سبق ہے۔ پی ڈی ایم یاد رکھے کہ اپنی قوت بڑھا کر ہی طاقتور کے ساتھ پنجہ آزمائی ہو سکتی ہے جیسے کہ بعد ازاں ایسٹ انڈیا کمپنی نے کیا تھا۔ ملک کی بالادست قوتوں کو بھی نہیں بھولنا چاہیے کہ مغل بھلے کتنے ہی بڑے جنگجو تھے مگر آخری جیت ایسٹ انڈیا کمپنی کی ہوئی تھی۔ پی ڈی ایم نے اگر ظرف اور استقامت کا مظاہر ہ کیا تو پانسہ پلٹ بھی سکتا ہے۔ ہر جنگ کا نتیجہ چائلڈز وار جیسا نہیں ہوتا۔

    2gvsho3 - Child's War By Anjum Farooq

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Child's War By Anjum Farooq

    2gvsho3 - Child's War By Anjum Farooq

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •