Results 1 to 2 of 2

Thread: دوسروں کی خوشی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel دوسروں کی خوشی

    دوسروں کی خوشی

    dosron ki Khushi.jpg
    ایک سیمینار میں اچانک مقرر Ù†Û’ ہرآدمی Ú©Ùˆ ایک ایک غبارہ دے کر اس پر اپنا نام Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ Ú©Ùˆ کہا ۔بعدازاں تمام غبارے ایک کمرے میں رکھ دئیے گئے۔ سب Ú©Ùˆ پانچ پانچ منٹ دئیے گئے تاکہ وہ اپنے نام والا غبارہ ڈھونڈ سکیں سب لوگ دائیں بائیں ہاتھ مارنے Ù„Ú¯Û’Û” Ú©Ú†Ú¾ لوگوں Ú©Ùˆ اپنے نام والے غبارے نظر آئے لیکن وہ دوسروں Ú©ÛŒ انگلیاں Ù„Ú¯Ù†Û’ سے Ù¾Ú¾Ù¹ Ú†Ú©Û’ تھے۔ کوئی بھی شخص اپنا غبارہ تلاش نہ کرسکا۔یہی عمل دوبارہ کرنے Ú©Û’ لئے نیا ٹاسک دیا گیا Û” ان سے کہا گیا وہ غبارہ اس Ú©Û’ نام والے آدمی کودے دیں۔ چند منٹوں میںاپنے نام والا غبارہ سب Ú©Û’ پاس موجود تھا۔ مقرر Ù†Û’ کہا : ’’بالکل اسی طرØ+ ہم بد Ø+واسی میں خوشیاں ڈھونڈتے ہیں ،اسی بدØ+واسی میں ہم دوسروں Ú©ÛŒ خوشیوں Ú©Ùˆ اپنے پائوں تلے روندتے Ú†Ù„Û’ جاتے ہیں ،ہم یہ نہیں سمجھتے کہ ہماری خوشیاں دوسروں Ú©ÛŒ خوشیوں سے وابستہ ہیں ،ہم دوسروں Ú©Ùˆ ان Ú©ÛŒ خوشیاں دے دیں تو ہمیں خوشیاں بڑی آسانی سے مل سکتی ہیں اور یہی ہماری زندگی کا مقصد ہے‘‘



    2gvsho3 - دوسروں کی خوشی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دوسروں کی خوشی

    2gvsho3 - دوسروں کی خوشی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •