Results 1 to 2 of 2

Thread: ۔5 نایاب جڑی بوٹیاں کی اہمیت و افادیت

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel ۔5 نایاب جڑی بوٹیاں کی اہمیت و افادیت

    ۔5 نایاب جڑی بوٹیاں کی اہمیت و افادیت

    قدرت Ú©Û’ خزانے میں ایسے بہت سے قیمتی جوہر ہیں جو Ø+سن Ú©ÛŒ Ø+فاظت Ú©Û’ لیے انتہائی مئوثر ہیں ۔آئیے ان میں سے چند ایک کا تعارف آپ سے کرواتے ہیں۔
    تُلسی: تُلسی ایک جراثیم Ú©Ø´ جڑی بوٹی ہے۔چہرے پر اس کا استعمال کیل مہاسوں اور دانوں سے Ù…Ø+فوظ رکھتا ہے،دورانِ خون بہتر کرتا ہے اور چہرے پر نکھار لاتا ہے۔تُلسی Ú©Û’ چند پتوں Ú©Ùˆ پانی میں پندرہ منٹ تک اُبالیںا ور پھر اسے ٹھنڈا کر Ú©Û’ فریج میں رکھ دیں۔روئی Ú©ÛŒ مدد سے اسے دن میں دو مرتبہ اپنے چہرے پر لگائیں ،چند ہی بار یہ عمل دہرانے سے چہرہ صاف شفاف ہو جائے گا۔تُلسی Ú©Û’ چند پتوں Ú©Ùˆ صاف کر Ú©Û’ Ú©Ú†Ù„ لیں،ہاتھوں سے دبا کر اس کا رس نکال لیں اور پھر روئی Ú©ÛŒ مدد سے یہ رس دانوں پر لگائیں۔
    نیم: بے شمار فوائد کا Ø+امل نیم چہرے Ú©Û’ لیے بھی ہر Ù„Ø+اظ سے بہترین ہے۔نیم چہرے Ú©Û’ داغ دھبے اور دانوں Ú©Ùˆ ختم کرنے میں مددد یتا ہے۔نیم Ú©Û’ چند خشک پتوں Ú©Ùˆ پیس کر سفوف Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ دے لیں،پھر اس میں عرقِ گلاب یا پانی ملا کر چہرے پر لگائیں اور چند منٹ Ú©Û’ بعد Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛ’ پانی سے دھو لیں۔یہ ہر قسم Ú©Û’ کیل مہاسوں Ú©Û’ خاتمے Ú©Û’ لیے فائدے مند ہے۔اس Ú©Û’ علاوہ نیم Ú©Û’ تیل Ú©Ùˆ روزانہ رات Ú©Ùˆ چہرے پر لگائیں اور صبØ+ Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛ’ پانی سے منہ دھو لیں تو چند ہی دنوں Ú©Û’ استعمال سے اس Ú©Û’ مثبت نتائج سامنے آئیں Ú¯Û’Û”
    ہرا دھنیا: ہرا دھنیا دانوں کے ساتھ بلیک ہیڈز صاف کرنے میں بھی مہارت رکھتا ہے۔دھنیے کے چند پتوں کو ہلکا سا پیس لیں اور اس کارس اپنے چہرے پر لگائیں،چند قطرے لیموں بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔یہ آمیزہ دانوں کے لیے اکسیر ہے۔اگر آپ چاہیں تو دھنیے کو اُبال لیں اور ٹھنڈا ہونے پر اسے پیس کر اپنے چہرے پر لگائیں،دس سے پندرہ منٹ کے بعد ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھو لیں۔
    سبز چائے:سبز چائے کا روزانہ استعمال نہ صرف مختلف بیماریوں سے Ù…Ø+فوظ رکھتا ہے بلکہ جلد پر اس Ú©Û’ مفید اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں۔اس Ú©Û’ ساتھ سبز چائے Ú©Û’ استعمال شدہ Ù¹ÛŒ بیگز Ú©Ùˆ ٹھنڈا ہونے Ú©Û’ بعد چہرے Ú©Û’ دانوں پر لگائے رکھیں اور دس سے پندرہ منٹ تک متاثر ہ جگہ Ú©ÛŒ مالش کریں چہرے میں نکھار آ جائے گا۔
    بیکنگ سوڈا: بیکنگ Ú©Û’ لیے استعمال کیا جانے والا سوڈا جلد Ú©Û’ لیے Ø+یرت انگیز طور پر مفید ہے۔اسے بطور ماسک جلد پر لگایا جائے تو یہ نہ صرف جھریوں سے بچاتا ہے بلکہ جلد بھی چمکدار اور تنی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔اس Ú©Û’ علاوہ اسے کلینزنگ Ú©Û’ لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔چہرے Ú©Û’ پرانے داغ اور نشان بھی اسے لگانے سے ختم ہو جاتے ہیں۔اس Ú©Û’ لیے تین چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† بیکنگ سوڈے Ú©Ùˆ تھوڑے سے پانی میں گھولیں اور اسے چہرے پر پندرہ منٹ Ú©Û’ لیے لگانے Ú©Û’ بعد دھو لیں،چند ہی دنوں Ú©Û’ استعمال Ú©Û’ بعد Ø+یرت انگیز نتائج سانے آئیں Ú¯Û’Û”
    2gvsho3 - ۔5 نایاب جڑی بوٹیاں کی اہمیت و افادیت

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ۔5 نایاب جڑی بوٹیاں کی اہمیت و افادیت

    2gvsho3 - ۔5 نایاب جڑی بوٹیاں کی اہمیت و افادیت

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •