Results 1 to 2 of 2

Thread: خود Ú©Ùˆ تلاش کیجیے Û”Û”Û”Û”Û” Ù…Ø+مد اعظم رضا تبسم

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel خود Ú©Ùˆ تلاش کیجیے Û”Û”Û”Û”Û” Ù…Ø+مد اعظم رضا تبسم

    خود Ú©Ùˆ تلاش کیجیے Û”Û”Û”Û”Û” Ù…Ø+مد اعظم رضا تبسم

    khud ko Talash Kijiye.jpg
    کہا جاتا ہے ایک شیر کا بچہ اپنے ایام طفلی میں اپنے قبیلے سے گْم ہو گیا اور اتفاقاََ بھیڑوں Ú©Û’ قبیلے سے جا ملا۔ابھی چلنا سیکھا ہی تھا کہ اس Ø+ادثے سے دوچار ہو گیا۔ اب اس Ú©Û’ دن رات بھیڑوں Ú©Û’ ساتھ گزرتے وہ ان ہی میں پلنے لگا۔ بھیڑوں Ú©Û’ ساتھ جاگنا سونا۔گھاس چرنا پانی پینا اور میمنوں جیسی اٹھکیلیاں کرنا۔ہوا یوں کہ ایک دن ایک بزرگ شیر جب شکار Ú©Û’ لیے نکلا تو اس Ú©ÛŒ نظر بھیڑوں Ú©Û’ اس ریوڑ پر Ù¾Ú‘ گئی۔ شیر یہ دیکھ کر Ø+یران ہو گیا کہ بھیڑوں Ú©Û’ ریوڑ میں پہلے سے ایک شیر موجود ہے مگر وہ شکار نہیں کر رہا بلکہ ان Ú©Û’ ساتھ ایسے Ú†Ù„ پھر رہا ہے جیسے انہی کا Ø+صہ ہو۔ بزرگ شیر Ú©Û’ لیے یہ بہت باعث تعجب تھا۔بالآخر اس Ù†Û’ فیصلہ کیا اور اس ریوڑ پر Ø+ملہ آور ہوا۔ شیر Ú©Û’ Ø+ملے سے تمام بھیڑیں ادھر ادھر بھاگنے لگیں لیکن اس Ø+ملے اور دھاڑ کا مقصد اس بار ذرا مختلف تھا۔ شیر Ú©Û’ Ø+ملے سے ریوڑ میں بھیڑوں جیسی زندگی جینے والا شیر بھی بھاگنے لگا۔بزرگ شیر Ù†Û’ ایک چھلانگ لگا کر اسے دبوچ لیا اور اس سے مکالمہ کیا اسے سمجھایا کہ تو شیر ہے تیری جنس الگ ہے تیرا جینا اور تیرے جینے کا انداز الگ ہے مگر تو کیا بھیڑوں Ú©Û’ ساتھ بھیڑوں والی زندگی جی رہا تھا تیرا معیار شہنشاہیت ہے جنگل Ú©ÛŒ بادشاہت ہے مگر وہ چھوٹا شیر اس بات Ú©Ùˆ نہ مانا۔ شیر Ù†Û’ اسے سمجھانے Ú©Û’ لیے ایک چھلانگ لگائی اور ایک بھیڑ Ú©Ùˆ مار ڈالا اور کھانے لگا اور کہا تمہارا یہ کام ہے گھاس چرنا نہیں تمہیں اللہ Ù†Û’ طاقت سے نوازا ہے گوشت کھانے Ú©Û’ لیے پیدا کیا ہے تم دوسرے جانوروں جیسے نہیں مگر چھوٹا شیر اب بھی نہ مانا۔ اب بزرگ شیر اس چھوٹے شیر Ú©Ùˆ تالاب Ú©Û’ کنارے پر Ù„Û’ گیا اور کہا پانی میں دیکھو تمہااری اور میری Ø´Ú©Ù„ ایک جیسی ہے اور اب ان بھیڑوں پر نظر ڈالو وہ ہم دونوں سے مختلف ہیں مگر تم اپنی صلاØ+یتوں Ú©Ùˆ پہچاننے Ú©ÛŒ بجائے ان جیسی زندگی گزار رہے ہو۔ اب جائو اور شکار کرو وہ کام کرو جس Ú©Û’ لیے تم بنے ہو۔ بزرگ شیر اور چھوٹے شیر Ú©ÛŒ زندگی Ú©ÛŒ یہ کہانی ہم پر بھی درست ثابت ہوتی ہے۔ اللہ Ù†Û’ ہمیں بہت ساری صلاØ+یتوں سے نوازا ہے مگر ہم ان Ú©Ùˆ پہچانتے نہیں تلاش نہیں کرتے۔ ہمیں بھی Ø+قیقت کا آئینہ دیکھنا باقی ہے اگر ہم اپنی Ø+قیقت جان لیں تو ہم صØ+ÛŒØ+ جینا شروع کردیں۔ اپنی صلاØ+یتوں سے نفع اٹھائیں۔ ہماری ناکامی کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ ہمیں اپنی صلاØ+یتوں کا علم ہی نہیں۔ بس چھوٹے شیر Ú©ÛŒ طرØ+ آئینہ دیکھنا باقی رہ گیا ہے۔ اس کا آسان Ø+Ù„ یہ ہے کہ تنہائی میں بیٹھیںاور اپنی خوبیوں اور خامیوں Ú©ÛŒ ایک فہرست بنائیں۔ ہمیں کس معیار کس کردار Ú©ÛŒ زندگی گزارنی چاہیے اور ہم کس سطØ+ پر جی رہے ہیں۔ فہرست بنائیے کون کون سی صلاØ+یتیں اللہ Ù†Û’ دی ہیں جن Ú©Ùˆ بروئے کارلا کر بہتر سے بہترین کا سفر کر سکتے ہیں۔مولانا رومؒ Ú©ÛŒ یہ مثال ناصرف انفرادی طور پر ہمارے لیے قابل تقلید ہے بلکہ من Ø+یث القوم بھی ہم پر لازم آتا ہے کہ ہم اپنے بزرگوں Ú©Û’ Ø+ال اØ+وال جانیں۔ ان Ú©ÛŒ زندگیوں Ú©Û’ وہ روشن باب پڑھیں جن سے ہمیں ہماری پہچان ہو۔ آج عالم اسلام پر برا وقت اسی وجہ سے ہے کہ ہم Ù†Û’ اپنے اسلاف Ú©ÛŒ تعلیمات Ú©Ùˆ بھلا دیا ہے اور اسی وجہ سے ہم اØ+ساس کمتری کا شکار ہیں اور ہم ہی نہیں بلکہ ہماری نئی نسل تو اسلاف Ú©Û’ کارہائے نمایاں سے بالکل واقف نہیں۔
    تجھے آباء سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی
    کہ تْو گْفتار وہ کردار، تْو ثابت وہ سیّارا
    آج ہمارے بچوں Ú©Û’ ہیرو وہ فرضی کردار بن گئے ہیں جن Ú©Ùˆ کارٹونز، فلموں اور ڈراموں Ú©Û’ ذریعے معصوم ذہنوں تک پہنچا دیا گیاہے۔ اپنے بچوں Ú©Ùˆ اسلاف Ú©ÛŒ زندگیوں سے متعلق کتابیں لیکر دیں معلومات دیں اور خود بھی مطالعہ کریں تا کہ اپنی Ø+قیقت سے آگاہی Ø+اصل ہو۔
    سبَق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا
    لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا




    2gvsho3 - خود Ú©Ùˆ تلاش کیجیے Û”Û”Û”Û”Û” Ù…Ø+مد اعظم رضا تبسم

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خود Ú©Ùˆ تلاش کیجیے Û”Û”Û”Û”Û” Ù…Ø+مد اعظم رضا تبسم

    2gvsho3 - خود Ú©Ùˆ تلاش کیجیے Û”Û”Û”Û”Û” Ù…Ø+مد اعظم رضا تبسم

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •