Results 1 to 3 of 3

Thread: دنیائے کرکٹ Ú©Û’ چند دلچسپ Ø+قائق Û”Û”Û”Û”Û” سلمان بخش

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic دنیائے کرکٹ Ú©Û’ چند دلچسپ Ø+قائق Û”Û”Û”Û”Û” سلمان بخش


    دنیائے کرکٹ Ú©Û’ چند دلچسپ Ø+قائق Û”Û”Û”Û”Û” سلمان بخش

    Dinya-e-Cricket Ke Dilchasp Haqaiq.jpg
    پہلی گیند پر چھکا لگانے میں 37برس لگے


    کرکٹ میں 11کا ہندسہ: Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ سکرین پر ایک Ø+یرت انگیز Ø+قیقت آج بھی Ù…Ø+فوظ ہے۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کیپ ٹائون Ú©Û’ کرکٹ گرائونڈ ایک دوسرے Ú©Ùˆ ہرانے Ú©Û’ لیے اپنے فاسٹ بائولرز Ú©Ùˆ میدان میں اتارچکے تھے Û” تاریخ 11/11/11 تھی Û” یہ گیند 11بج کر 11منٹ پر کرائی گئی Û” جنوبی افریقہ Ù†Û’ 110رنز بنائے تھے اور اسے کامیابی Ú©Û’ لئے 111رنز درکار تھے Û”
    پوری ٹیموں کوپویلین میں بھیجنے والے دو بائولرز:کرکٹ کا ایک شوقین رچرڈ اسٹوک 10برس کے تھے جب انہوں نے 1956ء میں دیکھا کہ جیم لیکر (Jim Laker) نے اولڈ ٹریفوڈ ٹیسٹ میں پوری آسٹریلوی ٹیم کوآئوٹ کر دیا ہے ۔ اس واقعے کے پانچ عشرے بعد 1999ء میں یہی رچرڈ سٹوک بھارت میں تھا۔ جب انہوں نے ''بھارت بمقابلہ پاکستان ‘‘ ٹیسٹ میچ میں کمبلی کو ایک اننگز میں 10وکٹیں لیتے دیکھا۔ پوری ٹیم اس اکیلے بائولر نے آئوٹ کی۔ان دونوں میچوں کے عینی شاہد رچرڈ سٹوک نے اپنی گیند پر ان دونوں میچوں کی دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے آٹو گراف بھی لئے تھے۔
    شاہد آفریدی : 4اکتوبر 1996Ø¡ میں شاہد آفریدی ویسٹ انڈیز کیخلاف نیروبی بھیجی جانے والی پاکستان ٹیم کا Ø+صہ تھے Û” وقار یونس Ù†Û’ انہیں ایک بیٹ تھماتے ہوئے کہاتھا کہ ''مسٹر ینگ شاہد آفریدی! یہ ہے سچن ٹنڈولکر کا بیٹ... اس بلے سے انہوں Ù†Û’ سری لنکا کیخلاف 11Ú†Ú¾Ú©Û’ مارے ØŒ 6بائوڈری Ú©Ùˆ پار کر گئے۔ایک تبصرہ نگارنے ازاراہ مذاق کہا تھا '' شاہد آفریدی Ú©Û’ خیال میں Ú†Ú¾Ú©Û’ اور Ú†ÙˆÚ©Û’ لگانے Ú©Û’ لیے سچن ٹنڈولکر Ú©Û’ بیٹ میں کوئی جادو چھپا ہوا تھا ‘‘۔ اس وقت ون ÚˆÛ’ انٹرنیشنل Ú©ÛŒ تیز ترین 37 گیندوں پر مکمل Ú©ÛŒ تھی۔ یہ ریکارڈ 18برس تک ان Ú©Û’ نام رہا۔بعدازاں کورے اینڈرسن Ù†Û’ 36گیندوں پر سنچری مکمل کر Ú©Û’ توڑا Û” جنوبی افریقہ Ú©Û’ ÚˆÛŒ ویلیئر ز Ù†Û’ 31گیندوں پر سنچری مکمل کر Ú©Û’ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔
    پہلی گیند پر چھکا مارنے میں کامیابی :کرس گیل وہ واØ+د کھلاڑی ہے جس Ù†Û’ بنگلہ دیش Ú©Û’ خلاف میر پور میں نومبر 2012Ø¡ میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں پہلی گیند پر چھکا مارا ورنہ 37سال تک پہلی گیند پر چھکا مارنے میں ہر بیٹسمین ناکام رہا تھا۔ ریکارڈ قائم کر Ù†Û’ میں بنگلہ دیش Ú©Û’ سوہا Ú¯ غازی ان معاون بنے تھے اسی Ú©ÛŒ پہلی گیند پر وہ بنگلہ دیش کیخلاف چھکا مارنے میں کامیاب ہوئے۔
    ونود کمبلی اور سچن ٹنڈولکر Ú©ÛŒ دوستی:کرکٹر Ú©Û’ شائقین ونود کمبلی اورسچن ٹنڈولکر Ú©ÛŒ دوستی سے واقف ہیں Û” دونوں بچپن سے ہی ہاتھوں میں ہاتھ دے کر کرکٹ Ú©ÛŒ تربیت Ø+اصل کرتے رہے ہیں ØŒ طویل عرصہ تک اکٹھے میچز کھیلے ØŒ ان کا ٹیسٹ ریٹ بھی ایک جیسا ہے۔ ونود کمبلی کا 17 ٹیسٹ میچوں میں مجموعی رن ریٹ 54.40اور سچن ٹنڈولکر کا 53.78ہے
    جب عمران خان Ù†Û’ پہلی بال پر گواسکر Ú©ÛŒ ÙˆÚ©Ù¹ Ù„ÛŒ : آج تک بہترین کھلاڑیوں Ú©ÛŒ صف میں شامل کوئی کھلاڑی تین مرتبہ پہلی گیند پر آئوٹ نہیں ہوا۔یہ ریکارڈ سنیل گواسکر Ú©Û’ نام ہے!بھارتی ٹیم کا یہ سابق کپتان جب بھی میدان کرکٹ میں اترتا تو شائقین Ú©Ùˆ پتہ ہوتا تھا کہ اب اچھا میچ دیکھنے Ú©Ùˆ ملے گا۔ لیکن جہاں بہترین رنز Ú©Û’ ریکارڈز اس کھلاڑی Ú©Û’ نام ہیں وہیں پہلی گیند پر تین مرتبہ آئوٹ ہونے والا بھی وہ اکیلا اہم کھلاڑی ہے Û” پہلی مرتبہ جیف آرنلڈ Ù†Û’ 1974Ø¡ میں،دوسری بار کلکتہ میں 1984Ø¡ میں میلکم مارشل Ù†Û’ اور تیسری مرتبہ عمران خان Ù†Û’ اسے 1987Ø¡ میں پہلی گیند پر پویلین میں واپس بھیجا۔ Ø+الانکہ وہ جے پور Ú©ÛŒ ہوم گرائونڈ پر کھیل رہا تھا۔
    دو مختلف کھیلوں کاکپتان :بیک وقت دو اہم کھیلوں Ú©Û’ اہم کھلاڑی ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے کینیا Ú©ÛŒ او ÚˆÛŒ آئی ٹیم Ú©Û’ سابق کپتان آصف یوسف کریم (تاریخ پیدائش 15دسمبر 1963)کاشمار'' دودھاری تلوار‘‘ میں ہوتا ہے۔وہ ایک طرف تو اپنے ملک کینیا Ú©Û’ لئے انٹرنیشنل کرکٹ میچز میں Ø+صہ لیتے رہے ØŒ دوسری طرف انہوں Ù†Û’ ڈیوس Ú©Ù¾ ٹینس میں بھی Ø+صہ لیا۔وہ کینیا Ú©ÛŒ موجودہ کرکٹ ٹیم Ú©Û’ موجودہ کپتان عرفان علی کریم Ú©Û’ والد ہیں۔انہوں Ù†Û’ 1988Ø¡ میں مصر میں کھیلے جانے والے ڈیوس Ú©Ù¾ میں بھی کینئن ٹیم Ú©ÛŒ قیادت Ú©ÛŒ Û”
    کرکٹر Ú©Û’ پروفیسرز:ہم اپنے ''پروفیسر‘‘ صاØ+ب اور دوسرے بعض کھلاڑیوں کھلاڑی Ú©ÛŒ عمروں Ú©Ùˆ نشانہ بناتے ہوئے نہیں تھکتے تھے۔ شاید بہت سے لوگوں Ú©Ùˆ معلوم ہو ØŒ ویلفرڈ روڈز(Welfred Rodes) (29اکتوبر 1877Ø¡ تا8جولائی 1973)1930تک ٹیسٹ میچز کھیلتے رہے۔ جبکہ ایلن باڈر مسلسل 153ٹیسٹ میچوں میں کھیلے۔ Ú©Ù… ہی کھلاڑیوں Ù†Û’ مسلسل 153میچز کھیلنے کا اعزاز Ø+اصل کیا۔کئی دیگر کھلاڑی بھی لمبی عمر تک کھیلتے رہے۔
    ۔45کا ہندسہ:آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 2مرتبہ 45،45رنز سے شکست دی۔پہلے میلبورن کی کرکٹ گرائونڈ پر 1877ء میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں اسے 45رنز سے ہرا دیا ۔ ٹھیک سو سال بعد اسی کرکٹ گرائونڈ پر برطانوی کرکٹ ٹیم کو 45رنز سے شکست دے کر یہ دلچسپ ریکارڈ قائم کیا۔









    2gvsho3 - دنیائے کرکٹ Ú©Û’ چند دلچسپ Ø+قائق Û”Û”Û”Û”Û” سلمان بخش

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دنیائے کرکٹ Ú©Û’ چند دلچسپ Ø+قائق Û”Û”Û”Û”Û” سلمان بخش

    2gvsho3 - دنیائے کرکٹ Ú©Û’ چند دلچسپ Ø+قائق Û”Û”Û”Û”Û” سلمان بخش

  3. #3
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    3

    Default Re: دنیائے کرکٹ Ú©Û’ چند دلچسپ Ø+قائق Û”Û”Û”Û”Û” سلمان بخش

    Spiff

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •