Results 1 to 3 of 3

Thread: بے بسی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Lol بے بسی

    بے بسی

    ایک ملک میں پھانسی گھاٹ دریا Ú©Û’ قریب ہی واقع تھا۔ مجرم Ú©Ùˆ پھانسی دینے Ú©Û’ بعد لاش دریا میں بہا دی جاتی تھی۔ ایک دن دو مجرموں Ú©Ùˆ پھانسی دی جارہی تھی Û” ایک مجرم Ú©Û’ Ú¯Ù„Û’ میں پھندا ڈال کر تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔خوش قسمتی سے پھندا ڈھیلا رہ گیا، اس Ù†Û’ پھندا اتارکر دریا میں چھلانگ لگا دی، پانی Ú©Û’ راستے کہیں فرار ہوگیا۔ جب دوسرے مجرم Ú©Ùˆ پھانسی دی جانے Ù„Ú¯ÛŒ تو وہ تھر تھر کانپنے لگا۔ جلاد گھبرا گیا Û” پوچھا کہ تجھے کیا ہو گیا ہے؟ مجرم بولا ’’بھہہ۔ Û”Û”Ø¨Ú¾ÛÛÛ”Û”Ø¨Ú¾ÛÛ”Û”Û ” بھائی ذرا پھندا مضبوطی سے ڈالنا، مجھے تیرنا نہیں آتا Û”
    2gvsho3 - بے بسی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بے بسی

    2gvsho3 - بے بسی

  3. #3
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default Re: بے بسی

    Very nice bro

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •