Results 1 to 3 of 3

Thread: بے بسی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Lol بے بسی

    بے بسی

    ایک ملک میں پھانسی گھاٹ دریا کے قریب ہی واقع تھا۔ مجرم کو پھانسی دینے کے بعد لاش دریا میں بہا دی جاتی تھی۔ ایک دن دو مجرموں کو پھانسی دی جارہی تھی ۔ ایک مجرم کے گلے میں پھندا ڈال کر تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔خوش قسمتی سے پھندا ڈھیلا رہ گیا، اس نے پھندا اتارکر دریا میں چھلانگ لگا دی، پانی کے راستے کہیں فرار ہوگیا۔ جب دوسرے مجرم کو پھانسی دی جانے لگی تو وہ تھر تھر کانپنے لگا۔ جلاد گھبرا گیا ۔ پوچھا کہ تجھے کیا ہو گیا ہے؟ مجرم بولا ’’بھہہ۔ ۔۔بھہہ۔۔بھہ۔۔۔ بھائی ذرا پھندا مضبوطی سے ڈالنا، مجھے تیرنا نہیں آتا ۔
    2gvsho3 - بے بسی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بے بسی

    2gvsho3 - بے بسی

  3. #3
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default Re: بے بسی

    Very nice bro

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •