اب کے برس۔۔۔اب کے برس کچھ ایسا کرنا
اپنے پچھلی بارہ ماہ کے۔۔۔دکھ سکھ کا اندازہ کرنا
بسری یادیں تازہ کرنا۔۔۔سادہ سا اک کاغذ لے کر
بھولے بسرے پل لکھ لینا۔۔۔پھر اس بیتے اک اک کل کا
اپنے گزرے اک اک Ú©Ù„ کا۔۔۔اک اک موڑ کا اØ+اطہ کرنا
سارے دوست اکٹھے کرنا۔۔۔ساری صبØ+یں Ø+اضر رکھنا
ساری شامیں پاس بلانا۔۔۔اور علاوہ ان کے دیکھو
سارے موسم دھیان میں رکھنا۔۔۔اک اک یاد گمان میں رکھنا
پھر Ù…Ø+تاط قیاس لگانا۔۔۔اگر تو خوشیاں بڑھ جاتی ہیں
تو پھر تم کو میری طرف سے۔۔۔نیا سال مبارک ہو
اور اگر غم بڑھ جائیں تو۔۔۔مت بیکار تکلف کرنا
دیکھو پھر تم ایسا کرنا۔۔۔میری خوشیاں تم لے لینا
اپنے غم مجھے دے دینا۔۔۔اب کے برس کچھ ایسا کرنا