Results 1 to 2 of 2

Thread: اب کے برس۔۔۔اب کے برس کچھ ایسا کرنا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 اب کے برس۔۔۔اب کے برس کچھ ایسا کرنا

    اب کے برس۔۔۔اب کے برس کچھ ایسا کرنا
    اپنے پچھلی بارہ ماہ کے۔۔۔دکھ سکھ کا اندازہ کرنا
    بسری یادیں تازہ کرنا۔۔۔سادہ سا اک کاغذ لے کر
    بھولے بسرے پل لکھ لینا۔۔۔پھر اس بیتے اک اک کل کا
    اپنے گزرے اک اک Ú©Ù„ کا۔۔۔اک اک موڑ کا اØ+اطہ کرنا
    سارے دوست اکٹھے کرنا۔۔۔ساری صبØ+یں Ø+اضر رکھنا
    ساری شامیں پاس بلانا۔۔۔اور علاوہ ان کے دیکھو
    سارے موسم دھیان میں رکھنا۔۔۔اک اک یاد گمان میں رکھنا
    پھر Ù…Ø+تاط قیاس لگانا۔۔۔اگر تو خوشیاں بڑھ جاتی ہیں
    تو پھر تم کو میری طرف سے۔۔۔نیا سال مبارک ہو
    اور اگر غم بڑھ جائیں تو۔۔۔مت بیکار تکلف کرنا
    دیکھو پھر تم ایسا کرنا۔۔۔میری خوشیاں تم لے لینا
    اپنے غم مجھے دے دینا۔۔۔اب کے برس کچھ ایسا کرنا
    2gvsho3 - اب کے برس۔۔۔اب کے برس کچھ ایسا کرنا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اب کے برس۔۔۔اب کے برس کچھ ایسا کرنا

    2gvsho3 - اب کے برس۔۔۔اب کے برس کچھ ایسا کرنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •