زندگی


ایک تسلسل ہے
چند سانسوں کا
تو تو نغمہ ہے
سازِ فانی کا
کیا کروں تجھ کو
چاہ کر میں
کیوں میں بھٹکوں
تیری خوشی کے لئے
رشتہ ناطوں Ú©ÛŒ طرØ+
اے زندگی
قابلِ اعتبار
تو بھی نہیں


~ ام ماریہ Ø+Ù‚