Results 1 to 2 of 2

Thread: تصادم کا وائرس ..... مجیب الرØ+مان شامی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up تصادم کا وائرس ..... مجیب الرØ+مان شامی

    تصادم کا وائرس ..... مجیب الرØ+مان شامی

    دُنیا بھر میں رائج کیلنڈر Ú©Û’ مطابق نیا سال طلوع ہو چکا ہے۔ جانے والا سال (2020Ø¡) دُنیا پر بڑے گہرے نقوش Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ گیا ہے۔ انسانی تاریخ Ú©ÛŒ انتہائی عجیب وبا جسے کووڈ 19 یا کورونا وائرس Ú©Û’ نام سے یاد کیا جاتا ہے، اس سال پھیلی اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری دُنیا Ú©Ùˆ متاثر کر گئی۔ ذرائع نقل Ùˆ Ø+مل اور ذرائع ابلاغ Ú©ÛŒ ترقی Ù†Û’ اسے ایک کونے سے Ù„Û’ کر دوسرے کونے تک پھیلا دیا، اور اس Ú©Û’ ساتھ ہی ساتھ اس کا خوف بھی طاری کر دیا۔ یہ وائرس ایک انسان سے دوسرے انسان تک منتقل ہونے Ú©ÛŒ Ø+یرت انگیز صلاØ+یت رکھتا ہے۔ ہاتھ ملانے، قریب بیٹھنے، ایک دوسرے Ú©Ùˆ چھونے یا قربت میں سانس لینے Ú©ÛŒ پاداش میں لوگ اس Ú©ÛŒ لپیٹ میں آتے Ú†Ù„Û’ جاتے ہیں۔ اس سے Ù…Ø+فوظ رہنے کا واØ+د طریقہ ایک دوسرے سے فاصلہ رکھنا، ماسک پہننا اور ایک دوسرے Ú©Ùˆ چھونے سے گریز کرنا ہے۔ اس وبا Ù†Û’ دُنیا بھر Ú©ÛŒ معیشتوں Ú©Ùˆ شدید نقصان پہنچایا ہے، عبادت گاہوں میں عبادت کرنا دوبھر ہو گیا ہے۔ تاریخ میں پہلی بار بیت اللہ اور مسجدِ نبویﷺ میں Ø+اضری Ú©Ùˆ بند (یا Ù…Ø+دود) کرنا پڑا۔ مسجدیں، مندر، گوردوارے رونق سے Ù…Ø+روم ہو گئے۔ تازہ ترین اعداد Ùˆ شمار Ú©Û’ مطابق پوری دُنیا میں 8 کروڑ 82 ہزار 650 افراد اس وائرس Ú©ÛŒ لپیٹ میں آ Ú†Ú©Û’ ہیں، ہلاکتوں Ú©ÛŒ تعداد 18 لاکھ 33 ہزار انتالیس بتائی جا رہی ہے۔ 2 کروڑ 29 لاکھ 4 ہزار 980 مریض ہسپتالوں اور قرنطینہ مرکزوں میں زیر علاج ہیں یا گھروں میں خلوت نشین ہیں۔ ان میں سے ایک لاکھ Ú†Ú¾ ہزار Ú†Ú¾ سو بیس Ú©ÛŒ Ø+الت تشویشناک ہے، جبکہ 5 کروڑ 96 لاکھ 42 ہزار 271 اس موذی وائرس Ú©Ùˆ شکست دینے میں کامیاب ہو Ú†Ú©Û’ ہیں۔
    امیر ترین اور طاقت ور ترین ملک امریکہ متاثرین میں سرفہرست ہے۔ وہاں 80 لاکھ سے زائد مریض آج بھی موجود ہیں۔ بھارت کا نمبر دوسرا ہے۔ برازیل تیسرے اور روس چوتھے نمبر پر ہے۔ فرانس اور برطانیہ پانچویں اور Ú†Ú¾Ù¹Û’ نمبر پر ہیں۔ ایک ارب پینتالیس کروڑ سے زائد آبادی والا ملک چین‘ جہاں سے اس وائرس کا آغاز ہوا تھا اور جہاں پہلا مریض منظر عام پر آیا تھا، متاثرین Ú©ÛŒ فہرست میں 82ویں نمبر پر جا چکا ہے، جبکہ پاکستان کا نمبر 28واں ہے۔ اس Ú©Û’ شہریوں Ú©ÛŒ بے اØ+تیاطی Ú©ÛŒ وجہ سے یہ 29ویں نمبر تک پہنچ کر واپس آیا ہے۔ اگر دوسرے ممالک سے موازنہ کیا جائے تو تمام تر خدشوں Ú©Û’ باوجود پاکستان میں Ø+الات بہتر رہے ہیں۔ اس وبا Ú©ÛŒ بدولت پاکستان Ú©Ùˆ غیر ملکی قرضوں Ú©ÛŒ ادائیگی میں بھی سہولت مل Ú†Ú©ÛŒ ہے اور یوں اس Ú©ÛŒ معیشت Ú©Ùˆ سنبھالا ملا ہے۔ Ø+الات جتنے ابتر ہو سکتے تھے، اتنے بہرØ+ال نہیں ہوئے، تمام تر مشکلات، بد نظمی اور بے سمتی Ú©Û’ باوجود پہیہ Ú†Ù„ رہا ہے اور Ø+کومت مثبت معاشی اشاریوں Ú©ÛŒ نوید بھی دے رہی ہے۔
    قومی اور بین الاقوامی سطØ+ پر تو جو ہوا سو ہوا، ذاتی طور پر بھی کئی صدمے اٹھانا Ù¾Ú‘Û’ØŒ اعزا اور اØ+باب میں سے کئی اِس Ú©ÛŒ نذر ہوئے۔ چند ہفتے پہلے میری خالہ زاد بہن Ú©Û’ دو ہنستے بستے بیٹے اشفاق گیلانی اور اسرار گیلانی Ú†Ù„ بسے۔ ہمارے خاندان Ú©ÛŒ با وقار خاتون Ù…Ø+ترمہ انور ناز چند ہی روز پہلے جان Ú©ÛŒ بازی ہار گئیں۔ وہ میری بیٹی جیسی بہو رابعہ Ú©ÛŒ والدہ تھیں، وہ اور ان Ú©Û’ شوہر جناب اصغر ملک دو بہترین ہسپتالوں میں Ú©Ù… Ùˆ بیش دو ہفتے زیر علاج رہے۔ ملک صاØ+ب Ú©Ùˆ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ نئی زندگی عطا کر دی۔ ڈاکٹر سرور چودھری، ڈاکٹر تشبیب جیسے ماہرین Ú©ÛŒ شبانہ روز Ù…Ø+نت کام آئی، نہ ان Ú©Û’ ہونہاروں‘ Ù…Ø+ب ملک‘ منیب ملک اور ڈاکٹر انیب ملک Ú©ÛŒ جانفشانی۔ ایک Ú©Û’ بعد دوسری پیچیدگی پیدا ہوتی رہی۔ مرØ+ومہ Ú©ÛŒ ہمدردی، فیاضی، ملنساری اور وضع داری اپنی مثال آپ تھی۔ چند الفاظ میں دریا بند کر دیتیں، اور دِلوں Ú©Ùˆ Ù…Ø+بت سے بھر دیتیں۔ جو لوگ اØ+تیاط کرنے پر تیار نہیں ہیں، وہ خدارا ہوش Ú©Û’ ناخن لیں، ان گھروں میں جھانک کر دیکھیں جہاں یہ وائرس اُداسی اور بے چارگی طاری کر گیا ہے۔
    کورونا Ú©Û’ Ø+والے سے 2020Ø¡ Ú©Ùˆ انسانی تاریخ میں بہرØ+ال یاد رکھا جائے گا۔ اس Ú©Û’ اثرات تا دیر رہیں Ú¯Û’ØŒ کہاں کہاں کیا کیا سماجی، معاشی اور سیاسی تبدیلیاں رونما ہوں گی، ان Ú©Û’ بارے میں قطعیت سے Ú©Ú†Ú¾ کہنا تو مشکل ہے، لیکن یہ بات بہرØ+ال مسلّم ہے کہ جہان تازہ مختلف ہو گا... خوف Ú©Û’ اندھیروں سے روشنی Ú©ÛŒ کرن البتہ یہ نمودار ہوئی کہ اس وائرس Ú©ÛŒ پیش بندی Ú©Û’ لیے ویکسین Ú©ÛŒ تیاری میں Ù…Ø+یرالعقول کامیابی Ø+اصل کر Ù„ÛŒ گئی۔ برسوں کا کام مہینوں میں ممکن ہوا ہے اور مختلف ممالک Ú©ÛŒ مختلف کمپنیوں Ù†Û’ ایسی ویکسین ایجاد کر Ù„ÛŒ ہے، جو انسانی جسم Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ خلاف مدافعت فراہم کرے گی۔ یہ ویکسین تجرباتی مراØ+Ù„ سے گزار کر اب انسانوں Ú©Ùˆ لگائی جا رہی ہے، لیکن امارت اور غربت، ترقی اور پسماندگی Ú©ÛŒ دیواریں یہاں بھی موجود ہیں۔ پاکستان جیسے ممالک ابھی تک قطار میں ہیں یا یہ کہیے کہ کسی قطار شمار میں نہیں ہیں۔ یہاں ویکسین پوری آبادی یا اس Ú©Û’ غالب Ø+صے Ú©Ùˆ فراہم کرنے Ú©Û’ لئے طویل انتظار کرنا Ù¾Ú‘ سکتا ہے۔
    پاکستان میں نئے سال Ú©Û’ آتے ہی کورونا سے زیادہ سیاسی وائرس Ú©Û’ پھیلائو Ú©ÛŒ گھنٹیاں بھی بج اٹھی ہیں۔ اپوزیشن اور Ø+کومت Ú©Û’ درمیان Ù…Ø+اذ آرائی زور Ù¾Ú©Ú‘ رہی ہے۔ دونوں اپنے اپنے زعم میں ہیں۔ ایک دوسرے Ú©Ùˆ تسلیم کرنے سے انکاری، ایک دوسرے پر ہر آن گولہ بلکہ بم باری۔ وزیر اعظم عمران خان اور ان Ú©Û’ ساتھی اپنے مخالفوں پر ٹوٹے پڑتے ہیں۔ انہیں ''کرپٹ ٹولہ‘‘ قرار دے کر اطمینان کا سانس لینے کا تاثر دے رہے ہیں، جبکہ اپوزیشن کا دس رکنی اتØ+اد مولانا فضل الرØ+من Ú©Û’ زیر قیادت شعلے اُگل رہا ہے۔ مولانا فضل الرØ+من Ù†Û’ لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا ہے کہ اس کا رخ اسلام آباد Ú©Û’ بجائے راولپنڈی Ú©ÛŒ طرف بھی ہو سکتا ہے۔ ''Ú©Ù¹Ú¾ پتلی‘‘ وزیر اعظم Ú©Û’ بجائے اس Ú©ÛŒ طاقت بننے والوں سے دو دو ہاتھ کرنے Ú©ÛŒ دھمکی ہے۔ پاکستان Ú©ÛŒ تاریخ میں پہلی بار قومی ادارے نشانہ بن رہے ہیں۔ یہ منظر ایسا نہیں ہے کہ جسے خاموش تماشائی بن کر دیکھا جائے۔ پاکستان نہ سیاست دانوں Ú©ÛŒ جاگیر ہے نہ Ø+کمرانوں کی۔ اسے Ø+زبِ اقتدار Ú©ÛŒ ذاتی ملکیت بنایا جا سکتا ہے، نہ Ø+زبِ اختلاف Ú©Ùˆ من مانی کا Ø+Ù‚ دیا جا سکتا ہے۔ وجوہات Ú©Ú†Ú¾ بھی ہوں، معاملات جو بھی ہوں، اعتراض جیسا بھی ہو، الزام جس پر بھی ہو، اس میں وزن جو بھی ہو، دفاعی اداروں اور تنصیبات کا رخ کرنا وہاں جا کر اØ+تجاج کرنا پسندیدہ نہیں ہو سکتا۔ وزیر اعظم عمران خان Ú©Ùˆ Ø+رکت میں آنا ہو گا اور بپھرے ہوئے جذبات پر پانی ڈالنا ہو گا۔ مولانا فضل الرØ+من Ú©ÛŒ ضد جو بھی ہو، راستہ نکالنا ہو گا۔ سابق وزیر اطلاعات Ù…Ø+مد علی درانی بند دروازوں پر دستک دے رہے ہیں، گرینڈ ڈائیلاگ Ú©ÛŒ بات کر رہے ہیں، لیکن ان Ú©ÛŒ تنہا آواز کافی نہیں ہے۔ اس آواز میں اور آوازیں بھی ملانا ہوں گی۔ علمائے کرام کو، بار ایسوسی ایشنز کو، میڈیا اداروں کو، سول سوسائٹی Ú©Û’ ذمہ داروں Ú©Ùˆ Ø+رکت میں آنا ہو گا۔ Ø+کومت Ú©Û’ ہاتھ روکنا ہوں Ú¯Û’ØŒ تو اپوزیشن Ú©Û’ پائوں۔ ہاتھ جوڑ کر دونوں Ú©ÛŒ منت کرنا ہو گی، خدارا، اپنے آپ پر رØ+Ù… کھائو، کورونا وائرس ہمیں وہ نقصان نہیں پہنچا سکا جو سیاسی وائرس، اØ+تجاج کا وائرس، اشتعال کا وائرس، انتقام کا وائرس اور تصادم کا وائرس پہنچا سکتا ہے۔





    2gvsho3 - تصادم کا وائرس ..... مجیب الرØ+مان شامی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تصادم کا وائرس ..... مجیب الرØ+مان شامی

    2gvsho3 - تصادم کا وائرس ..... مجیب الرØ+مان شامی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •