Results 1 to 2 of 2

Thread: چٹ پٹا قیمہ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking چٹ پٹا قیمہ

    چٹ پٹا قیمہ

    اجزاء: چکن کا قیمہ(ہاتھ کا کُٹا ہوا)1/2کلو،چوپڈ پیاز 250گرام،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،ٹماٹر دو عدد، کُٹی لال مرچ دو چائے کے چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،پسی ہلدی 1/2چائے کا چمچ،پسا دھنیا دو چائے کے چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،لیموں(سلائس)چار عدد،مکس ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ،ہری مرچیں حسبِ ضرورت،ہرا دھنیا حسبِ ضرورت،دہی ایک کپ،جائفل،جاوتری 1/2چائے کا چمچ،تیل1/2کپ
    ترکیب: تیل گرم کر کے ثابت گرم مصالحہ فرائی کر لیں،پھر اس میں چوپڈ پیاز شامل کر کے فرائی کریں۔اس کے بعد ادرک لہسن کا پیسٹ اور چکن کا قیمہ ڈال کر تیز آنچ پر پکا لیں۔قیمے کا پانی خشک ہو جائے تو ٹماٹر،کُٹی لال مرچ،پسی لال مرچ،پسا دھنیا،نمک،پسی ہلدی،جائفل اور جاوتری شامل کر کے تیز آنچ پر بھونیں۔اب دہی میں ہری مرچ،ہرا دھنیا اور لیموں کو مکس کر کے قیمے کے مکسچر میں ڈالیں اور اچھی طرح پکا لیں۔آخر میں گرم گرم سرو کریں۔
    2gvsho3 - چٹ پٹا قیمہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: چٹ پٹا قیمہ

    2gvsho3 - چٹ پٹا قیمہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •