Results 1 to 2 of 2

Thread: امیدِ سØ+ر Ú©ÛŒ بات سنو Û”Û”Û”Û”Û” جویریہ صدیق

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up امیدِ سØ+ر Ú©ÛŒ بات سنو Û”Û”Û”Û”Û” جویریہ صدیق

    امیدِ سØ+ر Ú©ÛŒ بات سنو Û”Û”Û”Û”Û” جویریہ صدیق

    ۔2020ء کیسا رہا؟ پوری دنیا وبا کی لپیٹ میں آ گئی، لاکھوں لوگ اپنی جانوں سے چلے گئے‘ کروڑوں بیمار ہوئے‘ کروڑوں بیروزگار ہوئے۔ کتنے ہی افراد اس سال جنگ کی لپیٹ میں آئے‘ کتنے ہی غاصبوں کے ظلم کا نشانہ بنے۔ کتنے آزادی کی جنگ لڑتے لڑتے رخصت ہو گئے لیکن آزادی کا سورج دیکھنا نصیب نہیں ہو سکا۔ کتنے ہی زلزلوں‘ طوفانوں اور دیگر آفات میں اجل کا لقمہ بن گئے؛ تاہم شر کے ساتھ خیر بھی ہوتا ہے، جہاں اتنا کچھ برا ہوا‘ وہاں بہت کچھ اچھا بھی ہوا۔ اب نیا سال شروع ہوچکا ہے تو سب کو نیا سال بہت مبارک ہو! 2021ء بہت سی امیدوں کے ساتھ آیا ہے‘ امکان بھی یہ ہے کہ اس سال میں ہم بہت سی خوشیاں اور کامیابیاں سمیٹیں گے۔
    اب زندگی گزارنے Ú©Û’ ضابطے بدل گئے ہیں‘ اب زندگی (کا Ø+قیقی لطف) اور انسان Ú†Ú¾ فٹ Ú©Û’ فاصلے پر ہیں، باہر جائو تو ماسک پہنو‘ کسی سے ہاتھ ملانے سے اجتناب کرو، کورونا Ú©ÛŒ وبا سے کوئی وفات پا جائے تو اس Ú©Û’ گھر جا کر تعزیت نہیں کر سکتے، لواØ+قین Ú©Ùˆ دلاسہ اور تسلی نہیں دے سکتے مگر اس وبا میں بھی سبق پنہاں ہے‘ کیا ہم Ù†Û’ وہ سبق Ø+اصل کیا؟ یہ وبا ہمیں مشینی زندگی سے دور Ù„Û’ گئی‘ ہم سب کافی عرصہ گھروں میں Ù…Ø+صور رہے۔ اب بھی بہت سے لوگ قرنطینہ میں ہیں اور Ú©Ú†Ú¾ کوشش کر رہے ہیں کہ گھر پر ہی رہیں۔ اس دوران کیا کیا جائے؟ وہ لوگ جو گھروں میں ہیں‘ ان Ú©Ùˆ اپنی زندگی Ú©Ùˆ ازسر نو ترتیب دینی چاہیے اور جو لوگ کام وغیرہ پر جا رہے ہیں‘ وہ بھی اپنے معمولات میں تبدیلی لائیں اور اللہ Ú©Û’ ذکرکو زندگی کا Ø+صہ بنائیں۔ پہلے سپارے Ú©ÛŒ اختتامی آیات یعنی سورۃ البقرہ Ú©ÛŒ آیت 138 کا ترجمہ Ú©Ú†Ú¾ یوں ہے: کہو اللہ کا رنگ اختیار کرو‘ اس Ú©Û’ رنگ سے اچھا اور کس کا رنگ ہوگا؟ اور ہم اسی Ú©ÛŒ بندگی کرنے والے لوگ ہیں۔ لفظ ''صبغۃ اللہ‘‘ میرے دل Ú©Ùˆ Ú†Ú¾Ùˆ گیا۔ ہمیں یہی دعا کرنی چاہیے کہ اللہ ہمیں ہدایت دے۔ اس وبا Ú©Û’ دوران ہمیں خود پر اللہ کا رنگ چڑھانا چاہیے۔ ہمیں Ø+قوق اللہ Ú©ÛŒ ادائیگی میں کوئی Ú©Ù…ÛŒ نہیں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ù†ÛŒ چاہیے، نماز‘ قرآن اور زکوٰۃ جیسے فرائض Ú©Û’ ساتھ نفلی روزے بھی رکھنے چاہئیں۔ اس Ú©Û’ ساتھ صدقہ Ùˆ خیرات کا بھی التزام کرنا چاہیے۔ صدقات بلائوں Ú©Ùˆ ٹال دیتے ہیں۔ وبا کا دور ہو یا عام زندگی‘ انسان Ú©Ùˆ پل کا بھی نہیں پتا کہ کب بلاوہ آ جائے‘ لہٰذا ہمیشہ تیار رہنا چاہیے اور اپنے اعمال ایسے رکھنے چاہئیں کہ دنیا اور آخرت‘ دونوں میں سرخرو ہو سکیں۔
    چونکہ آج Ú©Ù„ تمام بچے کورونا Ú©ÛŒ سبب چھٹیوں Ú©ÛŒ وجہ سے گھروں پر ہیں تو ان Ú©ÛŒ دینی تربیت پر توجہ دینا بھی بہت ضروری ہے۔ ان Ú©Ùˆ نماز Ú©ÛŒ تلقین Ú©ÛŒ جائے اور قرآن تجوید اور تفسیر سے پڑھایا جائے۔ اس Ú©Û’ ساتھ ان Ú©Ùˆ اسلام Ú©ÛŒ بنیادی تعلیمات سے آگاہی دی جائے۔ بچوں Ú©Ùˆ نبی کریمﷺ Ú©ÛŒ Ø+یاتِ مبارکہ Ú©Û’ Ø+والے کتابیں فراہم Ú©ÛŒ جائیں اور دیگر انبیاء کرام ØŒ امہات المومنین اور صØ+ابہ کرام Ú©ÛŒ زندگی Ú©Û’ Ø+الات وواقعات سے بھی بچوں Ú©Ùˆ آگاہ کیا جائے‘ اس طرØ+ والدین ان Ú©ÛŒ کردارسازی میں بہترین Ø+صہ ڈال سکتے ہیں۔ بچے بھی ان تعلیمات Ú©ÛŒ وجہ سے جدید دور Ú©ÛŒ خرافات سے خود Ú©Ùˆ دور رکھیں Ú¯Û’ اور ایک اچھا انسان بننے Ú©ÛŒ کوشش کریں Ú¯Û’Û” بچوں Ú©ÛŒ یہ چھٹیاں ویب سٹریمنگ، Ù¹ÛŒ وی، انٹرنیٹ اور گیمز کھیلنے Ú©Û’ لئے نہیں ہیں‘ ان Ú©ÛŒ شخصیت سازی پر توجہ دیں تاکہ وہ دو جہانوں میں فلاØ+ پا سکیں۔ وبا Ú©Û’ دوران معمولاتِ زندگی Ú©Û’ Ø+والے سے ایک چارٹ مرتب کریں اور پھر اس Ú©Ùˆ فالو کریں۔ وقت پر اٹھیں‘ وقت پر سوئیں۔ ورزش کریں یا چہل قدمی‘ متوازن غذا کھائیں۔ اس Ú©Û’ ساتھ تمام لوگوں Ú©Û’ ساتھ ٹیلی فون یا انٹرنیٹ Ú©Û’ ذریعے رابطے میں رہیں اور ان Ú©ÛŒ خیر خیریت معلوم کرتے رہیں‘ خاص طور پر بڑے بزرگوں Ú©Ùˆ وقت دیں۔ بہت سے نوجوان معمولاتِ زندگی Ú©ÛŒ طرف لوٹ گئے ہیں لیکن اکثر بڑے‘ بزرگ اب تک گھروں میں ہیں کیونکہ وہ اس وقت خطرے Ú©ÛŒ زد میں زیادہ ہیں۔ ان Ú©Ùˆ وقت دیں اور ان Ú©Û’ ساتھ باتیں کریں، Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ بھی دیکھیں‘ کوئی ہرج نہیں لیکن اس Ú©Û’ ساتھ ہلکے Ù¾Ú¾Ù„Ú©Û’ مشاغل بھی اپنی زندگی کا Ø+صہ بنائیں، بہت سے مشاغل گھر میں بھی اپنائے جا سکتے ہیں جن میں باغبانی، کیلی گرافی، مصوری، کرافٹ اور Ú©ÙˆÚ©Ù†Ú¯ وغیرہ شامل ہیں۔
    اس Ú©Û’ علاوہ یہ چیز بھی بہت ضروری ہے کہ بچوں Ú©Ùˆ نظریۂ پاکستان Ú©Û’ Ø+والے سے آگاہی دی جائے کہ دو قومی نظریہ کیا ہے‘ پاکستان کیوں بنایا گیا، اور اس کا قیام کیوں ضروری ہو گیا تھا، اس ملک Ú©ÛŒ تعمیر میں Ø+صہ ڈالنے والے اکابرین Ú©Û’ Ø+والے سے بھی نئی نسل Ú©Ùˆ آگاہی دی جائے۔ مذہبی عقائد Ú©Û’ Ø+والے سے بھی بچوں Ú©Ùˆ مکمل آگاہی ہونی چاہیے اور ملک Ú©ÛŒ نظریاتی سرØ+دوں کا بھی علم ہونا چاہیے کہ ہمارے نظریات کیا ہیں‘ یہ وطن کیوں بنااور اس Ú©ÛŒ ترقی میں ہم کیسے Ø+صہ Ù„Û’ سکتے ہیں۔ اس Ú©Û’ لیے ہمیں بچوں Ú©ÛŒ ذہن سازی کرنا ہوگی اور میرے خیال میں اس سے اچھا موقع ہمیں دوبارہ میسر نہیں آئے گا کہ ہم بچوں Ú©Û’ افکار پر کام کرسکیں۔ کورونا Ú©ÛŒ وبا Ù†Û’ ہمیں یہ موقع دیا ہے کہ ہم سب مل کر بیٹھیں اور Ú©Ú†Ú¾ وقت ساتھ گزارسکیں۔ اس دوران اگر رشتوں میں پیار Ù…Ø+بت بڑھ جائے تو کیا ہی اچھا ہو۔
    اب نئے سال کا آغاز ہوگیا ہے تو ہمیں سب Ú©Ú†Ú¾ بہتر ہونے Ú©ÛŒ امید کرنی چاہیے۔ نئے پھول کھلیں گے‘ نئی بہار پھر سے آئے Ú¯ÛŒ اور بہت سے دکھ‘ درد اور زخم مندمل ہو جائیں Ú¯Û’Û” جانے والوں Ú©ÛŒ یاد کبھی ذہنوں سے نہیں نکلتی اور یہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے Ú¯ÛŒ البتہ نئے آنے والوں Ú©Ùˆ خوش آمدید کہا جائے گا۔ اس سے بڑھ کر خوش نصیبی کیا ہو سکتی ہے کہ آپ وبا Ú©Û’ عروج میں بھی Ù…Ø+فوظ رہے‘ آپ Ú©Ùˆ پیٹ بھر کر کھانا نصیب ہوتا رہا، آپ Ú©Û’ پاس آرام دہ چھت ہے اور آپ Ú©Û’ پیارے آپ Ú©Û’ ساتھ ہیں۔ اگر بیماری آئی بھی تو اللہ Ù†Û’ آپ Ú©Ùˆ صØ+ت بخش دی۔ اگر ہم میسر نعمتوں کا شمار کریں تو باقی پوری زندگی خدا کا شکر ادا کرنے میں گزار دیں کہ اس Ù†Û’ ہمیں کتنے لوگوں سے بہتر بنایا ہے، کتنی ایسی نعمتوں سے نوازا ہے جس Ú©Û’ لیے آج بھی کروڑوں لوگ ترس رہے ہیں۔ کورونا Ú©ÛŒ وبا میں پیاروں Ú©ÛŒ موت‘ بیماری اور معاشی تنگی Ù†Û’ بہت سے لوگوں Ú©Ùˆ اندر سے توڑ بھی دیا ہے، ان Ú©Ùˆ ہمارے ساتھ Ú©ÛŒ ضرورت ہے۔ ہمدردی Ú©Û’ دو بول ہوں یا مالی مدد یا صرف تسلی Ùˆ دلاسہ‘ ایک دوسرے Ú©ÛŒ مدد کریں۔
    وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ نئے سال Ú©ÛŒ شروعات پناہ گاہ میں غریب Ùˆ نادار افراد Ú©Û’ ساتھ کھانا کھا کر کی۔ مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ انہوں Ù†Û’ سال کا آغاز ایک بھلے اور نیک کام سے کیا ہے۔ وہ دردِ دل رکھتے ہیں‘ اگر اسی جذبے Ú©Û’ ساتھ وہ آگے چلیں Ú¯Û’ تو ضرور عوام Ú©ÛŒ داد رسی میں کامیاب ہوں Ú¯Û’Ø› تاہم انہیں ان لوگوں سے کنارہ Ú©Ø´ÛŒ کرنا ہو Ú¯ÛŒ جن پر کرپشن Ú©Û’ الزامات ہیں۔ دوسری طرف اپوزیشن گزشتہ برس اپنے اجلاسوں میں مصروف رہی، اس سال بھی ان کا یہی ارادہ لگتا ہے کہ جلسے دھرنے کرنے ہیں اور کورونا مفت تقسیم کرنا ہے۔ اپوزیشن Ú©Ùˆ اپنے طرزِ عمل پر نظر ثانی کرنا چاہیے اور سوچنا چاہیے کہ درپیش مسائل کا Ø+Ù„ ایوانوں میں Ù†Ú©Ù„Û’ گا یا سڑکوں پر۔نئے سال Ú©Û’ آغاز پر میں صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی Ú©ÛŒ توجہ ان Ú©Û’ ایک وعدے Ú©ÛŒ جانب مبذول کروانا چاہتی ہوں، انہوں Ù†Û’ ایک مینٹل ہیلتھ ایپ بنانے کا ذکر کیا تھا‘ جس Ú©ÛŒ اس وقت اشد ضرورت ہے۔ اس Ú©Û’ لئے موبائل ایپ‘ ویب سائٹ اور ٹیلی فونک سروس کا آغاز کرنا چاہیے تاکہ کورونا Ú©ÛŒ وبا اور موت Ú©Û’ پہرے میں سانس لیتے عوام ماہرینِ نفسیات سے رہنمائی Ù„Û’ سکیں۔ اس سروس سے ڈپریشن اور ذہنی امراض میں مبتلا بہت سے افراد کا بھلا ہو گا۔دنیا امید پر قائم ہے‘ اس لئے سال کا آغاز ایک نئے جذبے اور امنگ Ú©Û’ ساتھ کریں۔ دعا ہے کہ اللہ ہم سب Ú©Ùˆ صبغۃ اللہ (اللہ Ú©Û’ رنگ میں رنگا ہوا) بنا دے اور ہم سب دین Ú©ÛŒ ترویج Ùˆ اشاعت اور ملک Ú©ÛŒ ترقی Ú©Û’ لئے کام کریں، آمین!




    2gvsho3 - امیدِ سØ+ر Ú©ÛŒ بات سنو Û”Û”Û”Û”Û” جویریہ صدیق

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: امیدِ سØ+ر Ú©ÛŒ بات سنو Û”Û”Û”Û”Û” جویریہ صدیق

    2gvsho3 - امیدِ سØ+ر Ú©ÛŒ بات سنو Û”Û”Û”Û”Û” جویریہ صدیق

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •