Results 1 to 2 of 2

Thread: مہمند: افغانستان سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ، سپاہی شہید

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic مہمند: افغانستان سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ، سپاہی شہید

    مہمند: افغانستان سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ، سپاہی شہید

    chekpost.jpg
    پاک فوج کا ایک اور جوان فرض پر قربان ہو گیا، افغانستان سے ہونے والے حملے کے دوران 25 سالہ سپاہی فضل واحد شہید ہو گیا۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق افعانستان کی سر زمین سے ضلع مہمند میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا۔ حملے کے دوران دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق اس حملے کے دوران پاک فوج کا 25 سالہ سپاہی فضل واحد شہید ہو گیا۔ شہید فضل واحد کا تعلق شانگلہ سے ہے۔ افغانستان کی سرزمین سے ہونے والے حملے کے بعد پاک فوج نے دہشتگرد حملے کا بھر پور جواب دیا۔



    2gvsho3 - مہمند: افغانستان سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ، سپاہی شہید

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مہمند: افغانستان سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ، سپاہی شہید

    2gvsho3 - مہمند: افغانستان سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ، سپاہی شہید

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •