چاکلیٹ انرجی شیک
اجزاء: دودھ1/2لیٹر،شÛد چار کھانے Ú©Û’ چمچ،کوکو پائوڈردو کھانے Ú©Û’ چمچ،بادام پائوڈر دو کھانے Ú©Û’ چمچ،کھجور ایک کھانے کا چمچ،پستے ایک کھانے کا چمچ،کریم گارنش Ú©Û’ لیے
ترکیب: تمام اجزاء کو بلینڈ کر کے گلاس میں نکالیں۔اب اس پر پستے اور کھجور ڈالیں اور کریم سے گارنش کر کے سرو کریں۔