چاکلیٹ انرجی شیک
اجزاء: دودھ1/2لیٹر،شہد چار کھانے کے چمچ،کوکو پائوڈردو کھانے کے چمچ،بادام پائوڈر دو کھانے کے چمچ،کھجور ایک کھانے کا چمچ،پستے ایک کھانے کا چمچ،کریم گارنش کے لیے
ترکیب: تمام اجزاء کو بلینڈ کر کے گلاس میں نکالیں۔اب اس پر پستے اور کھجور ڈالیں اور کریم سے گارنش کر کے سرو کریں۔