Results 1 to 2 of 2

Thread: کانگریس عمارت پر حملہ، ٹرمپ کو فوری عہدے سے ہٹانے پر غور

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic کانگریس عمارت پر حملہ، ٹرمپ کو فوری عہدے سے ہٹانے پر غور

    کانگریس عمارت پر حملہ، ٹرمپ کو فوری عہدے سے ہٹانے پر غور

    Trump.jpg
    امریکی صدر کے حامیوں نے کانگریس کی عمارت پر حملے کے بعد ٹرمپ کو فوری عہدے سے ہٹانے پر غور کر دیا۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ناراض ریپبلکن کی جانب سے بھی ٹرمپ کو ہٹانے کا مطالبہ سامنے آیا ہے، امریکی صدر کو ہٹانے کے لئے کابینہ کا 25 ویں آئینی ترمیم فعال کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ پچیسویں آئینی ترمیم امریکی صدر کو عہدے سے ہٹانے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔

    خبر رساں ادارے کے مطابق کابینہ اور نائب صدر کو ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدے کے لئے نا اہل قرار دینا ہوگا، نائب صدر مائیک پینس اور کابینہ کو ٹرمپ کی اہلیت کے خلاف ووٹ کرنا ہو گا، کابینہ کے فیصلے کے بعد امریکی نائب صدر کوقائم مقام صدر کا چارج ملے گا۔
    رائٹرز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس کانگریس سے اپیل کرنے کا اختیا رہوگا، ٹرمپ کی اپیل کے بعد دونوں ایوانوں کو دو تہائی اکثریت سے ٹرمپ کو نااہل قراردینا ہوگا، ٹرمپ کی صدارت کے خاتمہ میں صرف 13 روز باقی ہیں۔



    2gvsho3 - کانگریس عمارت پر حملہ، ٹرمپ کو فوری عہدے سے ہٹانے پر غور

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کانگریس عمارت پر حملہ، ٹرمپ کو فوری عہدے سے ہٹانے پر غور

    2gvsho3 - کانگریس عمارت پر حملہ، ٹرمپ کو فوری عہدے سے ہٹانے پر غور

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •