Results 1 to 2 of 2

Thread: اورنج لائن ٹرین ایک ماہ میں 35 لاکھ یونٹس استعمال کرگئی، کروڑوں ک

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic اورنج لائن ٹرین ایک ماہ میں 35 لاکھ یونٹس استعمال کرگئی، کروڑوں ک

    اورنج لائن ٹرین ایک ماہ میں 35 لاکھ یونٹس استعمال کرگئی، کروڑوں کا بل جاری

    Orange train.jpg
    لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے اورنج لائن ٹرین کو صرف ایک ماہ میں 35 لاکھ یونٹس استعمال کرنے پر 9 کروڑ 72 لاکھ روپے کا بل جاری کر دیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق اورنج لائن ٹرین کو دو جی آئی ایس گرڈ سٹیشنز بنا کر بجلی کی سپلائی دی جا رہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے ہر ماہ کی پانچ تاریخ کو دو سٹیشن کی ریڈنگ لی جاتی ہے جس کے بعد بلنگ کی جاتی ہے۔

    اورنج لائن ٹرین نے اقبال ٹاؤن ڈویژن میں 22 جبکہ باغبانپورہ ڈویژن میں تیرہ لاکھ یونٹس استعمال کئے۔

    لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے اورنج لائن ٹرین کے بلوں کی ادائیگی کے لئے اکیس جنوری تک تاریخ مقرر کر دی ہے۔

    خیال رہے کہ اورنج لائن ٹرین انتظامیہ نے گزشتہ ماہ بروقت بلوں کی ادائیگی کر دی تھی۔



    2gvsho3 - اورنج لائن ٹرین ایک ماہ میں 35 لاکھ یونٹس استعمال کرگئی، کروڑوں ک

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اورنج لائن ٹرین ایک ماہ میں 35 لاکھ یونٹس استعمال کرگئی، کروڑ

    2gvsho3 - اورنج لائن ٹرین ایک ماہ میں 35 لاکھ یونٹس استعمال کرگئی، کروڑوں ک

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •