پاک Ùوج Ø²Ù†Ø¯Û Ø¨Ø§Ø¯: Ùوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا
Pak fauj.jpg
Ùوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا ÛÛ’Û” گلوبل Ùائر پاور Ú©Û’ مطابق ٹاپ 10 ممالک میں پاکستان واØ+د ملک ÛÛ’ جس Ú©ÛŒ طاقت میں اضاÙÛ Ûوا۔
گلوبل Ùائر پاور میں چھپنے والی رپورٹ Ú©Û’ مطابق پاکستان Ù†Û’ ایران، انڈونیشیا، اسرائیل اور کینیڈا Ú©Ùˆ بھی پیچھے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا۔ انگولا، Ø¨Ù„ØºØ§Ø±ÛŒÛ Ø§ÙˆØ± شام Ú©ÛŒ بھی تنزلی Ûوئی۔ سال 2021Ø¡ کیلئے جاری Ú©ÛŒ گئی ÙÛرست میں پاکستان Ú©ÛŒ پانچ درجے بÛتری Ûوئی ÛÛ’Û”
Ø+Ø§Ù„ÛŒÛ Ø±Ù¾ÙˆØ±Ù¹ Ú©Û’ مطابق پاکستان 15 ویں سے 10ویں نمبر پر آ گیا ÛÛ’Û” پاکستان Ù†Û’ رینکنگ میں ترکی، اٹلی، مصر، ایران، جرمنی، انڈونیشیا، سعودی عرب، سپین، آسٹریلیا، اسرائیل اور کینیڈا Ú©Ùˆ پیچھے چھوڑا۔
سال 2021Ø¡ میں مصر، جرمنی، اسرائیل، شمالی کوریا، جنوبی اÙریقÛØŒ میانمار، کولمبیا، رومانیا، میکسیکو، پیرو، ڈنمارک، عراق، شام، انگولا، Ø¨Ù„ØºØ§Ø±ÛŒÛ Ú©ÛŒ دنیا Ú©Û’ طاقتور ترین ممالک Ú©ÛŒ ÙÛرست میں تنزلی Ûوئی ÛÛ’Û”