Results 1 to 2 of 2

Thread: اٹھا کر ناز سے برقع دکھا کر روئے زیبا کو

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 اٹھا کر ناز سے برقع دکھا کر روئے زیبا کو


    اٹھا کر ناز سے برقع دکھا کر روئے زیبا کو
    تماشا کر دیا دلبر Ù†Û’ مجھ Ù…Ø+Ùˆ تماشا Ú©Ùˆ

    مناسب تھی جو جا بس اس میں رکھے تØ+فۂ دلبر
    نگہ میں یاس Ú©Ùˆ Ø+سرت Ú©Ùˆ دل میں سر میں سودا Ú©Ùˆ

    دکھاتی ہے مرے اشکوں کی طغیانی مجھے کیا کچھ
    Ø+باب دل کبھی دیکھا کبھی امواج دریا Ú©Ùˆ

    خیال روئے زیبا میں تو دامان سØ+ر دیکھا
    شب فرقت تصور کر لیا زلف چلیپا کو

    مریض ہجر تیرا میہماں ہے اب کوئی دم کا
    دکھائے وقت آخر نبض اپنی کیا مسیØ+ا Ú©Ùˆ

    دل بیمار میں گھر کر لیا ہے درد نے اپنا
    الٰہی میں رکھوں کس جا ان ارمان و تمنا کو

    تمہیں تو اے صنم منظور اپنی پردہ پوشی تھی
    دکھائی طور سینا پر تجلی کس نے موسیٰ کو

    خجل کیسا کیا ہے دیدہ و دل نے فدائی کے
    سبو کو جام کو مینا کو اور ساغر کو صہبا کو

    چراغ عشق روشن کر دیا فرہاد و مجنوں نے
    کیا آباد اس Ù†Û’ کوہ Ú©Ùˆ اور اس Ù†Û’ صØ+را Ú©Ùˆ

    رہا ویران بعد از مرگ Ø+افظ ایک مدت تک
    کیا آباد جا کر ہم نے گل+ گشت مصلےٰ کو

    مرے پہلو Ú©Ùˆ موسیٰ دیکھ کر Ø+یرت سے کہتے ہیں
    چھپایا کس طرØ+ دل میں جمیلہؔ اس تجلیٰ Ú©Ùˆ
    جمیلہ خدا بخش


    2gvsho3 - اٹھا کر ناز سے برقع دکھا کر روئے زیبا کو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اٹھا کر ناز سے برقع دکھا کر روئے زیبا کو

    2gvsho3 - اٹھا کر ناز سے برقع دکھا کر روئے زیبا کو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •