Results 1 to 2 of 2

Thread: ہجوم رنج و الم ہے یہ نیم جاں کے لیے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 ہجوم رنج و الم ہے یہ نیم جاں کے لیے


    ہجوم رنج و الم ہے یہ نیم جاں کے لیے
    جفا وہ کرتے ہیں عاشق پہ امتØ+اں Ú©Û’ لیے

    بتوں کے جور و جفا پر میں صبر کرتا ہوں
    یہاں کے واسطے کچھ ہے تو کچھ وہاں کے لیے

    خدا کے واسطے رہنے دے اپنے در پہ اسے
    بنا ہے سنگ یہ دل تیرے آستاں کے لیے

    ہمارے پہلوئے غمگیں میں Ø+یف یہ دل زار
    نزاکتوں سے پلا الفت بتاں کے لیے

    ٹپک کے دیدۂ پر نم سے کیوں نہ گر جاتا
    بنا لہو مرا دل چشم خونچکاں کے لیے

    ہوائے تند خدا کے لیے نہ چھیڑ مجھے
    غبار راہ بنا ہوں میں کارواں کے لیے

    کیا ہے درد دل زار نے اسے عاجز
    لبوں پہ جان Ø+زیں آئی ہے فغاں Ú©Û’ لیے

    جمیلہؔ تا در Ù…Ø+بوب کس طرØ+ جاؤں
    قدم اٹھانا ہے دشوار ناتواں کے لیے
    جمیلہ خدا بخش
    2gvsho3 - ہجوم رنج و الم ہے یہ نیم جاں کے لیے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ہجوم رنج و الم ہے یہ نیم جاں کے لیے

    2gvsho3 - ہجوم رنج و الم ہے یہ نیم جاں کے لیے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •