چاکلیٹ اور سویوں کا میٹھا

اجزاء: سویاں ایک پیکٹ،دودھ ایک لیٹر،کارن فلور دو کھانے کے چمچ،کنڈینسڈ مِلک ایک ٹِن،چاکلیٹ چپس1/2کپ،،جیلی ایک پیکٹ،بادام پستے ایک پیکٹ،کوکو پائوڈر دو کھانے کے چمچ،ونیلا ایسنس1/2چائے کا چمچ،کریم ایک پیکٹ
ترکیب: دودھ Ú©Ùˆ Ù¾Ú©Ù†Û’ Ú©Û’ لیے رکھ دیں۔اُبال آنے پر اس میں سویاں توڑ کر ڈال دیں۔سویاں Ú¯Ù„ جائیں تو ان میں کارن فلور Ú©Ùˆ پانی یا دودھ میں گھول کر شامل کر لیں۔سویاں گاڑھی ہونے پر چولہا بند کر دیں۔اب اس میں کنڈینسڈ مِلک،کریم اور ونیلا ایسنس ڈال کر سویوں Ú©Û’ دو Ø+صے کر لیں اور ایک میں Ú©ÙˆÚ©Ùˆ پائوڈر شامل کر لیں،پھر جیلی پکا کر ٹھنڈا کریں اور Ù¹Ú©Ú‘Û’ کر لیں۔اس Ú©Û’ بعد ڈش میں ایک تہہ چاکلیٹ سویوں Ú©ÛŒ بنائیں۔اب ایک تہہ سفید سویوں Ú©ÛŒ بنا کر چاکلیٹ چپس،بادام،پستے اور جیلی شامل کر Ú©Û’ پیش کریں۔