Results 1 to 2 of 2

Thread: چاکلیٹ اور سویوں کا میٹھا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking چاکلیٹ اور سویوں کا میٹھا


    چاکلیٹ اور سویوں کا میٹھا

    اجزاء: سویاں ایک پیکٹ،دودھ ایک لیٹر،کارن فلور دو کھانے کے چمچ،کنڈینسڈ مِلک ایک ٹِن،چاکلیٹ چپس1/2کپ،،جیلی ایک پیکٹ،بادام پستے ایک پیکٹ،کوکو پائوڈر دو کھانے کے چمچ،ونیلا ایسنس1/2چائے کا چمچ،کریم ایک پیکٹ
    ترکیب: دودھ کو پکنے کے لیے رکھ دیں۔اُبال آنے پر اس میں سویاں توڑ کر ڈال دیں۔سویاں گل جائیں تو ان میں کارن فلور کو پانی یا دودھ میں گھول کر شامل کر لیں۔سویاں گاڑھی ہونے پر چولہا بند کر دیں۔اب اس میں کنڈینسڈ مِلک،کریم اور ونیلا ایسنس ڈال کر سویوں کے دو حصے کر لیں اور ایک میں کوکو پائوڈر شامل کر لیں،پھر جیلی پکا کر ٹھنڈا کریں اور ٹکڑے کر لیں۔اس کے بعد ڈش میں ایک تہہ چاکلیٹ سویوں کی بنائیں۔اب ایک تہہ سفید سویوں کی بنا کر چاکلیٹ چپس،بادام،پستے اور جیلی شامل کر کے پیش کریں۔


    2gvsho3 - چاکلیٹ اور سویوں کا میٹھا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: چاکلیٹ اور سویوں کا میٹھا

    2gvsho3 - چاکلیٹ اور سویوں کا میٹھا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •