Results 1 to 2 of 2

Thread: مطمئن تھے لوگ شاید انتہا ہونے کو ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 مطمئن تھے لوگ شاید انتہا ہونے کو ہے

    مطمئن تھے لوگ شاید انتہا ہونے کو ہے
    اب خبر آئی ابھی تو ابتدا ہونے کو ہے

    ڈوبتی جاتی ہیں نبضیں، ٹوٹتی جاتی ہے سانس
    اس کا کہنا ہے نہ گھبراؤ شفا ہونے کو ہے

    فاصلوں اور قیدِ تنہائی تلک تو آگئے
    جانے کیا کچھ اور بھی نذر وبا ہونے کو ہے

    ایک سناٹا مسلسل ڈس رہا ہے شہر کو
    ایسے لگتا ہے کہ کوئی Ø+ادثہ ہونے Ú©Ùˆ ہے
    2gvsho3 - مطمئن تھے لوگ شاید انتہا ہونے کو ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مطمئن تھے لوگ شاید انتہا ہونے کو ہے

    2gvsho3 - مطمئن تھے لوگ شاید انتہا ہونے کو ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •