Results 1 to 2 of 2

Thread: دھرتی کے فرشتے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 دھرتی کے فرشتے


    دھرتی کے فرشتے
    سجے سرحدوں پر سجیلے جواں
    نبھاتے ہیں جو فرض کے امتحاں
    نہیں دھوپ میں چھاؤں کے طلب گار
    یہ لگتے ہیں جنت کے ہی شہ سوار
    ہتھیلی پر رکھے ہوئے اپنی جاں
    شہیدِ وطن عظمتوں کے نشاں
    ہے نعرہ تکبیر سے سینہ شاد
    ہے ماں سے بھی پہلے خدا ان کو یاد
    ہوئی عرشِ بریں پر فرشتوں کی عید
    وہ آیا وہ آیا وہ آیا شہید

    شاعرہ ۔محترمہ صدف آرزو
    2gvsho3 - دھرتی کے فرشتے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دھرتی کے فرشتے

    2gvsho3 - دھرتی کے فرشتے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •