گرین لینڈ قدیم تہذیبیں، ۔۔۔۔ خاور نیازی

green land.jpg
ڈونلڈ ٹرمپ نے اس جزیرے کی قیمت کیوں لگائی تھی؟
قدرت Ù†Û’ انسان Ú©Ùˆ دنیا Ú©Û’ کونے کونے میں رہنا سکھا دیا ہے ۔پہاڑ تو پہاڑ ،انسان Ù†Û’ بہتے سمندر ÙˆÚº Ú©Û’ نیچے سے بھی رستے بنا لئے ہیں Û” میدانی علاقوں میں تو ایک دنیا آباد ہے ہی ،سمندروں میں گھرا ہوا ایک ایسا جزیرہ بھی آپ Ú©Ùˆ نظر آئے گا جو سارا سال برف Ú©ÛŒ دبیز تہوں میں گھرا رہتا ہے ØŒ لیکن زندگی وہاں بھی صدیوں سے رواں دواں ہے۔اس جزیرے Ú©Ùˆ دنیا''گرین لینڈ‘‘کے نام سے جانتی ہے Û” گرین لینڈ دراصل ڈینش زبان کا لفظ ہے جس Ú©Û’ معنی ''لوگوں Ú©ÛŒ سرزمین‘‘کے ہیں ØŒ اس Ú©Û’ جنوب مشرق میں بØ+رہ اوقیانوس ØŒ مشرق میں بØ+ر ہ گرین لینڈ ہے ØŒ شمال میں بØ+ر ہ منجمد شمالی اورمغرب میں خلیج بیفن واقع ہیں Û” اس Ú©Û’ نزدیک ترین ممالک کینیڈا اور آئس لینڈ ہیں Û”
دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ:گرین لینڈ نہ صرف رقبے Ú©Û’ Ù„Ø+اظ سے دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ ہے بلکہ دنیا کا سب سے Ú©Ù… گنجان آباد ملک ہونے کا درجہ بھی رکھتا ہے Û” Ú©Ù„ آبادی 57ہزار ہے جن میں سے 17 ہزار افراد دارالØ+کومت نووک میں مقیم ہیں۔دیگر باشندے برف سے Ù…Ø+فوظ مغربی ساØ+Ù„ÛŒ علاقوں میں مقیم ہیں Û” گرین لینڈ کا مرکزی Ø+صہ برف Ú©Û’ نیچے دب جانے Ú©ÛŒ وجہ سے سمندر Ú©ÛŒ سطØ+ سے نیچے ہے Û”
گرین لینڈ Ú©ÛŒ ثقافت اور تاریخ :یہاں زمانہء قدیم سے برف کا راج رہا ہے اس لئے یہاں اسکیمو ز تہذیبیں موجود رہی ہیں ۔آثار قدیمہ Ú©Û’ ماہرین Ú©Ùˆ یہاں Ú©ÛŒ ثقافت کا کھوج لگانے Ú©Û’ لئے لاتعداد شواہد ملے ہیں ۔دستیاب شواہد Ú©Û’ مطابق 2500 قبل مسیØ+ سے Ù„Û’ کر800 قبل مسیØ+ تک جنوبی اور مغربی گرین لینڈ میں سقاق تہذیب Ú©Û’ لوگ بستے تھے ۔اس دور Ú©ÛŒ زیادہ تر نشانیاں ڈسکو خلیج Ú©Û’ ارد گرد موجود ہیں۔ 800قبل مسیØ+ میں سقاق ثقافت Ú©Û’ لوگ یہاں سے Ú©ÙˆÚ† کر گئے Û” ان Ú©ÛŒ جگہ ڈورسیٹ تہذیب Ú©Û’ لوگوں Ù†Û’ Ù„Û’ لی۔ یہ لوگ گرین لینڈ Ú©Û’ مغربی Ø+صے میں آباد تھے۔ شمال Ú©ÛŒ جانب ایک نئی تہذیب کا آغاز ہوا۔ڈورسیٹ باشندے پہلی تہذیب Ú©Û’ لوگ مانے جاتے ہیں جو ساØ+Ù„ÛŒ علاقوں میں آباد ہوئے۔ اس تہذیب کا دور پندرہویں صدی عیسوی تک رہا Û” بعد ازاں Ù¹Ú¾Ù„ تہذیب Ú©Û’ لوگوں Ù†Û’ انکی جگہ Ù„Û’ Ù„ÛŒ ۔دراصل گرین لینڈ Ú©Û’ موجودہ باسیوں Ú©Û’ آباؤ اجداد اسی Ù¹Ú¾Ù„ تہذیب Ú©Û’ لوگ ہی تھے ۔جو 1000 عیسوی میں الاسکا سے یہاں Ø¢ کر آباد ہوتے رہے اور یہ سلسلہ 13 ویں صدی عیسوی تک جاری ریا۔برفانی تہوں Ú©Û’ جائزے اور درختوں Ú©Û’ آثار سے پتہ چلتا ہے کہ 8ویں صدی سے 13 ویں صدی Ú©Û’ درمیان اس خطے کا موسم قدرے مناسب تھا Û”
گرین لینڈ کا جغرافیائی Ù…Ø+Ù„ Ùˆ وقوع :گرین لینڈ کا Ú©Ù„ رقبہ 21.66لاکھ مربع کلو میٹر ہے جس میں برفانی تہ کا رقبہ 17.55مربع کلو میٹر ہے ØŒ گویا 81فیصد Ø+صہ تین کلو میٹر موٹی برف Ú©ÛŒ تہہ میں ڈھکا ہوا ہے Û” برف Ú©ÛŒ Ú©Ù„ مقدار 28.50 لاکھ مکعب کلو میٹر بنتی ہے Û” اس کا ساØ+Ù„ÛŒ علاقہ 39.33 ہزار کلو میٹر طویل ہے جبکہ بلند ترین مقام 3859میٹر بلند ہے Û”1950 Ø¡ میں گرین لینڈ Ú©Ùˆ ایک فلاØ+ÛŒ ریاست کا درجہ دے دیا گیالیکن یہ اس وقت ڈنمارک Ú©ÛŒ ایک کالونی تھا۔ 1953Ø¡ میں اسے آزاد ریاست کا درجہ مل گیا۔
گرین لینڈ موسمی اور ماØ+ولیاتی تبدیلیوں Ú©ÛŒ زد میں: سائنس دانوں Ú©Û’ مطابق ''گرین لینڈ Ú©Ùˆ عالمی سطØ+ پر موسمی اور ماØ+ولیاتی تبدیلیوں Ú©Û’ شدید اثرات کا سامنا ہے Û” زمین کا ایک بڑا سا قطعہ آرکٹک Ú©ÛŒ برف پگھلنے Ú©ÛŒ وجہ سے رفتہ رفتہ سمندر Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ اختیار کرتا جا رہا ہے ‘‘۔ورلڈ میٹرولو جسٹ آرگنائزیشن Ú©Û’ مطابق ''گرین لینڈ Ú©Û’ گرد پانی Ú©ÛŒ سطØ+ تیزی سے بلند ہو رہی ہے Û” سمندرکی سطØ+ 25فیصد سے 30بلند ہو Ú†Ú©ÛŒ ہے‘‘ ۔سائنس دانوں Ú©Û’ مطابق ''گرین لینڈ میں 2003Ø¡ تک 75 گیگا ٹن برف Ù¾Ú¯Ú¾Ù„ رہی تھی لیکن اس Ú©Û’ بعد اچانک برف پگھلنے Ú©Û’ عمل میں تین گنا اضافہ نوٹ کیا گیا اور اب سالانہ 186گیگا ٹن سے زائد برف پگھلنا شروع ہو Ú†Ú©ÛŒ ہے‘‘‘۔
معدنیاتی دولت سے مالا مال جزیرہ :گرین لینڈ تیل ،گیس ØŒ سونے ØŒ یورینیم ØŒ لوہے، ایلومینیم ØŒ تانبے ØŒ اور پلاٹینم سمیت دیگر قیمتی معدنیات Ú©ÛŒ دولت سے مالا مال ہے۔سمندری Ø+یات میں مچھلیاں اور کیکڑے بھی کثیر تعداد میں یہاں پائے جاتے ہیں Û”
گرین لینڈ میں عالمی طاقتوں Ú©ÛŒ دلچسپی : قطب شمالی میں برف Ù†Û’ اور ممکنہ بØ+ری راستے نکلنے سے عالمی طاقتوں Ú©ÛŒ دلچسپی بڑھتی جا رہی ہے ۔امریکی فضائیہ Ù†Û’ سرد جنگ Ú©Û’ زمانے میں روس Ú©ÛŒ جاسوسی Ú©Û’ لئے 1943Ø¡ میں ساØ+Ù„ÛŒ علاقے ''تھولے ‘‘میں اپنا فضائی اڈہ بنایا ہوا تھا جو نیٹو Ú©Û’ زیر انتظام چلایا جا رہا ہے۔ اس جزیرے Ú©ÛŒ اہمیت کا اندازہ اس امر سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ20 جنوری Ú©Ùˆ سابق ہو جانے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Ú©ÛŒ جانب سے گرین لینڈ Ú©ÛŒ خریداری Ú©ÛŒ خبریں اخبارات Ú©ÛŒ زینت بنتی رہی ہیں لیکن ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔1867Ø¡ میں بھی امریکی Ù…Ø+کمہ خارجہ Ù†Û’ اس جزیرے Ú©ÛŒ خریداری میں دلچسپی کا اظہار کیا تھا۔ 1946Ø¡ میں بھی اس وقت Ú©Û’ صدر ہیری ٹرومین Ù†Û’ 10 کروڑ ڈالر اور الاسکا Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ علاقوں Ú©Û’ عوض گرین لینڈ لینے Ú©ÛŒ پیشکش Ú©ÛŒ تھی۔روس بھی بارہا اس خطے Ú©ÛŒ خریداری Ú©ÛŒ کوشش کر چکا ہے Û”