مجیب الرØ+مان شامی Ú©Û’ کالم ’’ایک مسلمان Ú©ÛŒ زندگی‘‘ سے اقتباس

قائد اعظمؒ Ú©ÛŒ جوانی کا ایک بڑا Ø+صہ لندن میں گزرا، وہیں انہوں Ù†Û’ اعلیٰ تعلیم Ø+اصل کی، وہ اسلام Ú©ÛŒ اعلیٰ اخلاقی اقدار پر اس وقت بھی سختی سے عمل پیرا رہے۔ ان کا شباب کھلنڈرے پن سے نا آشنا تھا۔ ان Ú©ÛŒ عزیز ترین بہن Ù…Ø+ترمہ فاطمہ جناØ+ Ù†Û’ ان Ú©Û’ قیام لندن کا ذکر کرتے ہوئے ان Ú©Û’ اخلاقی معیار Ú©ÛŒ جو تفصیل بیان Ú©ÛŒ ہے، اس کا مطالعہ دلچسپی سے خالی نہیں ہو گا۔ Ù…Ø+ترمہ تØ+ریر فرماتی ہیں:
ان Ú©ÛŒ بینک پاس بُک اس امر Ú©ÛŒ غماز ہے کہ وہ اپنے میزبان گھرانے Ú©ÛŒ سربراہ مسز ایف ای پیج ڈریک Ú©Ùˆ Ù¾Û’ انگ گیسٹ Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے ماہانہ دس پونڈ ادا کرتے تھے۔ اس Ú©Û’ کئی برس بعد ایک موقع پر پرانی یادیں تازہ کرتے ہوئے انہوں Ù†Û’ مجھے بتایا تھا کہ مسز ڈریک ایک نہایت شفیق اور مہربان معمر خاتون تھیں۔ ان کا خاندان خاصا بڑا تھا اور وہ ان سے بے Ø+د Ù…Ø+بت کرتی تھیں اور انہیں اپنے بیٹے Ú©ÛŒ طرØ+ چاہتی تھیں۔ ان Ú©ÛŒ ایک نہایت Ø+سین اور دلکش Ù„Ú‘Ú©ÛŒ تھی، وہ قائد Ú©ÛŒ ہم عمر تھی۔ یہ Ø+سین وجمیل لڑکی، یعنی مس ڈریک میرے بھائی پر بے Ø+د ملتفت تھی، لیکن میرے بھائی ان لوگوں میں سے نہیں تھے جو راہ میں آنے والی ہر Ø+سین Ùˆ جمیل چیز پر اپنی Ù…Ø+بت نچھاور کرتے پھرتے ہیں۔ غرض ایک عجیب صورت Ø+ال پیدا ہو گئی تھی۔ ایک طرف مس ڈریک میرے بھائی Ú©Û’ لئے سراپا التفات Ùˆ کرم تھی۔ وہ ان Ú©ÛŒ توجہ اپنی طرف مبذول کرانے Ú©ÛŒ ہر ممکن کوشش کرتی، لیکن میرے بھائی ہمیشہ اس سے ایک مخصوص فاصلہ قائم رکھتے اور یوں اضطراب Ùˆ اجتناب Ú©ÛŒ کشاکش جاری رہتی۔ مسز ڈریک اکثر اپنے گھر میں ملی جلی پارٹیوں کا اہتمام کرتیں، جن میں مرد اور عورتیں دونوں شریک ہوتے۔ ان موقعوں پر مختلف کھیل ہوتے جن میں ایک مخصوص مغربی کھیل چور سپاہی بھی کھیلا جاتا۔ اس کھیل میں اگر کوئی کسی Ú†Ú¾Ù¾Û’ ہوئے شخص Ú©Ùˆ ڈھونڈ لیتا تو سزا Ú©Û’ طور پر بوسہ لیا جاتا۔ مس ڈریک Ú©ÛŒ مستقل کوششوں‘ مسلسل ترغیب اور التجائوں Ú©Û’ باوجود قائد بوسہ بازی Ú©Û’ اس کھیل سے دور ہی رہتے۔ ایک دن قائد Ù†Û’ اُنہی دِنوں Ú©ÛŒ باتیں کرتے ہوئے مجھے بتایا ''کرسمس کا موقع تھا، ڈریک فیملی کرسمس منا رہی تھی اور جیسا کہ کرسچن خاندانوں میں روایت ہے، اِس موقع پر دروازوں Ú©ÛŒ چوکھٹوں پر آکاس بیل لٹکا دی گئی تھی۔ عیسائیوں میں یہ روایت ہے کہ اگر کوئی نوجوان ایسی Ú†ÙˆÚ©Ú¾Ù¹ Ú©Û’ نیچے کسی Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©Ùˆ کھڑا پا Ù„Û’ تو اس کا بوسہ Ù„Û’ سکتا ہے۔ مَیں اس دن بے خبری میں ایک ایسے ہی دروازے میں کھڑا تھا جس پر آکاس بیل لٹکا دی گئی تھی۔ اتفاق یہ کہ مس ڈریک Ù†Û’ مجھے وہیں Ù¾Ú©Ú‘ لیا اور بازوئوں میں بھینچ کر مجھ سے کہا کہ مَیں اس کا بوسہ لوں، لیکن مَیں Ù†Û’ اسے جھڑکتے ہوئے کہا کہ مَیں ایسا نہیں کر سکتا، کیونکہ ہمارے معاشرے میں نہ تو ایسا ہوتا ہے اور نہ اس Ú©ÛŒ اجازت ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ اس روز مَیں Ù†Û’ مس ڈریک سے اس طرØ+ کا سلوک کیا تھا، کیونکہ اس Ú©Û’ بعد سے مَیں اس Ú©ÛŒ طرف سے اس Ú©ÛŒ ان عشوہ طرازیوں سے پیدا ہونے والی پریشانیوں سے Ù…Ø+فوظ ہو گیا تھا‘‘۔