Results 1 to 2 of 2

Thread: ولی Ù…Ø+مد دکنی 18 ویں صدی کا مقبول ترین شاعر Û”Û”Û”Û”Û”Û” علی رضا اØ+مد

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel ولی Ù…Ø+مد دکنی 18 ویں صدی کا مقبول ترین شاعر Û”Û”Û”Û”Û”Û” علی رضا اØ+مد

    ولی Ù…Ø+مد دکنی 18 ویں صدی کا مقبول ترین شاعر Û”Û”Û”Û”Û”Û” علی رضا اØ+مد

    wali muhammad.jpg
    فرانسیسی ادیب گار ساں نے ولی کے دیوان کو 2 جلدوں مین پیرس سے شائع کیا، قبر پر چینی ٹکڑے پڑے رہتے تھے اسی نسبت سے وہ ’’چینی پیر‘‘کے نام سے بھی مشہور ہوئے

    ولی Ù…Ø+مد دکنی (1667Ø¡ Û”1707Ø¡) اپنے زمانے Ú©Û’ مقبول ترین شعراء Ú©ÛŒ صف میں شامل تھے ،بلکہ سب سے آگے کہنا بھی بے جا نہ ہو گا۔18ویں صدی میں ولی دکنی Ú©Û’ چرچے دنیا Ú©Û’ ہر اس Ø+صے میں تھے جہاں ارودزبان بولی اور سمجھی جاتی تھی Û” انہیں جدید اردو غزل Ú©Û’ بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔قبل ازیں فارسی شعراء کا غلبہ تھا،اردو غزل Ú©Ùˆ عام کرنے کا سہرا ان Ú©Û’ سر ہی جاتا ہے ۔انہوں Ù†Û’ مثنوی، قصیدہ گوئی اور ر باعی Ú©ÛŒ صورت میں بھی لازوال شاعری کی۔ ان Ú©Û’ ساتھی شعرائے کرام میں کسی اور شاعر Ú©Ùˆ اتنی مقبولیت نصیب نہ ہوئی۔ ولی کا کلام نا صرف ہندوستان ،بلکہ یورپ میں بھی بے Ø+د مقبول تھا،ان کاکلام کئی یورپی شہروں Ú©ÛŒ لائبریریوں Ú©ÛŒ زینت بنا ۔ولی دکنی، ولی گجراتی اور ولی اورنگ آبادی بھی انہی Ú©Û’ نام ہیں ۔تیسرا گروہ ان دونوں گروہوں Ú©ÛŒ بعض تØ+قیقی باتوں سے متفق نہیں۔مرزاامØ+Ù…Ø Ø§Ø¨Ø±Ø§ÛÛŒÙ… ذوق Ù†Û’ کیا خوب کہا تھا ØŒ

    مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے

    ایسی ہی Ú©Ú†Ú¾ Ø+الت ولی Ú©ÛŒ بھی ہے، کس تاریخ Ú©Ùˆ پیداہوئے ØŒ پورا نام کیا تھا، کس شہر Ú©Û’ رہنے والے تھے ØŒ کہاں مدفن ہیں؟ اس Ø+والے سے Ù…Ø+ققین Ú©Û’ Ú©Ù… از Ú©Ù… تین گروہ پائے جاتے ہیں۔ایک گروہ انہیں گجرات کا باسی اور دوسرا اورنگ آباد کا شہری کہنے پر قائم ہے۔

    پروفسیر لیئق اصلاØ+ ØŒ پروفیسر نور الØ+سن ہاشمی، ڈاکٹر عبدالستار صدیقی ،مØ+مد اکرام چغتائی ØŒ نثار اØ+مد فاروقی، ڈاکٹر علی جاوید، اØ+سن مارہروی اور پروفیسر ڈاکٹر معین الرØ+من Ù†Û’ بھی ولی دکنی پر تØ+قیق فرمائی ہے لیکن کسی جگہ بھی ولی Ú©ÛŒ متفق مانی جانے والی تاریخ پیدائش یا تاریخ وفات نہیں ملتی۔ Ø+تیٰ کہ سن وفات پر بھی Ù…Ø+ققین مطمئن نہیں Û” Ú©Ú†Ú¾ Ù†Û’ وثوق سے ان کا سن وفات 1155بتایا ہے جبکہ دوسری رائے Ú©Û’ مطابق ’’ان Ú©ÛŒ تصانیف اوراشعار Ú©Ùˆ مد نظر رکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ وہ 1133سے1138Ø¡ درمیان میں کہیں اس دار فانی سے رخصت ہوئے‘‘ Û”

    شیخ سعد اللہ دہلوی (شاہ گلشن) اور ان Ú©Û’ ساتھی Ù…Ø+ققین Ù†Û’ سن وفات 1119Ø¡ ہونے پر زور دیا ہے۔ شمس الرØ+من فاروقی Ù†Û’ اپنی تصنیف ’’ اردو کا ابتدائی زمانہ‘‘ میں 1119Ø¡ میں وفات پانے Ú©ÛŒ رائے Ú©Ùˆ Ø+والہ جات Ú©ÛŒ مدد سے مسترد کر دیا ہے۔

    ولی دکنی Ú©ÛŒ آخری آرام گاہ Ú©Û’ بارے میں بھی وثوق سے نہیں کہا جا سکتا۔ Ù…Ø+ققین Ú©Û’ ایک گروپ Ú©Û’ نزدیک ان کا مدفن گجرات ہے، انہیں ولی گجراتی اسی Ø+والے سے کہا جاتا ہے۔مگر دوسری رائے میں وہ اورنگ آباد میں دفن ہوئے۔یہاں ڈاکٹر یوسف کا ایک جملہ ہی صورتØ+ال Ú©ÛŒ عکاسی کیلئے کافی ہے وہ لکھتے ہیں ØŒ ’’ولی دکنی اورنگ آباد میں اپنی رØ+لت Ú©Û’ بعد بھی چلتے پھرتے رہے۔ اور اØ+مد آباد (گجرات) میں مزار Ú©ÛŒ صورت میں ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوتے رہے‘‘۔ ڈاکٹر یوسف Ú©Û’ بقول ولی دکنی Ú©ÛŒ اورنگ آباد میں ہی تدفین ہوئی۔ گجرات میں آخری آرام گاہ نہیں ہے بس قصے مشہور ہیں۔اہل گجرات Ú©ÛŒ رائے میں ان کا نام ولی Ù…Ø+مد نہیں ØŒ بلکہ والد شریف Ù…Ø+مد(سن وفات 1072Ø¡)Ù†Û’ بیٹے کا نام ولی Ù…Ø+مد ولی اللہ رکھا تھا۔یہ گروہ ان کا Ø+سب نسب شاہ وجیہ الدین گجراتی (وفات 998Ø¡) Ú©Û’ بھائی شاہ نصراللہ سے جوڑتے ہیں۔ وہ ولی Ú©ÛŒ ایک مہر کا بھی Ø+والہ دیتے ہیں جس پر ان Ú©Û’ بیٹوں Ú©Û’ دستخط بھی ہیں۔ دوسرے گروہ Ú©Û’ نزدیک ان کا نام گرامی ولی Ù…Ø+مد اور شہر دکن اورنگ آباد تھا۔تاہم دونوں گروہ اس بات پر متفق ہیں کہ ولی دکنی Ù†Û’ اØ+مد آباد میں شیخ نور الدین سے علم Ø+اصل کیا۔

    انہوں Ù†Û’ تمام Ø+روف تہجی Ú©Û’ Ø+والے سے بھی اشعار اور غزلیں کہیں، ان کا دیوان فرانسیسی ادیب گارساں دتاسی Ù†Û’ مرتب کیا Û” دیوان گارساں Ù†Û’ ولی Ú©ÛŒ 8جلدوں Ú©Ùˆ 2جلدوں Ú©ÛŒ صورت میں مرتب کر Ú©Û’ پیرس سے شائع کیا Û” انہوں Ù†Û’ دیوان پر فرانسیسی زبان میں سیر Ø+اصل مقدمہ بھی لکھا جس کا اردو ترجمہ ڈاکٹر یوسف خان Ù†Û’ کیا تھا۔ فرانس سے ہی ولی Ú©ÛŒ شاعری دیگر ممالک میں عام ہو ئی تھی۔کہا جاتا ہے کہ ان Ú©ÛŒ قبر پر چینی Ú©Û’ Ù¹Ú©Ú‘Û’ Ù¾Ú‘Û’ رہتے تھے اسی نسبت سے ا Ù† کامزار ’’چینی پیر‘‘ Ú©Û’ نام سے بھی مشہور ہوا تھا۔ان Ú©Û’ کلام Ú©ÛŒ روانی اور زبان پر عبور Ù†Û’ انہیں شہرت Ú©ÛŒ بلندیوں پر پہنچا دیا تھا۔ ملاØ+ظہ ہو،

    جسے عشق کا تیر کاری لگے
    اسے زندگی کیوں نہ بھاری لگے
    نہ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Û’ Ù…Ø+بت دم مرگ تک
    جسے یار جانی سوں یاری لگے
    نہ ہووے اسے جگ میں ہرگز قرار
    جسے عشق کی بے قراری لگے
    ہر اک وقت مجھ عاشق پاک کو
    پیاری تری بات پیاری لگے
    ولی کوں کہے تو اگر یک بچن
    رقیباں کے دل میں کٹاری لگے

    Û”Û”Û”

    Ù…Ú©Ú¾ ترا آفتاب Ù…Ø+شر ہے
    شور اس کا جہاں میں گھر گھر ہے

    Û”Û”Û”

    یار کا مجھ کو اس سبب ڈر ہے
    شوخ ظالم ہے اور ستم گر ہے

    Û”Û”Û”

    خوب رو خوب کام کرتے ہیں
    یکہ نگہ میں غلام کرتے ہیں
    جب سجیلے خرام کرتے ہیں
    ہر طرف قتل عام کرتے ہیں

    Û”Û”Û”

    مفلسی سب بہار کھوتی ہے
    مرد کا اعتبار کھوتی ہے
    کیونکے ملنا صنم کا ترک کروں
    دلبری اختیار کھوتی ہے

    Û”Û”Û”Û”Û”

    مت غصہ کے شعلے سوں جلتے کوں جلاتی جا
    ٹک مہر کے پانی سوں تو آگ بجھاتی جا


    2gvsho3 - ولی Ù…Ø+مد دکنی 18 ویں صدی کا مقبول ترین شاعر Û”Û”Û”Û”Û”Û” علی رضا اØ+مد

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ولی Ù…Ø+مد دکنی 18 ویں صدی کا مقبول ترین شاعر Û”Û”Û”Û”Û”Û” علی رضا اØ+

    2gvsho3 - ولی Ù…Ø+مد دکنی 18 ویں صدی کا مقبول ترین شاعر Û”Û”Û”Û”Û”Û” علی رضا اØ+مد

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •