ماضی سے نکلیں مستقبل کی بات کریں ....خاور گھمن

maazi se niklen.jpg
گذشتہ ہفتے Ú©Û’ Ø+ا لات Ùˆ واقعات پر اگر نظر دوڑائیں تو ایسا لگتا ہے Ø+کومت اور اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف نہیں بلکہ خود Ú©Ùˆ نقصان پہنچانے Ú©Û’ در Ù¾Û’ ہیں۔ دونوں اطراف Ú©Ùˆ خطرہ ایک دوسرے سے نہیں بلکہ اپنے آپ سے ہی ہے۔
Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©ÛŒ بات کریں تو ہر دوسرے دن Ø+یران Ú©Ù† بیانات اور اعلانات سننے Ú©Ùˆ ملتے ہیں، پیپلز پارٹی Ú©Û’ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری Ù†Û’ کہہ دیا ہے کہ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم کیلئے بہتر ہے وہ Ø+کومت کا پارلیمان میں بیٹھ کر مقابلہ کرے۔ وزیر اعظم Ú©Ùˆ گھر بھیجنے کا بہتر ین راستہ تØ+ریک عدم اعتماد ہی ہے اور اس پر Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم قیادت Ú©Ùˆ بھی راضی کرنے Ú©ÛŒ کوشش کریں Ú¯Û’Û” دوسری طرف ہم دیکھ رہے ہیں کہ مولانا ہوں، (Ù†) لیگ Ú©ÛŒ قیادت ہو، یا پھر Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم قیادت میں شامل دیگر جماعتیں، سبھی عدم اعتماد کیخلاف ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ نمبرز پورے ہونے Ú©Û’ باوجود اگر وہ چیئرمین سینیٹ کیخلاف تØ+ریک عدم اعتماد Ú©Ùˆ کامیاب کرنے میں ناکام ہوئے ہیں تو قومی اسمبلی میں وہ یہ معرکہ کیسے ا نجام دیں Ú¯Û’ØŸ ملکی تاریخ Ú©Ùˆ سامنے رکھیں توآج تک کسی بھی وزیر اعظم کیخلاف تØ+ریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوئی۔ اس سب کیساتھ تمام Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم جماعتیں اپنے اپنے صوبے میں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں بھی Ø+صہ Ù„Û’ رہی ہیں۔

اب (Ù†) لیگ Ù†Û’ بھی سینیٹ انتخابات میں بھرپور Ø+صہ لینے کا ا علان کر دیاہے جبکہ ہمارے ذرائع بتا رہے ہیں پیپلزپارٹی Ú©Û’ شریک چیئرمین آصف علی زرداری Ù†Û’ سینیٹ انتخابات کیلئے خیبر پختونخوااور بلوچستان میں اپنے قریبی ساتھیوں Ú©Ùˆ اہم ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔ Ø+کومت Ú©ÛŒ خواہش Ú©Û’ بر عکس امکان ہے کہ سینیٹ الیکشن خفیہ ووٹنگ Ú©Û’ ذریعے ہی ہوں Ú¯Û’ØŒ یوں ماضی Ú©Û’ طریقۂ کار Ú©Ùˆ استعمال کرتے ہوئے لوگوں کورام کرنے Ú©ÛŒ کوششیں Ú©ÛŒ جائیں گی۔ ہم Ù†Û’ دیکھا ہے کہ کس طرØ+ ماضی میں صوبائی اسمبلی Ú©Û’ ارکان اپنی جماعتوں کیخلاف ووٹ دیتے رہے ہیں۔ ظاہر ہے اس کام کیلئے پیسہ استعمال ہوتا ہے اور ترقیاتی فنڈز دئیے جاتے ہیں،اس لیے چند ووٹ اِدھر اُدھر کرنے میں پیپلز پارٹی Ú©Ùˆ کوئی زیادہ مشکلات نہیں ہوں گی۔

اس تناظر میں اگر دیکھا جائے تو Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم کا بنیادی مقصد فوت ہوتا نظر آرہا ہے کیونکہ مولانا فضل الرØ+من Ú©ÛŒ نظر میں یہ سار انظام ہی جعلی ہے اور 2018 Ø¡ Ú©Û’ انتخابات میں شدید دھاندلی ہوئی۔ اس Ú©Û’ ساتھ (Ù†) لیگ جو تØ+ریک Ú©Û’ آغاز میں مقتدرہ کیخلاف کافی سخت رویہ رکھے ہوئے تھی اب آہستہ آہستہ پیچھے ہٹ رہی ہے،الیکشن کمیشن Ú©Û’ سامنے تقریر میں ہم Ù†Û’ دیکھا کہ کس طرØ+ مریم نواز Ù†Û’ زیادہ تر ہدفِ تنقید وزیراعظم Ú©Ùˆ بنایا جبکہ اس سے پہلے نواز شریف سمیت زیادہ تر پارٹی رہنماکہتے رہے ہیں کہ ان Ú©ÛŒ لڑائی عمران خان سے نہیں بلکہ ان Ú©Ùˆ لانے والوں سے ہے اور مقتدرہ کا نام Ù„Û’ Ù„Û’ کر تنقید Ú©ÛŒ گئی۔ انتہائی معتبر ذرائع Ú©Û’ مطابق پیپلزپارٹی Ú©Û’ روئیے Ú©Ùˆ دیکھتے ہوئے (Ù†) لیگ Ú©Û’ اندر اب یہ بØ+Ø« بڑے زور شور سے ہو رہی ہے کہ ان Ú©Ùˆ بھی مقتدرہ مخالف روئیے پر نظرثانی کرنا Ù¾Ú‘Û’ Ú¯ÛŒ ایسا نہ ہو کہ کہیں دیرہو جائے اور اس Ø+والے سے Ú©Ú†Ú¾ رابطے کرنے Ú©ÛŒ بھی کوشش Ú©ÛŒ جارہی ہے۔

مولانا فضل الرØ+من کا ذکر کریں تو ہر گزرتے دن Ú©Û’ ساتھ ان کیخلاف ان Ú©ÛŒ اپنی ہی جماعت سے آوازیں اٹھنا شروع ہو گئی ہیں۔ اسلام آباد ہو یا پھر کراچی ہر گزرتے جلسے Ú©Û’ ساتھ مولانا Ú©Û’ جلسوں میں آنے والوں Ú©ÛŒ تعداد بھی Ú©Ù… ہو رہی ہے۔پی ÚˆÛŒ ایم میں جان ڈالنے کیلئے مولانا Ù†Û’ اسرائیل نامنظور کا’’ تڑکا‘‘ لگانے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ لیکن اس سے بھی بات نہیں بنی۔ ان تضادات کا ذکر کرتے ہوئے جب (Ù†) لیگ Ú©Û’ ایک رہنماسے بات ہوئی تو ان کا کہنا تھا ’’اگر یہی Ø+الات رہے تو ہو سکتا آنیوالے دنوں میں Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©ÛŒ دراڑیں مزید واضØ+ ہو جائیں۔ اب تو ایسا لگتا ہے Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم برائے نام ہی Ú†Ù„ رہی ہے اور تمام جماعتیں اپنا اپنا بیانیہ اور مقاصد لیکر آگے بڑھ رہی ہیں۔‘‘

دوسری طرف جب ہم Ø+کومت Ú©ÛŒ طرف دیکھتے ہیں تو وزیر اعظم Ú©Ùˆ عنانِ Ø+کومت سنبھالے اڑھائی برس ہو Ú†Ú©Û’ ہیں لیکن معاملہ لاہور Ú©ÛŒ صفائی کا ہو ،بجلی Ú©ÛŒ بڑھتی قیمتوں کا ØŒ Ù¾ÛŒ آئی اے میں جاری بد انتظامی کایا پھر چینی Ú©ÛŒ قیمت کا، وزیر اعظم اور ان Ú©Û’ وزراء ہر چیز کا ملبہ سابقہ Ø+کمرانوں Ú©ÛŒ مبینہ کرپشن پر ڈال دیتے ہیں۔ ماضی Ú©ÛŒ Ø+کومتوں Ú©Û’ اچھے بُرے کام اپنی جگہ لیکن اب اتنا وقت گزرنے Ú©Û’ بعد عوام یہ بہانے سننے کیلئے ہر گز ہر گز تیار نہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ ماضی سے Ù†Ú©Ù„ کر مستقبل Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ جائے۔ اب تØ+ریک انصاف Ú©ÛŒ Ø+کومت Ú©Ùˆ بتانا Ù¾Ú‘Û’ گا کہ Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ اڑھائی برسوں میں اس Ù†Û’ کیا کیا اور باقی اڑھائی سال میں کیا کیا جائے گا؟ Û” وزیراعظم عمران خان Ú©Ùˆ چاہیے کہ اب وہ اپنا زیادہ سے زیادہ وقت Ø+کومتی کارکردگی بہتر کرنے پر لگائیں۔ ایک Ø+کومتی وزیر سے جب اس تناظر میں بات ہوئی تو ان کا کہنا تھا ’’ہر گزرتے دن کیساتھ ساتھ اب دبائو Ù…Ø+سوس کر رہے ہیں۔ ‘‘شہر اقتدار میں موجود تجزیہ کاروں کا بھی خیال ہے کہ اب فیصلہ Ú©Ù† سیاسی لڑائی سینیٹ انتخابات Ú©Û’ بعد ہی ہوگی اور یقیناً اس وقت ایجنڈا بھی نیا ہو گا۔ کیوں کہ جب Ø+کومت Ú©Ùˆ سینیٹ میں بھی اکثریت Ø+اصل ہو جائے Ú¯ÛŒ تو پھر کسی بھی دبائو Ú©Û’ ذریعے وزیر اعظم Ú©Ùˆ گھر بھیجنا مشکل ہو جائے گا۔