Results 1 to 2 of 2

Thread: الیکٹیبلز

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel الیکٹیبلز

    الیکٹیبلز

    پارلیمنٹیرین Ú©ÛŒ اکثریت پارٹی یا قیادت Ú©ÛŒ مہربانی سے نہیں، جیت کر آتے ہیں۔ ان Ú©ÛŒ جیت میں اپنی ذاتی کوشش پارٹی قیادت سے کہیں زیادہ ہوتی ہےکیونکہ یہ لوگ ڈائریکٹ عوام Ú©Û’ ووٹ سے آئے ہوتے ہیں اور یہ عوامی نمائندے ہوتے ہیں ۔پارلیمنٹ میں زیادہ تعداد ان لوگوں Ú©ÛŒ ہوتی ہے جنہیں ہم الیکٹیبل کہتے ہیں۔ الیکٹیبل Ú©ÛŒ جیت میں تو پارٹی اور قیادت کا رول ہی نہیں ہوتا یہ لوگ اپنی طاقت سے جیتتے ہیں ۔یہ لوگ زیادہ تر جاگیردار ہوتے ہیں، ان کا اپنے علاقوں میں بڑاکنٹرول ہوتا ہے۔ یہ با اثر لوگ ہوتے ہیں اور ہر دور میں Ø+کومت کا Ø+صہ ہوتے ہیں۔ آپ ان Ú©Ùˆ مفاد پرست ٹولہ بھی کہ سکتے ہیں یہ سیاست میں بھی بہت چالاک ہوتے ہیں اوریہ کسی پارٹی Ú©Û’ رØ+Ù… وکرم پر نہیں ہوتے۔ یہ پیسے والے لوگ ہوتے ہیں ØŒ جس پارٹی میں جاتے ہیں اس Ú©Ùˆ پارٹی فنڈ دیتے ہیں۔ پارٹیاں اور قیادت دونوں ان لوگوں Ú©Û’ رØ+Ù… وکرم پر Ú†Ù„ رہی ہوتی ہیں۔ اس طرØ+ جب ان کا دل چاہتا ہے یہ لوگ اپنی پارٹیاں تبدیل کر جاتے ہیں ۔ان الیکٹیبلز کا Ø+کومت گرانے اور بنانے میں اہم رول ہوتا ہے، یہ پاکستانی سیاست میں ایک مافیا بن چکا ہے ۔پاکستان میں ہر Ø+کومت اس مافیا کا شکار بنتی ہے، یہ مافیا ہر Ø+کومت Ú©Ùˆ اپنے مالی فائدے Ú©Û’ لیے استعمال کرتا ہے ۔موجودہ Ø+کومت بھی اگر طرØ+ طرØ+ Ú©Û’ بØ+رانوں میں گھری ہوئی ہے اس Ú©ÛŒ اصل وجہ یہی مافیا ہے۔ پارلیمنٹ میں ان الیکٹیبل Ú©Û’ مافیا Ú©Ùˆ کنٹرول کرنا بہت مشکل ہوتا ہے، یہ ہر سیاسی پارٹی Ú©Û’ بس Ú©ÛŒ بات نہیں ہے ØŒ
    عبدالکریم


    2gvsho3 - الیکٹیبلز

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: الیکٹیبلز

    2gvsho3 - الیکٹیبلز

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •