حسن سلوک
ایک بدمزاج شخص نے قدرے معذرت خواہانہ لہجے میں اپنے ماتحت سے کہا کہ ’’میں اکثر تمہیں بلا وجہ ڈانٹتا رہتا ہوں، تم ہمیشہ مسکرا کر خاموش ہو جاتے ہو، یا پھر وہ ایسی غلطی تسلیم کر لیتے ہو جو تم سے سر زد نہیں ہوئی ہوتی۔ آج میں یہ سمجھنے پر مجبور ہو گیا ہوں کہ مجھے ایسا رویہ ہرگز اختیار نہیں کرنا چاہئے ‘‘۔
باس کی بات سن کر ماتحت خوشی سے مسکرایا ، جلدی سے بولا ، ’’ سر !میرے والد مرحوم کہا کرتے تھے کہ حسن سلوک سے کمینے سے کمینہ انسان بھی موم ہو جاتا ہے آج پتہ چلا کہ وہ سچ ہی کہتے تھے‘‘ ۔
very nice......