Results 1 to 2 of 2

Thread: سوچ سمجھ کررائے قائم کیجئے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel سوچ سمجھ کررائے قائم کیجئے

    سوچ سمجھ کررائے قائم کیجئے

    ایک چھوٹا بچہ اپنے دونوں ہاتھوں میں ایک ایک سیب لئے کھڑا تھا۔ والد Ù†Û’ دیکھتے ہی کہا کہ ’’بیٹا ایک سیب مجھے دے دو ‘‘ بیٹے Ù†Û’ یہ سنتے ہی سیب Ú©Ùˆ دانتوں سے کاٹ لیا۔ اس سے پہلے کہ والد Ú©Ú†Ú¾ بولتے اس Ù†Û’ دوسرا سیب بھی کاٹ لیا۔ بیٹے Ú©ÛŒ اس Ø+رکت پر والد کا دل دھک سے رہ گیا۔ مسکراہٹ چہرے سے غائب ہو گئی۔ تبھی بیٹے Ù†Û’ دائیں ہاتھ والا سیب آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ’’ ابو! یہ لیں ØŒ یہ زیادہ میٹھا ہے‘‘۔
    بے شک ہم کبھی کبھی پوری بات اور معاملات کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے ۔اسی سے غلط فہمیاں جنم لیتی ہیں۔

    2gvsho3 - سوچ سمجھ کررائے قائم کیجئے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سوچ سمجھ کررائے قائم کیجئے

    2gvsho3 - سوچ سمجھ کررائے قائم کیجئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •