Results 1 to 2 of 2

Thread: ارب پتی بزنس مینوں کی 3 عادات ۔۔۔۔ سلمان بخش

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel ارب پتی بزنس مینوں کی 3 عادات ۔۔۔۔ سلمان بخش

    ارب پتی بزنس مینوں کی 3 عادات ۔۔۔۔ سلمان بخش

    Arabpati bunessman ki 3 aadaten.jpg
    آپ اگرکسی بھی ارب پتی بزنس مین کی شخصیت پر غور کرنا چاہیں تو آپ کو کئی باتیں مشترک دکھائی دیں گی وہ یوں ہیں۔
    زندگی بھر سیکھنے کے عمل سے گزرتے ہیں
    ارب پتی زیا دہ تر سیلف میڈشخصیات ہوتے ہیں۔ وہ عالمی اور ملکی Ø+الات ØŒ مالیاتی خبروں میں اپنی دلچسپی کبھی Ú©Ù… نہیں کرتے۔ وارن بوفے Ú©Û’ بقول ''میں اپنے دن کا 80فیصد وقت Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ØŒ Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ اور نئے رجØ+انات پر غور کرنے میں خرچ کرتا ہوں۔کیونکہ علم دولت Ú©Ùˆ ملٹی پلائی کرتا ہے‘‘۔کورلے Ú©Û’ بقول دنیا Ú©Û’ امیر ترین لوگ 20 فیصد لوگ تعلیم اور سیلف امپرومنٹ میں وقت صرف کرتے ہیں اور زیادہ تر امراء سیلف امپرومنٹ کیلئے پڑھنا قبول نہیں کرتے لیکن وہ اپنے علم Ú©ÛŒ سطØ+ Ú©Ùˆ برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ایک تØ+قیق Ú©Û’ مطابق 61فیصد سیلف میڈ ارب پتی ÚˆÛ’ میٹنگ بھی کرتے ہیں اور اس دوران وہ اپنے آپ Ú©Ùˆ بہتر سے بہتر ترقی دینے Ú©ÛŒ کوشش کرتے ہیں۔ اپنے مقصد Ú©Ùˆ سامنے رکھ کر نئی امنگیں فروغ پاتی ہیں۔ اس سے جوش پیدا ہوتا ہے اور مسلسل جدوجہد کرنے کا موقع ملتا ہے۔اس لئے امراء زیادہ تر ان لوگوں سے ملنا پسند کرتے ہیں جنہیں وہ نت نئے شعبوں میں آگے بڑھتا ہوا دیکھیں انہیں مقصد Ú©Ùˆ سامنے رکھتے ہوئے منزل Ú©Ùˆ Ø+اصل کرنے والے لوگ اچھے لگتے ہیں ØŒ ان میں رہنا اور نشوونما میں مدد کرنا ان کا شیوہ ہے ۔یورپ اور امریکہ میں ارب پتی بزنس مینوں Ú©ÛŒ بڑی تعداد Ù†Û’'' سٹارٹس اپ‘‘ Ú©ÛŒ ترقی کیلئے سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔
    وہ ورزش کرتے ہیں
    رچرڈ برینسن ہوں یا کوئی اور، سب کا کہنا ہے کہ وہ Ú©Ú†Ú¾ نہ Ú©Ú†Ú¾ وقت ایکسر سائز Ú©Ùˆ ضرور دیتے ہیں۔ بقول برینسن ''میں ورزش سے اپنے اندر نئی توانائی Ù…Ø+سوس کرتا ہوں ،ورزش میرے کئی گھنٹے بچالیتی ہے اور مجھے لگتا ہے کہ مجھے ورزش سے 4گھنٹے مل گئے ہیں ØŒ ورزش موڈ اور مزاج Ú©Ùˆ بہتر بناتی ہے اور کئی بیماریوں سے ڈھال Ú©ÛŒ طرØ+ ہماری Ø+فاظت کرتی ہے، ورزش سے ڈپریشن اور شوگر جیسے امراض سے نجات مل سکتی ہے۔ Ú©Ú†Ú¾ امیر لوگ ورزش Ú©ÛŒ جگہ مراقبہ ضرور کرتے ہیں۔ ٹوئٹرکے چیف اگزیکٹو جیک ڈورسے صرف اسی لیے صبØ+ جلدی اٹھتے ہیں کہ وہ صبØ+ Ú©ÛŒ خوبصورت کرنوں میں مراقبہ کر سکیں دیگر ارب پتی بھی ان سے مختلف نہیں۔صرف پانچ منٹ مراقبہ کرنے سے طبیعت بØ+ال ہو جاتی ہے۔امرا Ø¡ Ú©ÛŒ 76فیصد تعداد کسی نہ کسی طرØ+ ورزش ضرور کرتی ہے۔زیادہ تر ایروبکس میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ دوڑنا،جمپنگ کرنا یا بائیسکل چلانا انہیں اچھا لگتا ہے Û” اس سے نہ صرف جسمانی صØ+ت بہتر رہتی ہے بلکہ دماغی صØ+ت Ú©Ùˆ بھی جلا ملتی ہے ۔ورزش سے نیورانز(برین سیلز )بہتر طورپرنشوونما Ø+اصل کرتے ہیں۔گلوکوز Ú©Ùˆ آپ دماغ کیلئے ایندھن کہہ سکتے ہیں جتنا زیادہ ایندھن ملے گا اتنا ہی آپ ذہنی طور پر صØ+ت مند ہوں Ú¯Û’ Û”50 فیصد سیلف میڈ ارب پتی افراد صبØ+ جلدی بیدار ہوتے ہیں ہمارے کام کرنے سے تقریباً 3گھنٹے پہلے وہ کام کا آغاز کر دیتے ہیں Û” یوں وہ ہم پر چھا جانے Ú©ÛŒ صلاØ+یت ر کھتے ہیں۔
    وہ لکیر کے فقیر نہیں ہوتے
    ارب پتی افراد کبھی دوسروں کے نقش قدم پر نہیں چلتے ،ان کا کھوجی دماغ ہروقت نت نئے آئیڈیا سوچتا رہتا ہے۔ آریانا ہوفنگٹن میڈیا کیلئے نئے پلیٹ فارم لے کرآئیں۔ بل گیٹس اس وقت کمپیوٹر لے کر آئے جب لوگ اس کو جادو کا ڈبہ کہتے تھے ۔


    2gvsho3 - ارب پتی بزنس مینوں کی 3 عادات ۔۔۔۔ سلمان بخش

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ارب پتی بزنس مینوں کی 3 عادات ۔۔۔۔ سلمان بخش

    2gvsho3 - ارب پتی بزنس مینوں کی 3 عادات ۔۔۔۔ سلمان بخش

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •