Results 1 to 2 of 2

Thread: اچھے وقت میں برا وقت یاد رکھیے Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ù…Ø+مد اعظم رضا تبسم

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel اچھے وقت میں برا وقت یاد رکھیے Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ù…Ø+مد اعظم رضا تبسم

    اچھے وقت میں برا وقت یاد رکھیے Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ù…Ø+مد اعظم رضا تبسم

    azam raza.jpg
    وہ راتوں Ú©Ùˆ اٹھ اٹھ کر رویا کرتی۔ فاقے Ú©Û’ دن گویا اس پر اس Ú©Û’ ننھے بچوں پر عذاب Ú©ÛŒ صورت نازل ہوئے تھے۔ دن ہفتوں میں بدلے جارہے تھے بالآخر Ù…Ø+Ù„Û’ Ú©ÛŒ ایک عورت Ù†Û’ رہنمائی Ú©ÛŒ کہ فلاں مکان میں ایک صوفی انسان رہتا ہے جائو اور اس سے تعویذ لو۔ ناچاہتے ہوئے بھی بھوک Ú©Û’ ہاتھوں مجبور صبØ+ ہوتے ہی اس درویش Ú©Û’ آستانے پر جا دستک دی اور اپنا Ø+ال سنا ڈالا Û” صوفی صاØ+ب Ù†Û’ خاتون Ú©ÛŒ درد بھری داستان Ú©Û’ ہر ہر پہلو Ú©Ùˆ بڑی توجہ سے سنا اور کہا بی بی ایک تعویذ دے رہا ہوں اسے جا کر اپنے گھر Ú©Û’ قیمتی صندوق میں سنبھال کر رکھو۔ اللہ تعالیٰ مدد کرے گا۔ انشاء اللہ آپ کا شوہر اب خالی ہاتھ نہیں رہے گا بچے بھوکے نہیں سویا کریں Ú¯Û’ Û”
    صوفی صاØ+ب کا دیا تعویذ Ù„Û’ کر خاتون تیز تیز قدموں سے Ú†Ù„ دی اور گھر پہنچ کر امید سے سکھ کا سانس لیا اور کہے Ú©Û’ مطابق اپنے ذاتی صندوق میں سنبھال کر رکھا۔ اگلے ہی روز کسی Ù†Û’ روپوں سے بھرا تھیلا اس خاتون Ú©Û’ صØ+Ù† میں پھینک دیا۔ ان پیسوں سے اس خاتون Ú©Û’ شوہر Ù†Û’ ایک دکان کرائے پر Ù„Û’ Ù„ÛŒ اور اپنا کاروبار شروع کردیا۔ اب آہستہ آہستہ اس کاروبار میں برکت پڑنا شروع ہو گئی اور دکانیں بڑھتی گئیں۔ کاروبار اور پیسے Ú©ÛŒ ریل پیل ہو گئی۔اب کسے وہ دن یاد ہوں Ú¯Û’ جب بھوک افلاس Ù†Û’ ان Ú©Û’ آنگن میں ڈیرے لگا ئے ہوئے تھے، آنکھ کبھی آنسوئوں سے خالی نہ ہوتی تھی۔ اب ہر سُو خوشیاں مسکراتی دکھا ئی دیتی تھیں۔ ایک دن اس برسوں پرانے قصے کا تذکرہ چھڑا تو خاتون Ú©Ùˆ وہ صوفی بزرگ اور تعویذ یاد آیا۔جھٹ سے اٹھی اور اس صندوق Ú©Û’ پاس جا پہنچی کہ دیکھوں توسہی جس تعویذ Ú©ÛŒ وجہ سے ہمارے دن بدلے۔غم خوشی میں بدلے۔آنسو مسکراہٹ میں بدلے۔فرسودگی آسودگی میں بدلی۔جانے اس میں صوفی صاØ+ب Ù†Û’ ایسا کیا لکھا تھا؟اس تجسّس میں اس Ù†Û’ تعویذ کھول ڈالا اور یہ دیکھ کر Ø+یران رہ گئی کہ اس پر لکھا تھا،'' جب پیسے Ú©ÛŒ ریل پیل ہو جائے تو سارا پیسہ تجوری میں چھپانے Ú©ÛŒ بجائے Ú©Ú†Ú¾ ایسے گھروں میں ڈال دینا جہاں رات Ú©Ùˆ بچوں Ú©Û’ رونے Ú©ÛŒ آواز آتی ہو‘‘۔
    یہ کہانی یہ افسانہ ہم سب Ú©ÛŒ زندگی میں کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی سٹیج پر دکھائی دیتا ہے۔ ہم جب مجبور ہوتے ہیں تو سوچتے ہیں کہ دنیا کیسی بے Ø+س ہو گئی ہے کوئی ہماری مدد Ú©Ùˆ تیار نہیں اور جب صاØ+بِ اختیار ہوتے ہیں تو بڑی ڈھٹائی سے یہ جملہ بولتے ہیں کہ نیکی کا زمانہ نہیں۔ آج Ú©Ù„ نیکی کا Ú©Ùˆ ئی فائدہ نہیں۔ یا پھر مول تول کر نیکیاں کرتے ہیں۔جو ہمارے ساتھ نیکی کرے گا ہم صرف اس Ú©Û’ ساتھ نیکی کریں Ú¯Û’Û” یا سارے زمانے کا ٹھیکہ ہم Ù†Û’ اٹھایا ہے۔ یہی وہ جملے ہیں جو ہمیں نیکی Ú©ÛŒ راہ پر چلنے نہیں دیتے۔ نیکی کا راستہ بلاشبہ مشکل ہے اس راہ میں ایسے چھوٹے چھوٹے جملے بڑے پہاڑ Ú©ÛŒ مانند رکاوٹ بن جاتے ہیں جو انسان Ú©Ùˆ بے Ø+س کر دیتے ہیں۔
    اپنے خوشØ+الی Ú©Û’ ایام میں دوسروں کا خیال رکھیں۔ آسانی Ú©Û’ دنوں میں مشکلات سے دوچار گھروں Ú©Ùˆ آسانیاں دیں۔ Ø+ضورنبی کریم ﷺکا فرمان ذیشان اپنے سامنے رکھیں۔''خیر الناس من ینفع الناس‘‘۔ لوگوں میں بہترین وہ ہے جو لوگوں Ú©Ùˆ نفع دے۔ آسانیاں بانٹے۔ خوشیاں بانٹے۔ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔رات Ú©Ùˆ دن میں بدلنے والا خدا کبھی دے کر آزماتا ہے کبھی Ù„Û’ کر آزماتا ہے۔ کبھی کانوں Ú©Ùˆ صدا سناتا ہے کبھی اپنے کسی بھوکے پیاسے بندے سے ملواتا ہے پھر دیکھتا ہے کہ جسے میں Ù†Û’ نوازا ہے اسے میری مخلوق سے کتنا پیار ہے کیونکہ اللہ اپنی مخلوق سے بہت پیار کرتا ہے۔ اسی لیے تو وہ نوالے بانٹنے والوں کو۔پانی پلانے والوں Ú©ÙˆÛ” مسکراہٹیں بکھیرنے والوں Ú©ÙˆÛ” خیر بانٹنے والوں Ú©ÙˆÛ” اچھا مشورہ دینے والوں Ú©ÙˆÛ” برابر تولنے والوں Ú©ÙˆÛ” مریض Ú©ÛŒ عیادت کرنے والوں Ú©ÙˆÛ” جنازوں میں شریک ہونے والوں Ú©ÙˆÛ” خطائوں Ú©Ùˆ درگزر کرنے والوں Ú©ÙˆÛ” نیکیوں کا شعور دینے والوں Ú©ÙˆÛ” کسی Ú©Ùˆ ایک لفظ بھی پڑھانے والوں Ú©ÙˆÛ” بخش دیتا ہے۔ لہٰذا اپنے اچھے وقت میں اللہ Ú©Û’ ہاں اپنا نیکیوں کا اکائونٹ کھولیں تا کہ گردش ایام میں آپ پر مہربانی ہو۔ اس جہاں میں بھی اور اس جہاں میں بھی۔



    2gvsho3 - اچھے وقت میں برا وقت یاد رکھیے Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ù…Ø+مد اعظم رضا تبسم

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اچھے وقت میں برا وقت یاد رکھیے Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ù…Ø+مد اعظم رضا تبسم

    2gvsho3 - اچھے وقت میں برا وقت یاد رکھیے Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ù…Ø+مد اعظم رضا تبسم

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •