Results 1 to 2 of 2

Thread: تلاش جن کی ہے وہ دن ضرور آئیں گے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 تلاش جن کی ہے وہ دن ضرور آئیں گے

    شریف کنجاہی کی معروف غزل

    تلاش جن کی ہے وہ دن ضرور آئیں گے
    یہ اور بات سہی ہم نہ دیکھ پائیں گے

    یقیں تو ہے کہ کھلے گا نہ کھل سکا بھی اگر
    در بہار پہ دستک دیئے ہی جائیں گے

    غنودہ راہوں کو تک تک کے سوگوار نہ ہو
    ترے قدم ہی مسافر انہیں جگائیں گے

    لبوں کی موت سے بد تر ہے فکر و جذب کی موت
    کدھر ہیں وہ جو انہیں موت سے بچائیں گے

    طویل رات بھی آخر کو ختم ہوتی ہے
    شریفؔ ہم نہ اندھیروں سے مات کھائیں گے
    2gvsho3 - تلاش جن کی ہے وہ دن ضرور آئیں گے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تلاش جن کی ہے وہ دن ضرور آئیں گے

    2gvsho3 - تلاش جن کی ہے وہ دن ضرور آئیں گے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •