Results 1 to 2 of 2

Thread: گل زار میں وہ رت بھی کبھی آ کے رہے گی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 گل زار میں وہ رت بھی کبھی آ کے رہے گی

    گل زار میں وہ رت بھی کبھی آ کے رہے گی
    جب کوئی کلی جور خزاں کے نہ سہے گی

    انسان سے نفرت کے شرر بجھ کے رہیں گے
    صدیوں کی یہ دیوار کسی دن تو ڈھے گی

    جس باپ نے اولاد کی بہبود نہ سوچی
    اس باپ کو اولاد عیاں ہے جو کہے گی

    تو جون کی گرمی سے نہ گھبرا کہ جہاں میں
    یہ لو تو ہمیشہ نہ رہی ہے نہ رہے گی

    پختہ ترا ایواں کہ مرا کچا مکاں ہے
    سیلاب شریفؔ آیا تو ہر چیز بہے گی
    شریف کنجاہی
    2gvsho3 - گل زار میں وہ رت بھی کبھی آ کے رہے گی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: گل زار میں وہ رت بھی کبھی آ کے رہے گی

    2gvsho3 - گل زار میں وہ رت بھی کبھی آ کے رہے گی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •