Results 1 to 2 of 2

Thread: گزرتے لمØ+ÙˆÚº کا ماتم

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 گزرتے لمØ+ÙˆÚº کا ماتم

    گزرتے لمØ+ÙˆÚº کا ماتم

    سنہرے خوابوں کی وادی میں مدتوں ہم نے
    کئی مکان بسائے کئی مکیں بدلے
    تمام عمر رہا انتظار کا عالم
    گزرتے لمØ+ÙˆÚº کا ماتم کیا نڈھال رہے
    نہ دوستوں میں کوئی اب نہ دشمنوں میں کوئی
    ہمارے ماضی کا ہم سے Ø+ساب Ù„Û’ کر جو
    ہمارے سود و زیاں کا لگا کے اندازہ
    ہمیں بتائے کہ کیا کھویا ہم نے کیا پایا
    بس ایک وقت Ú©ÛŒ ٹھوکر بہ Ø´Ú©Ù„ شام Ùˆ سØ+ر
    ہمارے پاؤں میں لگ لگ کے پوچھتی ہے روز
    کہاں سے آئے ہو کب تک چلو گے تم یونہی
    جواب اس کا بھی ہے اس کے پاس ہی لیکن
    سوال کرنے کی عادت سی پڑ گئی ہے اسے
    آفتاب شمسی
    2gvsho3 - گزرتے لمØ+ÙˆÚº کا ماتم

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: گزرتے لمØ+ÙˆÚº کا ماتم

    2gvsho3 - گزرتے لمØ+ÙˆÚº کا ماتم

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •