*باتوں سے خوشبو آئے*

baton se khushbo aaye.jpg
Ù+:بزرگوں کامشورہ جوان آدمی Ú©ÛŒ طاقت Ùˆ قوت سے وسیع تر ہوتا ہے۔

Ù+:سب سے بڑی دولت عقل ہے اور سب سے بڑی مفلسی بے وقوفی ہے۔

Ù+:جو شخص تجربے سے سبق نہیں لیتا اس Ú©ÛŒ سوچنے Ú©ÛŒ صلاØ+یت زائل ہو جاتی ہے۔

Ù+:قناعت سب سے بڑی دولت ہے۔

Ù+:سچ ایک دوا ہے جو Ú†Ú©Ú¾Ù†Û’ میں Ú©Ú‘ÙˆÛŒ لیکن اثر میں میٹھی ہے۔

Ù+:دعاکی قبولیت کا انØ+صار الفاظ نہیں خلوص پر ہے۔

Ù+:خیانت اور جھوٹ سے ہمیشہ بچتے رہیں۔

Ù+: غلطی ہو جائے تو اصلاØ+ کرنے میں دیر نہ کیجئے۔

Ù+:سب سے اچھی خوبی یہ ہے کہ آپ سب کا دل سے اØ+ترام کریں۔

Ù+:ہر عمدہ کام ابتداء میں مشکل نظر آتا ہے۔

Ù+:مشکل کا مقابلہ کرنا ہی زندگی ہے۔

Ù+:اگر اچھے انسان بننا چاہتے ہو تو انسانیت کا اØ+ترام کرو۔

Ù+:استاد Ú©ÛŒ عزت کرو،یہ وہ ہستی ہے جو تمہیں اندھیرے سے نکال کر روشنی Ú©ÛŒ راہ دکھاتی ہے۔

Ù+:علم والوں سے سیکھو اور Ú©Ù… علم والوں Ú©Ùˆ سکھائو۔

Ù+:اچھی سوچ Ú©Û’ ساتھ راستہ تلاش کرو Ú¯Û’ تو راہیں روشن ہو جائیں گی۔

Ù+:وہ گھر جس میں کتابیں نہیں،اس جسم Ú©ÛŒ مانند ہے جس میں روØ+ نہ ہو۔