Results 1 to 2 of 2

Thread: منزل کاخواب .... تØ+ریر : ارشاداØ+مدارشد

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel منزل کاخواب .... تØ+ریر : ارشاداØ+مدارشد

    منزل کاخواب .... تØ+ریر : ارشاداØ+مدارشد

    manzal ka khuwab.jpg
    کاش! ہم یہ Ø+قیقت جان لیں کہ غلامی Ú©Û’ اندھیرے سال میں ایک دن منانے سے نہیں چھٹتے۔ ہم 5 فروری کادن کئی برسوں سے اظہارِ یکجہتی کشمیرکے طورپرمناتے Ú†Ù„Û’ آرہے ہیں ''اظہار‘‘ بذات خود کیا ہے Ù…Ø+ض۔۔۔۔جذبات کانام ہے اورجذبات بذات خود Ú©Ú†Ú¾ بھی نہیں جب تک ان Ú©Û’ ساتھ عمل نہ ہواس لئے کہ جذبات عمل اور کردار Ú©Û’ متقاضی ہوتے ہیں Û” جب تک جذبات کوعمل اور کردار Ú©Û’ سانچے میں نہ ڈھالاجائے بات نہیں بنتی۔14اگست1947Ø¡ کوکیسے آگ اورخون Ú©Û’ دریاعبورکئے۔ہن ¯Ø¦ÙˆÙˆÚº Ù†Û’ کیسے ہمارے معصوم بچوں کوتلواروں سے کاٹا،نیزوں Ú©ÛŒ انیوں Ù¾Ø±Ø§Ú†Ú¾Ø§Ù„Ø§Ø§ÙˆØ±Ú©ÛŒØ³Û ’ آگ میں ز ندہ جلایاگیا۔الغرض1 4اگست Ú©Û’ موقع پرکی جانے والی تقریبات کااہتمام اپنی جگہ لیکن یہ کہے بغیرچارہ نہیں کہ ان سب کاوشوں Ú©Û’ باوجودہم قیام پاکستان Ú©Û’ مقصدØ+اصل کرنے میں ہنوزناکام ہیں ۔اس لئے کہ جذبات توموجودہیں لیکن دل عمل اورسوز سے خالی ہیں۔
    سب کوششیں،کاوشیں اپنی جگہ بجالیکن Ø+قیقت یہ ہے کہ مقبوضہ جموں Ú©ÛŒ آزادی Ú©ÛŒ منزل Ú©Ø§Ø®ÙˆØ§Ø¨Û”Û”Û”Û”ÛÙ†ÙˆØ Ø¯ÙˆØ±Ø§Ø³Øª ہے۔بلکہ عملی صورت Ø+ال پہلے سے بھی پیچیدہ اور مشکل ترہوتی Ú†Ù„ÛŒ جارہی ہے ۔خاص کر5اگست کوجب بھارت Ù†Û’ مقبوضہ جموں کشمیرمیں کرفیو نافذ کیا دفعہ370اوردفعہ35اے کاخاتمہ کیاہے اس Ú©Û’ بعدسے مظالم کاایک نیاسلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔کرفیوکانفاذ اوردفعہ 370Ú©Û’ خاتمے Ú©Û’ بعد Ú©ÛŒ صورت Ø+ال پاکستان Ú©Û’ عملی اقدام Ú©ÛŒ متقاضی ہے ۔مقبو ضہ جموں Ú©Û’ مسلمانوں کیلئے ہردن 5فروری کادن ہے۔وہ ہردن پاکستان Ú©Û’ ساتھ Ù…Ø+بت وتعلق Ú©ÛŒ داستانیں خون جگرسے رقم کررہے ہیں اگرچہ بھارتی Ø+کمران مظالم Ú©Û’ پہاڑتوڑنے میں کوئی Ú©Ù…ÛŒ نہیں چھوڑرہے لیکن دنیانے بھی اہل کشمیرسے بڑھ کرکوئی باوفا اورصاØ+بِ استقامت قوم نہیں دیکھی جب بھارتی فوجی ان Ú©Û’ سینوں پرگولیاں مارتے تووہ جواب میں پاکستان زندہ بادکے نعرے لگاتے اورپاکستان Ú©Û’ سبزہلالی پرچم لہراتے ہیں۔
    مقبوضہ جموں کشمیراس وقت ایک برفانی جیل بن چکاہے بلکہ اس سے بھی سخت تر ہے ۔دنیامیں جیلیں بنائی جاتی ہیں ،ان کارقبہ Ù…Ø+دودہوتاہے اورکسی بھی جیل میں Ù…Ø+بوس قیدیوں Ú©ÛŒ تعدا د چند ہزار تک ہوتی ہے۔ہزاروں مربع میل پرپھیلی جیل دنیامیں کسی جگہ نہیں پائی جاتی ماسوائے مقبوضہ جموں کشمیرکے۔اگریہ کہاجائے توبے جانہ ہوگاکہ مقبوضہ جموں کشمیرصرف جیل ہی نہیں بدترین جہنم بھی ہے جہاں بلاناغہ کشمیری مسلمانوں پرظلم Ùˆ تشدد Ú©Û’ پہاڑتوڑے جاتے ،انکے بچے یتیم کئے جاتے،مائوں بہنوں Ú©Û’ دامانِ عصمت تارتارکئے جاتے اوربیگناہوں Ú©Û’ لاشے گرائے جاتے ہیں۔
    اگرآج مقبوضہ جموں کشمیرمیں ظلم وستم کابازارگرم ہے تواس Ú©ÛŒ کئی وجوہات ہیں مثلاََیہ کہ کشمیرکے لوگ مسلمان ہیں،اسلام سے Ù…Ø+بت کرتے ہیں ØŒ بھارت سے آزادی چاہتے ہیں ،پاکستان Ú©Û’ ساتھ الØ+اق چاہتے ہیں، انتہا پسند ہندوئوں Ú©Û’ نزدیک یہ جرائم ناقابل معافی اورناقابل برداشت ہیں۔بھارتی Ø+کمران یک نکاتی ایجنڈے پرعمل پیراہیں ،ایجنڈایہ ہے کہ سرزمین کشمیرسے مسلمانوں کانام ونشان مٹادیاجائے اوران Ú©Û’ دلوں سے پاکستان Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت کونکال دیاجائے۔
    معمول Ú©Û’ مظالم مقبوضہ جموں کشمیرمیں عرصہ درازسے جاری ہیں۔یہ مظالم اورجرائم بھی نہایت ہی انسانیت سوزہیں کشمیریوں Ú©ÛŒ تیسری نسل قربانی دے رہی ہے۔ چنار وادی Ú©Û’ باسی7 دہائیوں سے پاکستان کا Ø+صہ بننے کیلئے آزادی Ú©ÛŒ جنگ Ù„Ú‘ رہے ہیں۔ اس کار خیر Ú©ÛŒ خاطر وہ ہر قربانی دے بھی رہے ہیں اور مستقبل میں بھی تیار نظر آتے ہیں۔ اپنے گھر بار اور املاک Ú©ÛŒ بربادی، چادر اور چار دیواری Ú©Û’ تقدس Ú©ÛŒ پامالی Ú©Û’ باوجود ان مظلوموں Ú©Û’ جذبہ Ù”Ø+ریت میں کسی قسم Ú©ÛŒ بھی Ú©Ù…ÛŒ واقع نہیں ہوئی۔جموں کشمیر میں بھارتی فوج Ú©ÛŒ ریاستی دہشت گردی ہر نئی صبØ+ شدت اختیار کر رہی ہے۔ پیلٹ گنوں سے بینائی چھیننے، Ø+راستی قتل اورگرفتاریوں Ú©Û’ سلسلے بڑھتے جا رہے ہیں۔سیدعلی گیلانی، سیدشبیرشاہ،یٰسی Ù† ملک، مسرت عالم بٹ ØŒ دختران ملت Ú©ÛŒ چیئر پرسن سیدہ آسیہ اندرابی سمیت تمام Ø+ریت قیادت نظربندہے جبکہ ہزاروں کشمیری جیلوں میں قیدو بند Ú©ÛŒ صعوبتیں جھیل رہے ہیں۔ بھارتی فوج اسرائیلی طرز پر نہتے کشمیریوں Ú©ÛŒ نسل Ú©Ø´ÛŒ میں مصروف ہے۔ مقبوضہ جموں کشمیر کا ہر گھر شہید کا گھر بن چکا ہے Û” بدترین کرفیوکے باوجودجوشیلے نوجوان برستی گولیوں میں سبز ہلالی پرچم Ú©Ú¾Ù„Û’ عام سٹرکوں پر لہراتے پھرتے ہیں اسے کہتے ہیں'' اظہار‘‘۔۔۔



    2gvsho3 - منزل کاخواب ....   تØ+ریر : ارشاداØ+مدارشد

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: منزل کاخواب .... تØ+ریر : ارشاداØ+مدارشد

    2gvsho3 - منزل کاخواب ....   تØ+ریر : ارشاداØ+مدارشد

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •