Results 1 to 2 of 2

Thread: تم ایک دمکتے منظر Ú©ÛŒ طرØ+

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 تم ایک دمکتے منظر Ú©ÛŒ طرØ+

    تم ایک دمکتے منظر Ú©ÛŒ طرØ+
    میرے پاس رُک گئے
    اور میں تا دیر رہنے والی
    ایک مہک کی لپیٹ میں آ گیا
    وقت کے سفاک قدم
    میرے سینے میں لاتعداد گھائو
    بنا چکے تھے
    جو اچانک لو دینے لگے
    بے ٹھکانہ ہوا کرتی ہیں خوشبوئیں
    سو میں نے تمہیں
    ایک باغ کی جانب
    پیش قدمی کرتے ہوئے دیکھ لیا
    اور کٹھن راستے کے چند قدم
    ہموار کرتے ہوئے سوچا
    تمہارے گرد
    ہمیشہ کے لیے پھول کھلتے رہیں
    اور اب تم رنگوں سے کھیلتے
    باہیں لہرا کر Ù…Ø+وِ رقص ہو
    اِدھر ایک بھولا بسرا گیت
    میرے سینے سے کبھی کبھی
    ٹکرانے لگتا ہے
    کون جانے بہت آگے چل کر
    کسی مضافات سے گزرتے ہوئے
    ایک موہوم یاد تمہیں روک لے
    اور وقت کو چند ثانیوں کے لیے
    تمہارے ہونٹوں پر منجمد کر دے
    ابرار اØ+مد
    2gvsho3 - تم ایک دمکتے منظر Ú©ÛŒ طرØ+

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تم ایک دمکتے منظر Ú©ÛŒ طرØ+

    2gvsho3 - تم ایک دمکتے منظر Ú©ÛŒ طرØ+

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •